Halala after divorce in Barcelona Spain 🇪🇸 | story of Maria and molvi | iftikhar Ahmad usmani

  Рет қаралды 211,104

Iftikhar Ahmad Usmani

Iftikhar Ahmad Usmani

Күн бұрын

Пікірлер: 1 000
@khyberkhan-mw4hy
@khyberkhan-mw4hy 13 күн бұрын
سب سے بہترین مرد وہ ہوتاہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ عزت و اخلاق سے پیش ائے
@MuhammadYasin-wi8be
@MuhammadYasin-wi8be 12 күн бұрын
واقعی! اس کہانی میں شکی مزاج لوگوں کیلئے بڑا سبق ہے ۔ نیک سیرت بیویاں گھروں کی عزت ہوتی ہیں اور عورت قابل احترام ہے ۔
@saqibch4268
@saqibch4268 14 күн бұрын
سلام ہے مولانا عبدالرحمن صاحب کی عظمت کو وہ واقعی عظیم انسان ہیں
@NisarAhmad-vu4ho
@NisarAhmad-vu4ho 12 күн бұрын
دین دار لوگ اکثر اچھے ہوتے ہیں حقوق ادا کرنے اور مولیوں میں طلاق کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے
@aqeelkhan8426
@aqeelkhan8426 13 күн бұрын
زبردست بھائی اپ نے ثابت کر دیا کہ علماء کرام اور دیندار لوگ بہت اچھے ہیں شکریہ
@Khadijatulkubraa
@Khadijatulkubraa 12 күн бұрын
بہت شکریہ 💗 آپ نے علمائے کرام کی تعریف کرکے دل خوش کردیا
@qariabdulqudoos6026
@qariabdulqudoos6026 14 күн бұрын
صبر کا پھل میں میٹھا ھوتا ھے ۔ اللہ پاک ھر بیٹی کے نصیب اچھے کرے ۔
@touqeersajjad321
@touqeersajjad321 14 күн бұрын
Aameen
@fhshah63
@fhshah63 14 күн бұрын
اسلام علیکم ۔ اللہ تعالیٰ آپ اور عبدالرحمن کے گھر والوں کو حفظ ایمان میں رکھے ۔اور راشد کو ہدایت دیے۔ آمین یارب العالمین
@reshamjanrana8174
@reshamjanrana8174 Күн бұрын
بہت اچھی کہانی تھی ایسے ہی سبق ملنا چاہیے گندے لوگوں کو آپ نے سچ کہا عزت اور اچھے اخلاق رکھنےوالا شخص قیامت کے دن آپ صلی علیہ وسلم کے ساتھ کھڑا ہو گا خاص کر بیوی سے اچھے اخلاق کے بارے میں احدیث میں ذکر آیا ہے
@ShahmohamadShaho
@ShahmohamadShaho 9 күн бұрын
بھت اچھی اور سچی بات ھی❤ یااللہ سب کو عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤
@khaleeqmufti
@khaleeqmufti 10 күн бұрын
بہت ہی سبق آموز واقعہ ۔۔۔۔ اللہ ماریہ اور عبد الرحمن کو سلامت رکھے ۔۔۔ آمین ۔
@KhangKhang-v6d
@KhangKhang-v6d 13 күн бұрын
بہت خوبصورت باتیں ھیں دل خوش ھو گیا اللہ سب کی مشکلیں آسان کرے ۔بے شک عزت اور محبت ھی چائیے اپنے شریکِ حیات سے ۔
@mailkhanifmohammad6106
@mailkhanifmohammad6106 14 күн бұрын
اللہ پاک ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے۔ اس نے ماریہ کو اس کے صبر کا صلہ دیا ہے❤❤❤❤
@muhammadsaleemshahid5621
@muhammadsaleemshahid5621 13 күн бұрын
واقعی ایک زبردست کہانی ہے زندگی میں پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا اصل عزت نفس اور محبت ہوتی ہے
@saeedzafarkharal2580
@saeedzafarkharal2580 14 күн бұрын
ایک بہتر اداکار اور ایک بہترین انسان❤
@abumaaz5773
@abumaaz5773 14 күн бұрын
مولانا عبدالرحمن صاحب زندہ باد
@sney_haus
@sney_haus 14 күн бұрын
😅😅
@buttarif9217
@buttarif9217 9 күн бұрын
ماشاءاللّٰه بہت اچھی کہانی ہے ماریہ کی اللہ پاک اس ہر خوشی دے
@jadoontv9290
@jadoontv9290 14 күн бұрын
لوگوں نے ویسے علماء کوجتنابدنام کیاھوا ھے ۔آپ نےحق ادا کردیاھے خوبیاں بیان کرکے
@kashishkhan3353
@kashishkhan3353 14 күн бұрын
Ulama Allah w rasool ka hukm hi byan karte h
@rukhshandahamid4793
@rukhshandahamid4793 14 күн бұрын
Beautiful video❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊
@ShaziaAnjum-e9s
@ShaziaAnjum-e9s 14 күн бұрын
