بھائی اپ نے تو اپنی وڈیو میں لکھا ہے حلوہ ریسپی ۔مگر اپ نے ریسپی تو بتا ئی ہی نہیں اپ کو بتانا چاہیے تھا کہ حلوے کی تیاری میں کیا کیا چیزیں استعمال ہوئیں ۔کب کون سی چیز ڈالی اور اسے کتنی دیر پکایا۔وہاں اپ کو کوئی کہ رہا تھا کہ ساتھ ساتھ کمنٹری بھی کرنی چاہیے مگر اب اپ کو کون سمجھائے کہ کوئی عقل کی بات بتائے تو اس پر عمل کرنا چاہیے ۔اب اپ نے غلطی تو کر دی اتنے اچھے حلوے کی اصل ریسپی مس کر دی۔پلیز اگر دوبارہ وہاں کسی کی شادی میں یہ بنے تو پلیز اس مکھڈی حلوے کی پراپر ریسپی شیئر کیجئے گا اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معزرت۔شکریہ