قرآن کریم میں سورۃالطلاق اور سورۃ البقرہ میں تفصیل سے ہے اللہ تعالیٰ انہیں قرآن کریم سے حوالہ دینے کی توفیق ادا فرمائے
@HabibUllah-of6cm5 жыл бұрын
روز قیامت آپ ﷺ اللّٰه سے شکایت کریں گے کہ ان لوگوں نے قرآن کو خود ساختہ شریعتوں میں جکڑ رکھا تھا:لقرآن
@m.rizwangujjar5 жыл бұрын
Bhai jan ap mufti masood ki video sunoo. Vedio tital . Bachoon ki khtar halala ?mufti masood .
@rrukhsanahussain86295 жыл бұрын
Halala is torture . But If she marries some1 else good for her. But then again if she has to remarry again to her ex again . That is disgusting
@rajannegi88835 жыл бұрын
Leave this evil religion
@kashifeslam5 жыл бұрын
@@rajannegi8883 Itne paap kar kar ke tu aisa he bole ga.
@kashifeslam5 жыл бұрын
Halala is a lesson.
@rrukhsanahussain86295 жыл бұрын
Zaro & Sherry that’s true it’s a lesson for the men . But it’s a shame for women to endure such an act . It’s women that give birth to these men and it’s women that shape these little minds but still women are treated like this
@aravverma91765 жыл бұрын
@@rrukhsanahussain8629 i think halala admi k liye bhi hona chaiye tha ki usko kinner k sath sona chaiye .teen talak dene k baad😂🤣
@shujaathussain59035 жыл бұрын
محترم مبشر لقمان صاحب نے نے بہترین سوال کیے ہیں اگر یہ سوال نہ کرتے تو ہم کو کس طرح سے سمجھ آتی علماء سے سوال کرنے چاہیے تاکہ عام لوگوں کو سمجھ آجائے
@akhtarali7315 жыл бұрын
سورة النسا۶کو بغورپڑھ لیں اسلام آسان ھے مشکل نھیں قرآن مشکلات کاحل ھےاس کو بار بارترجمےکےساتھ پڑھو سکون مل جاۓ گا الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله
@HabibUllah-of6cm5 жыл бұрын
روز قیامت آپ ﷺ اللّٰه سے شکایت کریں گے کہ ان لوگوں نے قرآن کو خود ساختہ شریعتوں میں جکڑ رکھا تھا:لقرآن
@TheReporter55 жыл бұрын
True
@kokabsarosh80285 жыл бұрын
حلالے کا مسٰٔلہ ہمارے فقہ کا پیدا کردہ ہے ۔ ورنہ قرآن میں تو صاف لکھا ہے کہ دو دفعہ طلاق دے کر واپس لی جا سکتی ہے ۔ مطلب یہ کہ جیسے ہی شوہر کے مونہہ سے طلاق کا لفظ نکلتا ہے بیوی ویٹنگ پیریڈ میں چلی جاتی ہے ۔ جو عام طور پر تین مہینے کا ہوتا ہے ۔ اس دوران میں شوہر چاہے تو طلاق واپس لے لے ۔ اور واپس نہ لینا چاہے تو تین مہینے بعد بیوی کو رخصت کر دے ۔ غرض یہ کہ جبتک پہلی طلاق کا فیصلہ نہ ہو دوسری طلاق نہیں دی جا سکتی ۔ اور جب دوسری نہیں دی جا سکتی تو تیسری کیسے دی جا سکتی ہے ۔ یہ جو بیک وقت طلاق طلاق طلاق کہہ دینے کا رواج ہے اسے بکواس سمجھنا چاہییٔے اور کالعدم قرار دینا چاہیٔے ۔ رہا حلالے کا مسٔلہ تو وہ اس عورت کے لیٔے ہے جو شوہر سے لڑ بھڑ کر طلاق حاصل کرے یعنی اگر شوہر راضی نہ ہو تو اسے طلاق کی قیمت ادا کرکے حاصل کرے ۔ ایسی عورت کے پاس دوبارہ اسی آدمی سے شادی کرنے کا کیا جوازباقی رہ جا تا ہے ۔
@skt67495 жыл бұрын
दुनिया के बाकी धर्मो मे भी बुरी प्रथाए थी लेकिन समय के साथ वो सब बंद हो गयी लेकिन आज 21वी सदी मे भी इस्लाम मे हलाला जैसी बुरी प्रथाए है ऐसी प्रथाए कब बंद होगी जिससे औरतो का शोषण होता है.
@hafizhasnainashraf35653 жыл бұрын
In India Zina is legal Why??
@Ahmed-ii7up2 жыл бұрын
@@hafizhasnainashraf3565 Zina is an islamic concept. India is a secular country.
@mohammadzeeshan85342 жыл бұрын
this is punishment for mens who has given 3 talak in a row ...... it's a punishment for mens
@hinduwarriors33092 жыл бұрын
@@mohammadzeeshan8534 phir men ka halala karao na, women ka kyu
@nkj3985 Жыл бұрын
Keechad kabhi nahin badalta hai
5 жыл бұрын
How many of you guys recommend halala for your sistes, and daughters (after there husbands say 3 talaq and want to remarry)???