❤🎉😂😊😊😊
@RoohinaSoomro
@RoohinaSoomro 14 күн бұрын
lakhoo main koie ek meray bhaie
@kashishkhan3353
@kashishkhan3353 14 күн бұрын
@RoohinaSoomro bahot h
@الحرالاسد-ع4ف
@الحرالاسد-ع4ف 12 күн бұрын
بہت پیاری بہت اچھی اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنی اپنی بیوی جو کسی کی بیٹی اور کسی بہن ھے انکی قدردانی اور انکی عزت اور ان سے بہت پیار کرنے والا بنائے ، میں بھی ایک امام ہوں اور مجھے جو خوشی ہورہی ھے اسکا کوئی اندازہ نہیں بہرحال اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ہر کسی کی بیٹی کا نصیب اچھا کرے اور ہر کسی کے بچے کو نہ ظالم بنائے نہ مظلوم بلکہ سب کو اچھا انسان کامل مسلمان اور صاحب قرآن بنائے آمین یارب العالمین 😢❤
@shariqahmad2228
@shariqahmad2228 4 күн бұрын
جزاک اللہ۔❤❤ اللہ پاک مولوی عبد الرحمن اور انکی اہلیہ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرماۓ۔۔
@shahfaisal1513
@shahfaisal1513 14 күн бұрын
ماریہ اور مولوی عبدالرحمن کو ہمیشہ اللہ تعالی خوش رکھے ا
@ChandaRafique
@ChandaRafique 9 күн бұрын
It's real wonderful story Allah pak sabar ka ajar b Azeem data he beshak
@ChandaRafique
@ChandaRafique 9 күн бұрын
Thx sir g I also suffer in problem I want to discuss with someone who gave me faithful advice
@ChandaRafique
@ChandaRafique 9 күн бұрын
But it's really very personal
@MianG19800
@MianG19800 14 күн бұрын
ماریہ نے صبر کیا اللہ نے اس کو اجر دیا صبر کا پھل میٹھا ہے
@ImranKhan_V_111
@ImranKhan_V_111 4 күн бұрын
Great brother. آپ نے بڑی خوبصورتی سے حق ادا کیا۔
@danishmayo6733
@danishmayo6733 14 күн бұрын
اپنی ملاقات ہوئی تھی لاہور بادامی باغ پاکستان آئل شاپ پر❤ ماشاءاللہ سر اللہ تعالیٰ اپکو عزتوں سے نوازے ❤
@danishmayo6733
@danishmayo6733 14 күн бұрын
حدیث کا مفہوم ہے علمائے کرام انبیاء کرام کے وارث ہے
@FastTrackSuccessUK
@FastTrackSuccessUK 14 күн бұрын
یہ کیا مذاق گے۔۔انبیا تو اپنی قوم میں ھمیشہ جھوٹے کہلاتے ھیں یہ قرآن نے کہا ھے تو یہ علما اکرام بھی تو پھر جھوٹے ھوے نا۔۔۔۔
@guryachohan9322
@guryachohan9322 13 күн бұрын
​@@FastTrackSuccessUK Astaghfir Ullah illiteracy on it's peak
@KhurramNawaz-w6n
@KhurramNawaz-w6n 13 күн бұрын
lakh lanat tum par .ALLAH ka azab nazil ho tum pr​@@FastTrackSuccessUK
@KhurramNawaz-w6n
@KhurramNawaz-w6n 13 күн бұрын
o qadiyanion INSHAALLAH jld tum logon ko apne kie ka angam mile ga lantion ​@@FastTrackSuccessUK
@HafizMuhammadUsman-g5
@HafizMuhammadUsman-g5 13 күн бұрын
@@FastTrackSuccessUK O you just shut up your mouth bad person :
@MrsSyed7239
@MrsSyed7239 14 күн бұрын
m bs itna kehna chahu gi k m ap ki bht mshkooor hn k ap itni khubsurt baten or sabk amoz kahanian hm sy share krty hen..Allah ap k liay asanian kren or asanian tkseem krny ka shrf bkhshe..❤❤
@allamasyedasadabbasbukhari3064
@allamasyedasadabbasbukhari3064 6 күн бұрын
@rizwanahmed3369
@rizwanahmed3369 13 күн бұрын
اسلام علیکم محترم میں نے پہلی مرتبہ یہ ویڈیو دیکھی بہت اچھی لگی دل کو چھو جانے ولی کہانی ہے ہم سب کے لیے سبق آموز کہانی ہے جزاک اللہ خیراً
@moazzazali8481
@moazzazali8481 14 күн бұрын
She did very well. Excellent couple made by Almighty Allah Subhan Ta'ala. Pray to Almighty Allah Subhan Ta'ala that this couple may live long with Eemaan.
