Loveliest n sweetest n heartiest n kindest regards n I salute mola ghazi abbas a s
@faizanqureshi57143 жыл бұрын
Subhan allah
@ashfaqhussainshahg20034 ай бұрын
Mashallah
@ashfaqhussainshahg2003 Жыл бұрын
Geo forever I salute u
@zummershah90093 жыл бұрын
Mashahalla
@Lucknowmatamisangat2 жыл бұрын
MashaALLAH
@javadhyder39026 жыл бұрын
Mola salmat rakhe
@irfanmallo2226 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔
@mwsagar2868 жыл бұрын
MashaAllah
@babarmemon41226 жыл бұрын
Geo geo
@muhammadmehdihashmi10704 жыл бұрын
Maa shaa Allah
@ashrsfdar76127 жыл бұрын
subhan Allaha
@motoe4motoe4915 жыл бұрын
Mola salamat rakhe
@MBHits-jh6bk5 жыл бұрын
Hum to Mola Abbas as k nokr hn
@mmnaqvi9 жыл бұрын
Subhanallah!!
@ashfaqhussain87722 жыл бұрын
I salute ur honour
@MazharHussain-vj7bj8 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH
@decorkitchenpune6 жыл бұрын
mashallah
@techgaal68524 жыл бұрын
Hum ko malum h wfa Kya h
@AhsanAli-fy1et5 жыл бұрын
Bawafa Bawafa Ya Abass Ya Abass ❤️
@wajihasultani77006 жыл бұрын
heart touching 😍😍❤❤
@shaharbanozainabiofficial19685 жыл бұрын
My most favorite kalam😍
@soniha3977 жыл бұрын
Great .MasahAllah
@sameerhusain37096 жыл бұрын
smhk aga really very beautyfull
@RizwanAli-rb3gc5 жыл бұрын
Jiyu
@muhammadtaqi99662 жыл бұрын
Regards
@mohammadismail27788 жыл бұрын
mohammadismail
@mohsinchohan15455 жыл бұрын
❤❤❤❤❤🙏
@aatikasiddique19628 ай бұрын
ہم تو عباس ع کے ثنا گر ہیں یم کو معلوم ہے وفا کیا ہے خاک پائے جناب قنبر ہیں ہم کو معلوم ہے وفا کیا ہے ان کی مدح سرائی مشکل ہے ان کے در کی گدائی مشکل ہے ذکر عباس ع کی حدیں کیا ہیں ان حدوں تک رسائی مشکل ہے وہ سخاوت کا اک سمندر ہیں ہم کو معلوم ہے وفا کیا ہے ہم مودت کا نور رکھتے ہیں زندگی کا شعور رکھتے ہیں آگاہی کی زکات لیتے ہیں ہم نجاست کو دور رکھتے ہیں ہیں گدا گر مگر تونگر ہیں یم کو معلوم ہے وفا کیا ہے جب سخاوت کی بات ہوتی ہے لب پہ غازی کا نام آتا ہے وہ علمدار مرتضی کا پسر ہر مصیبت میں کام آتا ہے وہ سخاوت میں مثل حیدر ع ہے ہم کو معلوم ہے وفا کیا ہے آل احمد کو جو بشر سمجھے ایسے لوگوں کا اعتبار نہیں ذکر آل نبی ص کے سودائی آل احمد کے غمگسار نہیں لوگ یہ دشمن پیغمبر ہیں ہم کو معلوم ہے وفا کیا ہے بغض حیدر ع ہے موت کی پت جھڑ عشق خیبر ع حیات کو موسم اشک غم ہیں شعور کا ساون اور محرم نجات کو موسم یہ جو آنسو ہیں لال و گوہر ہیں ہم کو معلوم ہے وفا کیا ہے حشر کے روز یہ کہیں گے نبی ان محبوں کا احترام کرو پرسہ دار حسین آئے ہیں اے فرشتو اٹھو سلام کرو ان کی ضامن نبی کی دختر ہے ہم کو معلوم ہے وفا کیا اے محب اھل دل سے یہ کہیے اشک غم معتبر حوالہ ہے اے رفیقو نگاہ زھرا س میں سینہ زن کا مقام اعلی ہے یہ عزادار حق کا پیکر ہے یم کو معلوم ہے وفا کیا ہے