سیلاب معاصی میں طاعت کا سفینہ دے ہستی کے اندھیروں کو انوارِ مدینہ دے 😭❤️👌❤️
@missgenius334 ай бұрын
👌👍👍
@Bintmuslim27113 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی تمام حافظ قرآن کو ان کے نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائےاور سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@raifkola8802 Жыл бұрын
بخشے ہوئے بندوں میں مجھ کو بھی رقم فرما بھٹکے ہوئے راہی کا رخ سوئے حرم فرما 😓🤲
@mohiddinbashar9103 Жыл бұрын
ماشاءاللہ عزیزی عبداللہ برماور کی پرسوز آواز میں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کا لاجواب کلام دربار میں حاضر ہے ایک بندہ آوارہ🌹 بہت خوب خدا کرے آپ کی آواز چہار دانگ عالم میں پھیل جائے اور جو حجاج اس وقت دربار خداوندی میں حاضر ہورہے ہیں ان کے اعمال شرف قبولیت سے ہمکنار ہوں آمین
@AmeenZuhaib Жыл бұрын
❤
@raifkola8802 Жыл бұрын
❤❤شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کیا ہی شاندار کلام ہے🌹🌹 ایک ایک مصرعہ دل میں اتر جانے والا❣️❣️ اور آنکھوں کو اشکبار کرنے والا 😭 اور اس کلام کو جس سلیقے سے عزیزی سید عبداللہ برماور نے پڑھا ہے وہ قابل ستائش ہے👌👌 یقینا انہوں نے اس کلام کا حق ادا کیا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ❤❤
@mohammadatifmirza86443 ай бұрын
آپ نے بالکل درست فرما یا۔ حضرت والا کا کیا بہترین کلام ہے۔۔۔۔۔ دل جھوم اٹھتا ہے۔۔
@Anas_hf Жыл бұрын
ماشاءالله ❤ بہت خوب برادر عزیز مولوی سيد عبداللہ برماور لا جواب کلام وآواز 👌 👌 👌
@syedahmedSalik Жыл бұрын
Mashallah mashallah azeezi Abdullah after a long time... Kiya awaz hai... Subhanallah ❤❤
@criticalc2884 Жыл бұрын
Masha Allah. Kehkashaan me aise honhaar nazm goh ko mauqa diya jana chahiye
@ayeshafaheem6786 Жыл бұрын
Mashallah.... Ya Allah, grant us all a chance to perform hajj.... Ameen.✨ ~Waiting for Eid ul Adha nasheed 🤗
@SahilAkhtar-di8xk8 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
@ahmedmohammedalbaji7723 Жыл бұрын
Mashallah bohot khoob zabardast awaz aur khubsurat kalam allah aap ko mazeed taraqui ata farmaye ameen
@shibbirahmed6193 Жыл бұрын
মাশাআল্লাহ
@mohammedsadique614 Жыл бұрын
Masha allah ❤
@AbdulRahman-qi3me Жыл бұрын
Mashallah beautiful kalam and voice 👍👍
@user-dz6qg4qk9t7 ай бұрын
Woww
@Abdullah-dr5lv Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤ آمین یا رب العالمین
@us9308 Жыл бұрын
Mufti Anas Younus Sb. K Puraane Tarz Ki Yaad Taaza Kar Di Ma Sha Allah!
@qariabdulbasirsaadi Жыл бұрын
Masha allah is kalaam ne Tu Rone per majboor kar diya 😢😢😢😢😢