@shershahshakir6042
@shershahshakir6042 13 күн бұрын
بہت خوب جناب آپ نے اچھا گائڈ کیا اللّٰہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے آمین یارب العالمین
@farooqanwer8656
@farooqanwer8656 14 күн бұрын
للہ پاک آپ کی حفاظت فرمائیں۔ بہyour videos are always good and good source of information for new
@QamarIqbal-u9i
@QamarIqbal-u9i 10 күн бұрын
Qari Abdul Rahman.he is great person.
@MuhammadAmeerullah
@MuhammadAmeerullah 13 күн бұрын
میں بھی قاری قرآن ھوں 24 سال سے میری بیوی دنیا سے بے نیاز میری محبت میں ہر سانس کے ساتھ مجھے دعائیں اور پیار کرتی ھے اور یہ سلسلہ بڑھتا ھی جا رھا ھے کیونکہ مینے بیوی اور گھر والوں کو عزت احترام اور سچے دل سے حق دیا
@AlMatloobOnlineAcademy
@AlMatloobOnlineAcademy 11 күн бұрын
سبق آموز واقعہ ہے۔ آخری بات کمال کی کی ہے۔ شوہر کا ظلم برداشت کرنے کے بجائے عورت اپنا حق استعمال کریں اور نیا شوہر ڈہونڈیں۔ یہ حق عورت کا ہے
@WaqasAli-l3f4d
@WaqasAli-l3f4d 4 күн бұрын
Moral of the story: "A man who has Khuf e Khudaa in his heart, never hurt his wife." Wo khud to takaleef utha ly ga Lekin apni biwi pr aunch tak nhi any Dega... Stay blessed Sir!❤
@kabeeruddinahmed8807
@kabeeruddinahmed8807 9 күн бұрын
Excellent Zabardast Excited. Sabaq Aamoz
@iftikhariffi
@iftikhariffi 9 күн бұрын
Jazakallah khair!
@HafizMuhammadUsman-g5
@HafizMuhammadUsman-g5 14 күн бұрын
کیا بات ہے جناب آپ عظیم ہو ، باہر کی سیر کے دوران بھی اپنی اقدار اور پاکستان سے پیار نہیں بھولے ، ورنہ لوگ باہر جاتے ہی پاکستان کی براییا ں کرنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ آپکی وڈیوز ۔ امید ٹانک ۔ ہیں ھم پاکستانیو کے لیے ، شکریہ ۔ جیو آپ سلامت اور تابندہ رہو ، آمین ۔
@HafizMuhammadUsman-g5
@HafizMuhammadUsman-g5 12 күн бұрын
@ghazalatahir8991 جو بھی ہو ، اپنا ملک اپنا ہے ، بہت خوبیوں کے ساتھ محترمہ !