@adeelshahid50105 жыл бұрын
true
@shahzadiasif46885 жыл бұрын
That’s y I love dr israr and Dr zaker Nike
@shaziallalgill56585 жыл бұрын
This is not right
@sonukumarjha-f4c5 жыл бұрын
Then the women should not agree for remarraige
@sajidaperveen95432 жыл бұрын
طلاق مرد دیتا ھے حلالہ کی سزا عورت کو ملتی ھے۔مرد کو کوئی ایسی سزا کیوں نہی ملتی
@AbdulWahab-jp5geАй бұрын
ماشاءاللّٰه
@manzoormughal49565 жыл бұрын
ایک ہی وقت میں تین، طلاق قال اللہ و قال الرسول کے خلاف ہے۔ صحیح مسلم باب الطلاق من عبداللہ بن عباس۔ اور حلالہ کرنے والے اور کرانے والے پر اللہ کی لعنت ہے۔ احادیث صحیحہ صحاء ستہ ۔
@arshadmahmood22125 жыл бұрын
Mashalla
@amateurdronepilot88145 жыл бұрын
Bhai 3 talak 3 he ho jati hain plz update your knowledge.
@tayyabmunir5 жыл бұрын
@@amateurdronepilot8814 افسوس آپ کے علم پر۔۔5 دفعہ کہنے سے 3 ہونگی یا پانچ؟
@haiqasaif3575 жыл бұрын
@@amateurdronepilot8814 ji nahi. 3 talaqain aik sath di jaen to aik hi consider ki jati hy. teen nahi..u should update ur knowledge.
@asimsheenbaghi5 жыл бұрын
جی بلکل یہ ایک برا اور نا پسندیدہ ترین عمل ہے اور اسی وجہ سے فقہہ نے یہ قانون بنایا کہ اس ذلت اور رسوائی سے لوگ بچیں گے مگر آج کل کے دور میں اس کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے ۔ کوئی بھی پاک دامن عورت یہ نہیں چاہے گی کہ وہ اس طرح ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیرے ہاتھ کا کھیلونا بنے اور صرف مند مرد بھی کبھی یہ نہیں چاہے گا کہ اس کی عورت کو یہ ذلت کام کرنا پڑے ۔ یہ قانون صرف لوگوں کو طلاق سے روکنے کیلئے بنایا گیا مگر علم نہ ہونے کی وجہ سے اس قانون کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کیا جانے لگا ہے اور نکاح خواں حضرات بھی ماشاءاللہ سے اتنے عالم فاضل ہیں کہ ذرا بھی خوفِ خدا کیے بغیر یہ کام سے انجام دلاتے ہیں ۔ اور بعض اوقات تو جاہل مولوی حضرات خود حلالہ کروانے کا مشورہ دے رہے ہوتے ہیں ۔ قانون غلط نہیں ہے اس کا استعمال غلط ہو رہا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ سمجھنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@abdulsattarabdulsattar16782 жыл бұрын
شاباش مبشر صاحب آللہ آپ کی عمر برکت دیں جس کو یہ لوگوں حلالہ کہتے ہیں وہ بھی نکاح ہی ہے
@abdulnadeem63295 жыл бұрын
Waqt ke sath sath har kanoon me badlaw ki jarurat hoti hai or honi cahiye ye halala lafz khatam hona cahiye
@muhammedarif31455 жыл бұрын
حلا لہ کو سمجھنا چاھئیے طلاق کے بعد کسی سے حلالہ کی نیت سےشادی حرام ھے وہ کونٹریکٹ میریج کہلائیگی ھے یعنی یہ معائدہ کرنا کہ ایک رات کے بعد دوسرا شوہر طلاق دیدےاور عورت واپس پہلے والے سے پھر شادی کرلےیہ حرام ھےہاں اگر عورت کی دوسری ھوجاتی ھے اور کسی وجہ دوسرا شوہر مر جائے یا وہ اپنی مرضی سے طلاق دیدے تو اب اس صورت میں وہ عورت اپنے پہلے شوہر سے شادی کرسکتی ھے یہ ھےطریقہ حلالہ کا
@zarak83295 жыл бұрын
muhammed arif makes sense
@muhammedarif31455 жыл бұрын
@@zarak8329 please explain
@MI-pm8ej5 жыл бұрын
I have heard that someone (girl) had married to a new man for only halal purpose with the help of her x husband and she never came back bcz she find the new husband better than earlier. So please think 1000 times before the divorce.
@StudyHTTPZone5 жыл бұрын
@ hahahaha
@UmairKhan-ts4io4 жыл бұрын
This is called true process of halala dear. Aur Dil mein tallaq ki neyat rakh ya phr halala Karne ki neyat rakh kar nikah kar sakti hai kyun ke yeh neyat badal bhi sakti hai. Aur uska Dil apne saabqa shohar se bura bhi ho sakta hai. Phr phr woh pehle wale k pas wapas jaey na jaey yeh uski marzi.
@studyroomcss37922 жыл бұрын
Buht Acha kia usny
@muhammadamin27185 жыл бұрын
دین اسلام عزت و آبرو کی حفاظت کا دین ہے۔ ان جیسے مسائل(حلالہ) غیر مسلم سن کر بھاگ جاتے ہیں دین اسلام سے استغفرواللہ
@BKRameshMishra5 жыл бұрын
Galti mard kare aur bhugte aurat. wah kya kanoon hai.
