السلام علیکم بھائی جان ٹھیک ہو خیریت ہے میں اپ کا بہت بڑا فین ہوں اور سبسکرائبر ہوں میں ادھر یوروپ اٹلی میں ہوں تو اپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں اور مزہ کرتے ہیں اپ مجھے یہ بتانا یہ ایک پیٹی اپ کتنے روپے کی دیتے ہیں اور ایک کلو کتنے کا پڑ جاتا ہے پلیز مجھے کمنٹس میں بتانا اپ کی بڑی مہربانی ہوگی شکریہ ہو گیا نوازش ہوگی اور چھوٹوں کو اور اپ کو میری طرف سے سلام خوش رہو دعاؤں میں یاد رکھو کشمیری فروم یورپ اٹلی🙋