@kitchenarbabvlog
@kitchenarbabvlog 8 күн бұрын
ALLAH paak aap ko Zindagi sehet khushiyan Deen aur duniya ki ata karain ⚖️🤲 Ameen
@Sukot-e-Shab
@Sukot-e-Shab 6 күн бұрын
افتخار بھائی ، آپکی ہر ویڈیو سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔ بےشک اللہ تعالیٰ صبر کا بہترین بدلہ دیتا ہے ۔
@zulfiqarali1376
@zulfiqarali1376 13 күн бұрын
جزاک اللہ افتی بھائی بہت سیر حاصل گفتگو کی آپ نے۔ دراصل مولوی صاحب نے ایک سنت کو زندہ کیا اور یہ سب اسی کی برکت کا نتیجہ ہے۔ آپ (ص) نے اپنی تمام ازواج کے ساتھ جو برتاؤ کیا یا گھر کے کاموں میں ان کا ہاتھ بٹایا مولوی صاحب نے صرف اسی کی ایک تصویر پیش کی ۔
@uzmashazadi3075
@uzmashazadi3075 13 күн бұрын
حلالہ کی نیت سے نکاح کرنا کہ میں چند دن بعد طلاق دے دوں گا حرام ہے
@NoorAhmad-lc9uj
@NoorAhmad-lc9uj 7 күн бұрын
Iftikar bahi, mein bohat khani apki sunni han likan Maria ki mgani sun kar insan ka Iman taza ho jata ha.App na bilkal Sahi kah Aurat ko izat sur mohbat chia.
@AwaisRasheed-gq1sh
@AwaisRasheed-gq1sh 12 күн бұрын
is video m boht se ache msgs hn Jazakallah o khair
@hafizaftabahmad5004
@hafizaftabahmad5004 5 күн бұрын
Zabardast stori he Molvi sb ko Allah khush rakhay Or un ki madad kre. Meri team Muslim beano se huzarish he,shadi islamic mind logo se kre
@shieldhealthandsafety7940
@shieldhealthandsafety7940 14 күн бұрын
Masha Allah very impressive and motivational true story.. Well Explained Aameen
@iftikhariffi
@iftikhariffi 13 күн бұрын
Thanks for watching!
@arifaparveen9393
@arifaparveen9393 8 күн бұрын
اللہ اس بھن کو مزید خوشیاں عطا کرے آمین یا رب العالمین اس بھائی کو بھی ھدایت دے اسکو کتنی بڑی سزا مل گئی
@nasreensyed1633
@nasreensyed1633 14 күн бұрын
mA! beautiful story, may Allah s.w.t bless Molvi Abdurrehman and Mariya. He treated her like a real husband
@Zia633
@Zia633 5 күн бұрын
JazakAllah 🌹🌹🌹🌹🌹God bless u 💖💖💖💖💖
@abdullahmuhammad-t4n
@abdullahmuhammad-t4n 14 күн бұрын
My name is Abdulrahman, and I have almost the same story. Unfortunately, my wife has died of cancer, and now I am alone but our memories are with me. I like your video, but I became emotional because I could not see anyone in trouble. At the same time, I miss my wife.
@tanveerbajwa1086
@tanveerbajwa1086 14 күн бұрын
Jazakallah khair. Nice people still exist. May Allah bless you and us all.
@mohammadyasin1132
@mohammadyasin1132 11 күн бұрын
بات بہت اچھی ہے اللہ تعالیٰ ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
@database4074
@database4074 14 күн бұрын
Amazing & unbelievable real story!!
@muhammadyousafjamil1052
@muhammadyousafjamil1052 6 күн бұрын
Great message 👍👍👍
@usmanashraf4522
@usmanashraf4522 14 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ سٹوری تھی بہت اچھا لگا سن کر بہرحال دین ہی ہمیں زندگی کا صحیح رہین سیین سیکھاتا ہے بس یہ چند دین بے زار لوگوں نے لوگوں کو گمراہ کیا ہوا ہے جن کا بس یہی کام ہے کہ دین اسلام کے خلاف ہی بات کرنی ہے اسلام ایک مکمل دین ہے
@sajidasiddiqui9202
@sajidasiddiqui9202 13 күн бұрын
Nice story
@Yusuf-007
@Yusuf-007 9 сағат бұрын
بہت خوب ، اللہ پاک سب بہن بیٹیوں کو اپنی امان میں رکھے ، جزاک اللہ خیرا ،
@meharrahim4702
@meharrahim4702 14 күн бұрын
Bhaya g zida bad itni achi kahani sonai Allah pak sab betyon k naseeb achy karen ameen
@anjumali1854
@anjumali1854 8 күн бұрын
ماریہ نے صبر کیا۔اللہ نے اسے خوشی کا ٹھکانہ دے دیا❤
@FahmiiscookingandkitchenHacks
@FahmiiscookingandkitchenHacks 13 күн бұрын
آپ نے بہت پر اثر انداز سے یہ کہانی بیان کی۔ لائیک ✅️
@khalidalvi8220
@khalidalvi8220 12 күн бұрын
السلام علیکم افتخار بھائی کیسے ہیں خیریت ٹھیک ہیں اللہ کرے یار یہ مریم بہن کو اللہ ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور اور عبدالرحمن کا رزق کشادہ کرے اللہ پاک
@MukhtarAkhtarQureshi
@MukhtarAkhtarQureshi 14 күн бұрын
بیشک صبر کرنے والے ہی کامیاب ھوتے ھیں قران پاک مین اللہ کا فرمان ھے کہ گو صبر بڑے ہمت کے کاموں مین سے ایک کام ھے مگر جس نے صبر وہ کامیاب ھوگیا جس نے بے صبری کی وہ ناکام نامراد ھوا بے شک سچ ھے اللہ تعالی ماریہ پر اپنی بے شمار رحمتیں اور اسانیاں فرمائے اور بہت ساری خوشیوں سے نوازے اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے امین ثمہ امین 🧡❤️🩷🌺💐🌷🤲🤲🤲🤲🤲
@yesboss-u1y
@yesboss-u1y 10 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت دعائیں محترم بہت جیئیں ❤
@iftikhariffi
@iftikhariffi 10 күн бұрын
Jazak Allah khair!