@khalidbhatti83185 жыл бұрын
Jab halala ka Zakir shariaat main nhi ha tu Phir halal kyun Halala shrif mazy ky lye ha
@acerusher48595 жыл бұрын
Bhai jaan halala prostitution hai band hona chahiye yeh
@snaaaKhaan5 жыл бұрын
Akhil Dev singh ha mulla molvi aur hraami logo ne trend bnaya h
@lalzamam57295 жыл бұрын
دین اسلام میں خلالہ نہیں ھے، اگر کوئی ادمی اپنے بیوی کو تین طلاقیں دیں دے ، تو شرعی ایک طلاق ہو گیا ھے دو ماہ دس دن کے اندر رجوع کریں ۔ میاں بیوی کا گھر بحال ھے اللہ تبارک و تعالی کے حکم سے ۔
@changelife3335 жыл бұрын
اے وہابی جاہل
@HabibUllah-of6cm5 жыл бұрын
روز قیامت آپ ﷺ اللّٰه سے شکایت کریں گے کہ ان لوگوں نے قرآن کو خود ساختہ شریعتوں میں جکڑ رکھا تھا:لقرآن
@dksvlogs69915 жыл бұрын
Duniya mein ek hi dharm hai jo apni bahen betiyon ko iss gandi pratha ko sahi bta rhe hain..
@TheReporter55 жыл бұрын
Sahi bola bhai
@asimsheenbaghi5 жыл бұрын
Dear brother when you don't have any idea and knowledge about any religion and his law then you should keep quiet. This is better for you and others also. 😊
@vanshsethi10255 жыл бұрын
@@RizwanAnsari-kh1xv khud ko dekho phle apni aurto ke sath Kya sulook he tumhara sbko pta he hmare dhrm me 3 tlak krke nikalte nhi he smjhe hmare yha property me bhi aadha hissa milta he kuch bhi bhokna he tumko dimag he nhi gandgi bhri pdi he or aaj se Kashmir ki ldkio ko bhi apna hissa milega news to dekhi hogi jai hind Hindustan jindabad
@vanshsethi10255 жыл бұрын
@@RizwanAnsari-kh1xv so kr jaag gya Abe ja dusro ke dhram pr bolta he was ke bare me bolta he tu baat krne layak nhi he apne ko dekho kitne tlak phir halla bhen se shadi krne wale tu bolne layak nhi he chup kr or bhi kuch sunna he to get krio faltu wele time nhi he looserrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrr
@napoleon255 жыл бұрын
@@RizwanAnsari-kh1xv tum log chutiye the aur rahoge. Hindu apne aurto Ko jism farosi nahi karwata. Bolne se pehle soch Liya kar.
@hafizmuhammad9265 жыл бұрын
یہ طلاقیں دو مرتبہ ہیں، پھر یا تو اچھائی سے روکنا یا عمدگی کے ساتھ چھوڑ دینا ہے اور تمہیں حلال نہیں کہ تم نے انہیں جو دے دیا ہے اس میں سے کچھ بھی لو، ہاں یہ اور بات ہے کہ دونوں کو اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکنے کا خوف ہو، اس لئے اگر تمہیں ڈر ہو کہ یہ دونوں اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکیں گے تو عورت رہائی پانے کے لئے کچھ دے ڈالے، اس میں دونوں پر گناه نہیں یہ اللہ کی حدود ہیں خبردار ان سے آگے نہ بڑھنا اور جو لوگ اللہ کی حدوں سے تجاوز کرجائیں وه ﻇالم ہیں (سورت البقرہ 229) اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ طلاق دو دفعہ ہے ،یہ نہیں کہا دو طلاقیں ہیں دو مرتبہ کا مطلب ہے ایک طلاق ہو پھر تین سائیکل (تین مہینے) عدت اس کے ختم ہونے سے پہلے ایک اور طلاق پھر تین سائیکل (3 مہینے ) عدت ،عدت ختم سے پہلے تیسرا طلاق دیدے یہ ہے طلاق جو اللہ نے اپنی کتاب میں بتایا ہے اب جو بھی طلاق اس کے خلاف ہوگا اس کو کہا جائے کہ رجوع کر لو اس طریقے سے طلاق دو اس آیت میں ایک بات اور بتایا جارہا ہے کہ جس عورت کو طلاق دینا مقصود ہو اس کو وہ سب کچھ دیدو جو نکاح کے وقت ان کو دیا گیا تھا ،لیکن اگر کوئی شخص اس وجہ طلاق نھیں دیتا کہ مہر بھت زیادہ ہے کیسے یہ سب کچھ اپنے ساتھ لے جانے تو اس صورت میں عورت پورا مہر یا یا مہر کا حصہ واپس کرکے طلاق(خلع ) لے لیں اس شخص کے لئے دو بارہ اس بیوی سے نکاح جائز نہیں جب تک دوسرے شخص سے نکاح نہ کرے ،اب کونسی بیوقوف عورت ہوگی جو اتنی مشکل سے طلاق لے لے واپس اسی شخص کے پاس جانا پسند کریگی چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے پھر اگریہ (مہر واپس لینے والا شخص )طلاق دے دے تو اب اس کے لئے حلال نہیں جب تک وه عورت اس کے سوا دوسرے سے نکاح نہ کرے، پھر اگر وه بھی طلاق دے دے تو ان دونوں کو میل جول کرلینے میں کوئی گناه نہیں بشرطیکہ یہ جان لیں کہ اللہ کی حدوں کو قائم رکھ سکیں گے، یہ اللہ تعالیٰ کی حدود ہیں جنہیں وه جاننے والوں کے لئے بیان فرما رہا ہے۔ (سورت البقرہ 230) طلاق وہ ہونا چاہیے جس کے فوراًبعد عدت شروع اور مطلقہ کی عدت پوری ہوتے ہوئے جدا کے وقت دو گواہ بھی ضروری ہیں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اے نبی! (اپنی امت سے کہو کہ) جب تم اپنی بیویوں کو طلاق دینا چاہو تو ان کی عدت (کے لئے) طلاق دو اور عدت کا حساب رکھو، اور اللہ سے جو تمہارا پروردگار ہے ڈرتے رہو، نہ تم انہیں ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وه (خود) نکلیں ہاں یہ اور بات ہے کہ وه کھلی برائی کر بیٹھیں، یہ اللہ کی مقرر کرده حدیں ہیں، جو شخص اللہ کی حدوں سے آگے بڑھ جائے اس نے یقیناً اپنے اوپر ﻇلم کیا، تم نہیں جانتے شاید اس کے بعد اللہ تعالیٰ کوئی نئی بات پیدا کر دے (سورت الطلاق آیت 1) پس جب یہ عورتیں اپنی ( عدت ) کی مدت پوری کرنے کے قریب پہنچ جائیں تو انہیں یا تو قاعده کے مطابق اپنے نکاح میں رہنے دو یا دستور کے مطابق انہیں الگ کر دو اور آپس میں سے دو عادل شخصوں کو گواه کر لو اور اللہ کی رضامندی کے لیے ٹھیک ٹھیک گواہی دو۔ یہی ہے وه جس کی نصیحت اسے کی جاتی ہے جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے سورت الطلاق آیت 2
@Nvm_Sanri03 жыл бұрын
Bhai Phir Char imam ko yeh baat samjh nahi aai thee😔
@khalilsohal5 жыл бұрын
اسکا حل مسلک اہلحدیث ھے باقی اپنی خواشات ھیں میں مسلک حنفیت کو الله حافظ کہ چکا ہوں ایک مرتبہ انکا مطالعہ کریں اللہ پاک ہدایت دے آمین
@unchiudaantv5 жыл бұрын
وہ نکاح ہی کیا جس کی شرط یہ ہو کہ دوسرے دن طلاق دینی ہے۔
@صحبتصالحتراصالحکند5 жыл бұрын
Pehli baat yeh hai kai aik saath 3 talaq hoti hi nahi hai. Yeh talaq ul bidaat hai. Jo jaiz hai hi nahi shariat mai talaq sirf 1 hoti hai.
@tinymagic9973 жыл бұрын
sir bohat achi video hai bahtreen sharing keep sharing like this video
@thgaming18415 жыл бұрын
مسلک اہلحدیث سے کیوں کوئی بندا نہیں بلایا
@abidshah78685 жыл бұрын
وہ جوکھتے ہیں ایک رات والاحلالہ جائز ہے وہ اس سوال کا جواب دیں ۔ ناجائز طلاق سےعرش ھل جاتاہے کوایک رات والاشوھرجب صبح کو طلاق دے گابغیروجہ کے پھراسے گناھ کیوں نھیں ھوگا
@fbilgrami5 жыл бұрын
Pathetic crime against the deen of our Paak Nabi Kareem PBUH. Kya bana diya hai logon ne humare mazhab ko.
@riazsaqi66485 жыл бұрын
پلان کرکے حلالہ نہیں ہو سکتا اس کو متعہ کئ طرف نہیں لے جاؤ
@MuhammadRafiq-we8sc5 жыл бұрын
good 100%👍
@tunkamtungkhang24655 жыл бұрын
That's jungle law.Such laws can't be of human being,and if any human societies follow such law can't be human.
