Asalam o Alekum App ye bataen qurbani yehan book karwaen ya sodia k bank se plz rpy?
@nasreenjabeenАй бұрын
جی دونوں جگہ پہ اپ پیسے جمع کروا سکتے ہیں اگر اپ کہتے ہیں کہ وزارت کی طرف سے اہتمام ہو اور اپ کو بس انفارم کر دیا جائے کہ اپ کے نام کی قربانی ہو گئی ہے تو پھر اپ یہاں پیسے جمع کروائیں گے لیکن وہ اخری جب کس جمع کروائیں گے نا فروری میں تب کروائیں گے اور اگر اپ کہتے ہیں کہ ہم وہاں سے انتظامات کروا لیں گے سعودی عرب میں بھی انتظام ہوتا ہے اپ کے جہاں رہائش ہوتی ہے نا اس کے قریب وہ کاؤنٹر لگے ہوتے ہیں سعودی ہے لوگوں کے سعودی حکومت کے تو وہاں سے بھی کروا سکتے ہیں اپ کی اپنی مرضی اگر اپ سہولت سمجھتے ہیں یہاں کروانا ہے تو یہاں جب فروری میں اخری رقم جمع ہوگی تو اس کے ساتھ بچپن ہزار روپے قربانی کے جمع کروا دیجیے گا
@hameedayousuf2405Ай бұрын
Jazak Allah @@nasreenjabeen
@shabanasubhan-r4dАй бұрын
Link per hamara data show nhi ho raha Husband ka ho raha he???
@nasreenjabeenАй бұрын
اپ دونوں ایک گروپ ہیں اگر دو روز تک مزید انتظار کرنے کے بعد بھی شو نہیں ہوتا تو بینک جا کر دوبارہ اپنے قوائف چیک کریں اور اج کل تو انٹرنیٹ سلو ہے تھوڑا انتظار کر لیں
@AmanullahMemoАй бұрын
Bahin 2024 hajj refund payment kab wapas mile gi?
@nasreenjabeenАй бұрын
ابھی بھی زیارت نے کچھ کہا نہیں ہے جیسے ہی کچھ انفارمیشن ملے گی اپ کو بتا دی جائے گی
@waqashaider9498Ай бұрын
Aooa sister kesi hn ap? Sister ap Sy guzarish haii K hmko Hajj refund 2024 kB tk mill Jaye Ga kB Sy intazaar KR rahy hn jazak Allah ..@@nasreenjabeen