@KishwerAamir
@KishwerAamir 14 күн бұрын
❤❤Sahi bat Kahi Mariya ne talaaq SE kbhi nhi drna chahiye 😅 Allah ke upr Chor dena chahiye tamaam maslehat KO ... Allah bhut asani or isse bhi accha shohar deta hai ❤❤
@ViewsGoogler
@ViewsGoogler 13 күн бұрын
do halala with kafir mard every year atleast 2 times
@khurramshahzad153
@khurramshahzad153 5 күн бұрын
Assalam o Alaikum iftakhaar Bai aap zabardast hain yhe Jo waaqia aap nay sunaya hai ALLHA TALA in ko Zindagi k har qadam par kaamyabi wa kamrani atta fermain or ALLHA TALA hamari Behan marriya or behnoi ka saya hamare baanja baanji par salamat rakhe Ameen sum Ameen
@BasharatJavid-l6x
@BasharatJavid-l6x 12 күн бұрын
اسلام و علیکم! اس عورت نے بہت زبردست فیصلہ کیا اللہ تعالیٰ اس کو دنیا و آخرت کی خوشیاں دے
@danishmayo6733
@danishmayo6733 14 күн бұрын
ماشاءاللہ مولوی زندہ باد 🎉
@Hamid321ful
@Hamid321ful 14 күн бұрын
It is not greed but social adjustment. You fulfil the needs of each other.The main thing for marriage should be sincerity and mutual respect without abusive language.
@saithasghar2717
@saithasghar2717 14 күн бұрын
Very naic Maria 🎉ایسی سمدار بیوی ماشااللہ خوش رہو ماریہ
@QwaQwa-iu9iy
@QwaQwa-iu9iy 12 күн бұрын
السلام علیکم میں عالم اور مفتی ہو کہانی انتہائ توجہ سے سنی انتہائ دلچسپ اور نصیحت آ موز عبرت آ موز کہانی ہے اور یہ بات حقیقت ہے کہ ایک بیوی اپنے شوہر سے عزت اور محبت چاہتی ہے
@khalidajutt4119
@khalidajutt4119 12 күн бұрын
آقا کریم رائوف الرحیم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے جب بیٹی کی شادی کرو تو لڑکے کا دین اگر دیندار نمازی تب شادی کرو کیونکہ دیندار انسان کسی پر بھی ظلم نہیں کرتا اللہ پاک سے ڈرتا ہے مگر لوگ صرف پیسہ دیکھتے ہیں 💔
@ambitioushope9303
@ambitioushope9303 14 күн бұрын
You are very inspiring and your work is sadqaye jariah and will benefit people forever sir . Thankyou for sharing all true events with us . Great inspiration
@iftikhariffi
@iftikhariffi 14 күн бұрын
It's my pleasure
@KhangKhang-v6d
@KhangKhang-v6d 13 күн бұрын
میری بھی دوسری شادی ھے۔ میرا پہلا شوہر بہت ظالم کنجوس اور شکی قسم کا بندہ تھا پہلی بیوی سے بھی بچے تھے وہ بھی میرے زماداری تھے مجھے کہتا تھا تم کو نوکرانی بنا کے لایا ھوں ان کی عزت نھیں کرتا تھا میری ۔ ۔۔۔۔۔۔میں نے طلاق لی اور اپنی پسند سے شادی کی اب اللہ کا شکر ھے 3 بچے ھیں اور ماشاءاللہ پرسکون زندگی ھے ۔جو چاہتی تھی اللہ نے عطا کیا مجھے میں دنیا کی خوش قسمت عورت ھوں ۔ ماشاءاللہ آج میری شادی کو 20سال ھو گئے ھیں پیار بڑھا ھے کبھی کم نھیں ھوا الحمد اللہ ❤
@WahidAli-ze2sy
@WahidAli-ze2sy 13 күн бұрын
Beautiful story, Moral Story , but individual differences are always there. It was too late for Rashid to be a man. This descriptive teaches us a great lesson that Respect And Kindness are above everything. May Allah bless u , sir for telling such a beautiful piece from real life.