@FarhanAhmed-eh7cb2 жыл бұрын
Mufti shab absolutely 💯right
@shujaathussain59035 жыл бұрын
حلالہ سو فیصد غلط ہے طلاق مرد دیتا ہے اور سزا عورت کو ملتی ہے عورت کی بجائے مرد کو بدفعلی کروانی چاہیے
@salmafatima12373 жыл бұрын
Blkul
@Dctv9993 жыл бұрын
When India banned this practice, then Muslim men of India held protests to not ban this practice
@NasirUdDin-ix6yz5 жыл бұрын
قرآن مجید میں طلاق کے لیے گواہ شرط رکھا بغیر غصہ کی شرط اور... دسوں شرائط.... کہاں گیا تمہارا دین دین وہ تھا جو سرور کائنات لاۓتھے وہ نہیں جو ابو حنیفہ نے سوسال بعد سمجھا
@imranmian85695 жыл бұрын
اچھا تمھیں 13 سو سال بعد زیادہ سمجھ آئی ہے۔
@NasirUdDin-ix6yz5 жыл бұрын
@@imranmian8569 الحمد للہ جس در سے وابستہ ھوں اسلام اس در کا مدیون ھے باب علم و حکمت سے خود کو مقرون کردو ھاتف غیبی تمہیں بتادیگا
@imranmian85695 жыл бұрын
جناب آپ ھاتف غیبی کی امداد کے منتظر رہیں۔ہم مدینہ والے کو فالو کرتے ہیں۔اور جو اس کے در اقدس پر درباری ہیں ان کو فالو کرتے ہیں۔آپ غیب کے پیچھے اور ہم پر غیب اس کے کرم سے غیب نہیں۔میاں مقصد اپنی برتری نہیں مقصد تو اصلاح ہیں اگر کریم کرم فرمائے۔
@a.s86135 жыл бұрын
1)When u r ill u go to doctor, 2)when u wana repair Ur vehicle u go to mechanic, 3)when u wana study u go to teacher BUT when u talk about religion u will find everybody becomes a specialist according to his/her limited knowledge. "Y DONT "u leave the topic to be sorted out by the ALIM's who have done specialisation in that subject.
@Ahmed-ii7up2 жыл бұрын
Because religion is different from all those things. Religion is open to interpretation.
@nusratalitamanna75225 жыл бұрын
مبشیر صاحب ہمارے معاشرے میں جب کسی عورت کا حللہ کرواتے ہیں تو لوگ کسی معذور یا کسی ناداں سے کروایا جاتا ہے اور بعد میں اس سے زبردستی چھوڑ وایا جاتا ہے یہ کہاں کی شریعت ہے کوئی مجھے بتائے
@Muftisahbbeyan985 ай бұрын
Ye to glat h
@letsdoit74875 жыл бұрын
Mufti Mubashar Luqman Sahab... her jagha ungli kerna zaroori nahi Mubashar sahab
@itsdani1175 жыл бұрын
let's do it hahaha
@mrizwanshahid65155 жыл бұрын
Es k pass ana hi nai chahia kisi Mofti ko jaisa en ka andaz hai
@sbabebhatisbabarbhati91955 жыл бұрын
Heheheheh
@khaaniLifestyle5 жыл бұрын
Hahahah
@toqeerahmad3385 жыл бұрын
قرآن میں حلالہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور نہ ہی طلاق اس طرح ہوتی ہے قرآن میں نکاح اور طلاق کے بارے میں مکمل اصول بیان کئے گئے ہیں آپ سورہ طلاق میں خود پڑھ سکتے ہیں مولویوں سے جان چھڑایے اور قرآن کا خود مطالعہ کریں اردو کے ساتھ
@BSingh-bv6pw5 жыл бұрын
Pakistanis are born through HALAALA. 😃 hahahaha hahahaha hahahaha hahahaha hahahaha.😃😃😃😃😃😃
@alikazim3575 жыл бұрын
سلام دین فطرت بھی ہے حلالہ ایک غیر فطری کام ہے اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں قرآن پاک کو غور سے پڑھیں
@DebatesHere5 жыл бұрын
--- your comment is the only right comment here,,, 👍🏼. Qur'an ne intahai tafseel se bayan ker diya hai. Uss ke ba'ad mazeed kissi tashreeh ki zaroorat nahi hai.
@joeblainey26275 жыл бұрын
Khulaa is a very restricted form of divorce
@arifzafri42435 жыл бұрын
Teen talak nhi teen baar alag alag time par deta hai to teen talak hoti hai
@taniya035 жыл бұрын
Yeh jahalat kab khatum ho gi? Kab tak TEEN talakh karte rahain gay? kia bakwas
@shahzadshaikh23305 жыл бұрын
kiya matlab ha aap ka ?? ( kab tak 3 talaaq ?? )
@gary63955 жыл бұрын
UN should pass a resolution so that every man in the world can have four wives.
@nee201019825 жыл бұрын
duniya aaj chand per ja rahi hai...aur.....
@bsspiritualwellness18285 жыл бұрын
Full episode kah hai
@billowattoinpakistan84435 жыл бұрын
4 لوگ بات کر رھے ھیی آخری بات تک کوئی مکمل جواب نہیں
@LucasKsh5 жыл бұрын
sharm karo galeez mazhab sharm karo
@raghuramboddeda49455 жыл бұрын
Being an American Indian since 1999, I have a few tens of Pakistani friends in our assignments. More or less we feel that, Pakistani hate their nationalities, national political system, defense system, education system. Hence, whenever we invite to celebrate Telugu festivals in our homes, we invite them and also they happy to be part of our gatherings. We never ever treat them as different nationalities. Our parents, teachers, society taught us to live safely and friendly with all neighbors (in fact none of the Pakistani neighbors here in Denver). We (mostly south Indian professionals from IIT, Medicine, IIM, Universities) residing in our counties and often we celebrate all (Telugu, Tamil, Kannada, Malayalam) South Indian state festivals mostly Hindu. Being a proud Indian, we happy to invite Bangladesh, Sri Lanka, Afghanistan other Asian, European during our festivals like Sankranthi, UGadi, Dasara, Deepvali, Varalkshmi Vratham, Independence Day, Republic Day, Ganesh chathurthi, Onam, State New years. Almost we serve our traditional food on banana leaves. Thanks to our parents, teachers, family members, society, the great love to my fellow INDIAN farmers, soldiers. Space science and learning everyone's cup of tea unless we have to work based on reality and rectify each and every mistake from past. No doubt Indian Scientists done fabulous job! Thanks to our parents, teachers, Indian farmers, soldiers, children, mothers, citizens of the nation. The reason behind thank all these, scientists allowed to do this great gesture without these support in all dimensions of the project. Salute all Indians and their fruitful assignments at ISRO and scientific approach for various levels of assignments. ISRO planning to send different satellites to various planets including SUN. Let us support them and wish them success not only for Indians but also entire human beings. We are human beings first and later nationalities. Let us save humanity and run towards heights of success in each sphere of life. SARVE JANA SUKHINO BHAVANTHU. SHANTI.
@Imrankhan0882 жыл бұрын
حلالہ ہو تو ملالہ کے ساتھ
@DeepakNagarBlessed5 жыл бұрын
Hindus always have been progressive. No religion is free from social issues. We should review and amend our social practices with time.
@chnaeem61745 жыл бұрын
حلالہ حرام ہے اسلام میں
@musaabqamar20065 жыл бұрын
لو جی اب مبشر لقمان اور بلال قطب جیسے جہلاء بتائیں گے کہ اسلام میں کیا جایز اور کیا حرام ہے۔
@sbabebhatisbabarbhati91955 жыл бұрын
Aur nae to kya
@abdulsattarabdulsattar16782 жыл бұрын
قرآن صرف نکاح حلالے کا لفظ ہی نہیں شاباش
@nayerzargar.5 жыл бұрын
Very good team hired by motivated media
@nazishiqbal71835 жыл бұрын
ستر سال گزر گئے مگر آپ نے اقامت دین کا کام شروع نہیں کیا کون کرے گا ؟ سوچو سوچو پاکستان میں مجرموں کو قرآنی شرعی سزاؤں کو نافزوالعمل کروائیں لوگوں کی زندگی محفوظ بنائیں
@TheEric030415 жыл бұрын
qurani qanoon barbariat hy
@sidrakanwal21265 жыл бұрын
Kitna shoq he na tmhe sazaen dekhne ka. Deen ka matlab logo ko khofnaq sazaen dena hi to he na!
@panditashok71862 жыл бұрын
اسلام کے احکامات دلیل کے محتاج نہیں بس عمل کرنا ہے
@arshadsahee1305 жыл бұрын
Syed bilal sb ki baat bhut ache hai
@afzaalawan5 жыл бұрын
Mubashar why you discussing this point..? Sharia is none of your business - select any other topic for your point scoring.
@rajaramkjr53115 жыл бұрын
Jahil logonka jahil religion
@mirzanaeemahmed44815 жыл бұрын
Mubashir luqman trying to get answers of his own will...
@thebittertruth45885 жыл бұрын
This is simple, one talaq can separate both husband and wife. Why use three talaq in one sitting. It's also forbidden
@noorshah19965 жыл бұрын
Well said bilal bhai!
@ism7395 жыл бұрын
What a subject? Do we have no other topic to discuss. It is simply a beating around the bush with some pleasure. It is silly stupid and shows the decline of common Sense.
@zahedabegum43562 жыл бұрын
Bikul sahi farmaya. M. Luqman ne...
@khans1025 жыл бұрын
عمل کا دارو مدار نیعتوں پر ھوتا ھے۔ جب ھلالا کے نکاح کیا ھی اسی نیعت سے کیا جائیگا کے طلاق دینی ھے یا خلاء لینا ھے تو وہ نکاح ھی نہیں ھے ۔ زناں ھے ۔۔ کیونکہ عمل میں نیعت کا شامل ھونا لازمی ھے ۔ اتنی سی بات کے لئے بحس کرنے کی کیا ضرورت ھے ۔ ۔۔
@Urooj_ed76 ай бұрын
Talaq be to bena neyat ke hote hai neyat ho ya na ho talaq hojate hai ose tarha halala be hai
@abdulsattarabdulsattar16782 жыл бұрын
مبشر صاحب آپ کی بات ٹھیک ہے نکاح کو نکاح ہی رہنے دیں حلالے کا لفظ ہی لفظ غلط ہےان لوگوں کی ضد
@mohammadabdullah83275 жыл бұрын
Dear mubashar. Pl refer to a llama ghulam Ahmed Pervaiz for this subject. Bangladesh banned this practice.
@muhammadaamer92525 жыл бұрын
Halala Zamana jahiliyat me aik riwajh tha or Ahl e Iran me yeh burayi thi or hamaray imam b sab Irani hein to wo majoosi mazhab ki cheezein hum me rahijh hein
@muhammadilyas68595 жыл бұрын
یہ انکر حضرات دین کو اپنی مرضی کے مطابق چلانا چاہتے ہیں
@braveheart8165 жыл бұрын
Aur Mulla apni marzi ke mutabiq.