@iftikhariffi
@iftikhariffi 9 күн бұрын
JazakAllah! Thanks for watching.
@nztkhan9225
@nztkhan9225 14 күн бұрын
Allah pak ap par apni rehmaten nazil kry ameen...ap ny buhat piyari kahan sunai.
@shanawazali1401
@shanawazali1401 3 күн бұрын
Iska thumnbal dekh ke dar gya tha 😞..par khani interesting r sabak aamoj h...
@samiali765
@samiali765 14 күн бұрын
Assalamu alaikum Iftikhar Ahmed bhai so wonderful story dil khush ho gaya salamat rahe hai🎉🎉🎉
@MianLeo-m2x
@MianLeo-m2x 10 күн бұрын
Aslamoalsikum, iftikjsr Bhai apki behn miss gul here, from Lahore, bohut achi Kahani thee, aur AP ne bilkul theek kaha, k aurat aik gharib insan k Sath to reh sukti hay, meger Kisi shukulmizaj aur bey toqeer merd k Sath aik lumha b nai guzar sukti
@syediqbal2220
@syediqbal2220 14 күн бұрын
True story, not fiction. It happened to my brother in-law
@ZafarVirk-k5p
@ZafarVirk-k5p 5 күн бұрын
Good listen for beginners
@ghazalatahir8991
@ghazalatahir8991 14 күн бұрын
میرے نزدیک عورت کی عزت دُنیا میں ہر چیز سے بڑھ کے ہے اور طلاق کے بعد حلالہ کرکے پھر اسی کمینے مرد کے پاس جانا اس عورت کی ازخود بہت بڑی تذلیل ہے
@atif3274
@atif3274 10 күн бұрын
السلام علیکم افتخار صاحب ، اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے ، میں آپ کی کافی ویڈیوز دیکھ چکا ہوں، آپ کی ہر ایک کہانی میں درد چھپا ہوتا جسے محسوس ہوتے ہی میری آنکھوں سے بے ساختہ آنسو بہتے ہیں ، ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں ، میری خواہش اور گزارش ہے کہ آپ یہ کام اخر دم تک کرتے رہیں، نہایت عمدہ اور سبق آموز نصحیتیں ہیں آپ کی ہر ایک کہانی میں ۔ جزاک اللہ ۔ میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو مزید ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین ، Atif From London Uk
@iftikhariffi
@iftikhariffi 10 күн бұрын
Stay blessed
@kh92786
@kh92786 14 күн бұрын
MASHALLAH VERY NICE STORY ALLAH BLESS YOU 💐💐💐💐💐
@iftikhariffi
@iftikhariffi 13 күн бұрын
Thanks for liking
@arifaparveen9393
@arifaparveen9393 8 күн бұрын
عزت عورت بھی کرے اور مرد بھی دونوں پر فرض ھے کھین بچارے مرد عورت ذات کا ظلم سھتے ھیں کھین عورت مرد کا اللہ اس رشتے میں برکت دےامن دے آمین
@syedashah9762
@syedashah9762 14 күн бұрын
Allah Taalah beiteion KY naseeb achy kary sub ki beijty KY...aur Rashid jersey dranda SE bacha KY rahy..Ameen.. aur mareia KO aur zeyada khushiean naseeb kary Ameen...aur Zindagi gulzar....