@muhammadilyas68595 жыл бұрын
میرے بھائی قرآن اور حدیث پڑھا کریں آپ کو ہو جائے گا کون سچا اور کون جھوٹا ہے اللہ پاک آپ کو محبت رسول عطا فرمائے آمین
@ahmadhussain97514 жыл бұрын
Jab aik mard nay gussay main divorce Kar di asay Kay pass dobara jana highly risky hai
@shakirullahkhan71225 жыл бұрын
مبشر صاحب حلا لہ د یکھو صحیح و ا قعہ کہ ایک ا دمی نے طلا ق دی بیوی کو پھر گیا ملو ی طلبا ن ٹایپ کے پا س گیا کہ یہ مئسلہ ھے ملوی صا حب نے اپنی خدما ت پیش کی بندہ ر ا ضی ھو گیا نکا ح ھو ا اور مو لوی گھر لے ایا دو س رے دن بندہ ایا کہ ۔۔۔۔۔ مولوی صا حب نے کھا اتنی کیا جلدی ھے کچھ ٹھر جا و بیچا رہ و ا پس ایا کیا کر سکتا تھا کچھ با ت پھیلی اور پھر ا س نے انکا ر کیا کہ بے شک عو ر ت سے پو چھ لو عو ر ت نے کھا مجھے قسمت سے ملا ھے میں انکو پھر کھا ں ڈ ھو نڈ ونگی میری طلا ق کی جو وجہ تھی وہ مجھے مل گی یہ مذ اق ھے مذ ھ ب کے سا تھ ا گر طلا ق تو طلاق دوبا رہ نہ ھو اسکا ا طلا ق پا کستا ن زندہ با د
@msab69825 жыл бұрын
مبشر لقمان بوڑھے ہو رہے ہو. سنبھل جاؤ. ورنہ بہت آئے تحمل کا لبادہ لے کر منافقت کرنے....
@himalayan17975 жыл бұрын
Halala ke mix bacho😆
@abdullahwattoo61795 жыл бұрын
اگر طلاق ھونے کے بعد میاں بیوی کو اتنا پچھتاوا ھوتا ھے کہ حلالہ کروا کر پھر سے نکاح کرنا چاھتے ھیں تو پہلے سے ھی انسانوں کی طرح رھیں نہ اس طرح کی کتی حرکتں کریں جس سے نوبت طلاق تک جا پہنچے ۔اسی لیئے اللہ نے یہ قانون بنایا ھے کہ طلاق ایک کھیل نہیں ھے ۔ اینکر جان بوجھ کر الٹی باتیں کررھا ھے
@lahorekarachi12755 жыл бұрын
Halala jabri zina hai buri bidat hai
@shaiktahur34175 жыл бұрын
bhai agar miya-biwi mai jhagda ho aur talaq dena ho to ladki ko hi bole ki khula lele kyuki woh phir same admi se nikah kar sakti hai, lekin talaq legi to phir reunion muskhil hai.
@ahmarabbas80155 жыл бұрын
Nikha 1 dafa of Talaq 3 ya kasa mumkin ha jinab agar 1 nikah howa ha to talaq bi 1 hogi naki 3.
@ashrafchoudhry58945 жыл бұрын
How many ulemas wives have done Halala?
@iammumbailocal4334 жыл бұрын
Great question
@govindgupta3645 жыл бұрын
Halala ka MATLAB aurat ko Halal kro . Galti aadmi ki aur halal Hoti hai aaurat. Muslim bhai log , Please stand against this cruel injustice.
@sirguleenkhan42295 жыл бұрын
بھئی اس کو یوں سمجھے کہ جب تین طلاق ہوگئی تو پہلے شوہر کا حق ختم ہوگیا اور عورت دوسری شادی اپنی مرضی سے اگر کرنا چاہے تو کرے ورنہ بیٹھی رہے اور شادی کرلی تو اگر دوسرا خاوند نہ چھوڑنا چاہے تو صحیح ہے اُسی کے ساتھ رہے چاہے جتنا عرصہ ہو فرض کیا دوسرے خاوند کے ساتھ بھی نہ بنی اور طلاق ہو جائے تو پھر پہلے خاوند سے شادی کرسکتی ہے لیکن ایک بات کا خیال رکھیں کہ اس میں نکاح اور طلاق کی کوئی پلاننگ نہ ہونی چاہئیے
@MoizKhan-up1sx5 жыл бұрын
Mubashar luqman ne bilkul thk bt ki h
@zackkarp56495 жыл бұрын
For the Pleasure you obtained from them pay them Their reward as an Obligation, Qu'ran 4:24.
@UK-in2rn5 жыл бұрын
Dont try to change DEEN to suit your NEED. Shame on you Mubashir Lucman
@RashidKhan-lu1qz5 жыл бұрын
صحیح بخاری حدیث نمبر 5331 قرآن سورة . 2 . 230 232
@adamkathy3335 жыл бұрын
It high time that before Muslims upgrade their phones, they should upgrade their religion. World has been far too tolerant.....!
@sallart.v3502 жыл бұрын
Yeh poora program upload kr dain plz
@Vins_Y8 ай бұрын
इस्लाम मे औरत को केवल एक चीज समझा जाता है पोपट मुहम्मद 😂❤
@shamimrawish95525 жыл бұрын
Please guide Clear Cut.