@hussaintanveer1130
@hussaintanveer1130 13 күн бұрын
بھائی کہانی تو بہت اچھی ھے۔اور آپ نے بیان بھی خوب کی ھے۔لیکن ایک بات پر تھوڑا سا ملال ھے۔جو آپ نے بتایا کہ راشد ان پڑھ تھا اور سپین میں ٹیکس کرتا تھا ۔اگر ان پڑھ تھا تو اس نے لائسنس کیسے پاس کیا ۔کیونکہ سپین میں لائسنس ان کبھی بھی نہیں کر سکتا اور ناں ٹیکسی کر سکتا ھے۔
@rehmanholland
@rehmanholland 13 күн бұрын
Masha Allah ❤❤❤ My best wishes for Molana sahib and Marria ❤❤❤❤
@moazzazali8481
@moazzazali8481 14 күн бұрын
She was quite right.
@azfarsiddiqui5811
@azfarsiddiqui5811 7 күн бұрын
mashAllah behtreen
@thecauseLHR
@thecauseLHR 14 күн бұрын
100% True...
@rizwanazaman1571
@rizwanazaman1571 Күн бұрын
Impressive real story❤
@sardarhussain2727
@sardarhussain2727 14 күн бұрын
Love you ❤ Sar . Salamat rahen. Abad rahen.
@shamimkhan5874
@shamimkhan5874 11 күн бұрын
Excellent Ma Shaa Allah Alhamdolilah 🤲🤲
@aulakh65a
@aulakh65a 14 күн бұрын
ہمارے معاشرے میں مظلوم اور کمزور کو مزید دبایا جاتا ہے اور ظالم کی حمایت میں سب کھڑے ہو جا تے ہیں ماریہ کو دبایا گیا اور اس نامرد کی حمایت کی گئی
@zahoorahmad742
@zahoorahmad742 13 күн бұрын
Jazak Allah khair …. Beautiful BAYAN & its presentation …. Allah bless you
@iftikhariffi
@iftikhariffi 13 күн бұрын
Thanks for watching, may Allah bless you too!
@abdulmunaf7427
@abdulmunaf7427 14 күн бұрын
If I listen with carefully then we learn dark &bright sides.
@AfshanManeer
@AfshanManeer 14 күн бұрын
Very good story
@iftikhariffi
@iftikhariffi 13 күн бұрын
Many many thanks
@tariqhussain7015
@tariqhussain7015 9 күн бұрын
Very good news truthfully news good job
@ghulammustafa-un9yf
@ghulammustafa-un9yf 9 күн бұрын
استغفر الله العظيم وأتوب إليه😂 بہت دکھ بھری اسٹوری ہے ایک پردیسی بیٹی کی ۔۔۔۔۔ الله تعالٰی ہمیں دین اسلام کی سمجھ نصیب فرمائے آمین🙏
@homosapien1532
@homosapien1532 12 күн бұрын
Such a Beautiful story .may Allah bless Maria and molvi Abdul rehman shb .
@TheDjestate1
@TheDjestate1 14 күн бұрын
طلاق دینے کے طریقے سے تو اندازہ ہوتا ہے کہ راشد کوئی جاہل آدمی نہیں لگتا
@Worldcountrytravel
@Worldcountrytravel 3 күн бұрын
Interesting
@mariashahid6952
@mariashahid6952 14 күн бұрын
Aap ne ye nahe bataya ke kaya molvi sahib pehle se shadi shuda thay or kaya bechari Maria in ki dosri bivi ban gai thi ya phir Abdulrehman sahib kanvare hi thay. Vese bohot hi achi story hay. 👍🤔🏚🌴⛄❄
@aliraza854
@aliraza854 12 күн бұрын
Iffi sahb you are true legend ❤
@ummesharjeel2975
@ummesharjeel2975 13 күн бұрын
اللہ سبحانہ و تعالی اس جوڑے پر اپنی رحمتیں و بر کات نازل فرماۓ ان کے لیے اسانیاں پیدا فرماۓ جیسا نام عبد الرحمن ویسا ہی خوب صورت کردار بہترین سیرت کا مالک ہے
How to have fun with a child 🤣 Food wrap frame! #shorts
0:21
BadaBOOM!
Рет қаралды 17 МЛН
Counter-Strike 2 - Новый кс. Cтарый я
13:10
Marmok
Рет қаралды 2,8 МЛН
How to have fun with a child 🤣 Food wrap frame! #shorts
0:21
BadaBOOM!
Рет қаралды 17 МЛН