@shyamsunderchoudhary88665 жыл бұрын
ये 2019 में बात कर रहे हैं? 😢😢😢 आज 2019 में सोचने का स्तर ये हैं, तो 1400 साल पहले क्या रहा होगा?
@sanjubhai23925 жыл бұрын
भाई इन्हे हिंदी समझ नहीं आयेगी। उर्दू में लिखिए 😂😂😂
@Catlover-x6q5 жыл бұрын
@@sanjubhai2392 😂😂😂😂
@tiktokvideos1865 жыл бұрын
Jb aurat kisi aur k pas soy ge to kia pehly wala osy dobara kabool kr layga? Kia os aurat ki olad osy kabool kr lay ge,?
@Urooj_xf8 ай бұрын
Yai to talaq sai pehlay Sochana chaye ta bewakof adame ko urat kise or k sat nhi balkay Apnay husband k sat soyege or husband k sat Sona koi gunaha nhi hai sawab hai
@NasirUdDin-ix6yz5 жыл бұрын
دراھل بیت سے جتنا دور ھوجاؤ گے گمراہ تو ھوجاؤ گے نا
@HabibUllah-of6cm5 жыл бұрын
بھاٸی قرآن سے جتا دور ہوتے جاٶ گے گمراہ ہوتے رہو گے روز قیامت آپ ﷺ اللّٰه سے شکایت کریں گے کہ ان لوگوں نے قرآن کو خود ساختہ شریعتوں میں جکڑ رکھا تھا:لقرآن
@malikhaseeburrehman69613 жыл бұрын
حلالہ کا ذکر قرآن میں نہیں ہے نکاح کے بعد نکاح ہے نیا حق مہر دوبارہ رجوع ہے نکاح کے ساتھ،حلالہ لفظ ہی قرآن میں نہیں ہے،سورۃ البقرہ چیپٹر2 آیت نمبر 228تا 240، ان آیات کا خلاصہ کیجئے،،اور عوام کو بھی ان آیات کی تشریح خلاصہ بیان کیجئے شکریہ
@nusratjehan77815 жыл бұрын
Mubashir sahab ,jahan tak Halala ka matlab mujhey smajh aaya hae,ye tasalsul hae pehli shadi aor talaq ka k ek tlaq k baad bghair nikah k rujoo ker k shadi berqrar rakhi ja sakti hae,mger vo bhi gini jaaey gi,ab 2 mwaqey reh gyey hein,ager phir tlaq di to ye2 ho jaaein gi,ab nikah k bghair shadi berqrar nahee ho sakti,is k liey terfain ki traf se gwah razdari se bhi rakhey ja saktey hein,ab ager teesri bar tlaq dey di to ab bv se ta,aluq hram ho gya yani shadi khtam ho gyee. Kuchh arsey baad bachhon ki khatir ager phir se dono ikathey hona chahen ,to is hram rishtey ko hlal treeqey se itwar kerna ho to shert kisi doosrey merd se nika ho gya ho,aor aorat k sath na bn pa rahi ho,aor aorat ye jan ley k is se behter to pehley wala hi tha,ager bachon ki khatir vo qabool ker ley to vo khula le ker iddat guzarey gi phir pehley shoher se nikah ker k ta,aluq ko halal treeqey sey bser ker sakti hae.verna ye koi khail tmasha nahee hae,merd ko sza k nam sey khud ko beqeer ker ley,aor phir zmaney sey nazrein churati phirey.
@abdulazizkhanmsd432 Жыл бұрын
Sir agr koi azdawaji taluq qaim na howa ho aur divorce ho gyii ho to kia mard us say phr shadi kr sakta ha yah nae
@muftimufti3902 Жыл бұрын
آپنا مسلہ لکھ کر واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں انشاللہ کوئی حل نکالیں گے شکریہ
@muftimufti3902 Жыл бұрын
030488
@muftimufti3902 Жыл бұрын
70778
@blazezind77313 жыл бұрын
Instead of punishment to women why not 50 lashes to men ?
@razamughal90952 жыл бұрын
Its to both
@MatirManush-wu9cc5 жыл бұрын
It is not right to abuse any legal system. The law of Halala is being abuse nowadays. That must be stopped.
@chnaeem61745 жыл бұрын
زبردست مبشر لقمان
@khansglory96715 жыл бұрын
Itni strictness hai hi is lie k mard soch k talaq de aur wife soch k khula...
@explorer7913 Жыл бұрын
Ha jisse husband ko afsos ho k uski biwi dusre mard k sath rat bitayegu
@dr.shafique-ur-rehman30535 жыл бұрын
مبشر صاحب آپ سب سمجھتیں ہیں لیکن جان بوجھ کر دین کا مزاق اڑا رہے ہو 1400 سال بعد آپ بتاؤ گے کہ ؟ خدا کا خوف کرو کیوں پیسہ کمانے کے لئے لوگوں کے ایمان خدا کر رہے دین کو عین ہی رہنے دو فن نہ بناءو
@ummamahashmi19425 жыл бұрын
Mubashir aap itna sensitive issue laty ho tu plz khud v tameez rakho or actual jo educated log hn un ko lao ...
@israrshah29695 жыл бұрын
اخبث لوگ اپنی مرضی کا دین مسلط کرنا چاہتے ہیں بلا تبصرہ