❤اللّـٰهِ سبحان و تعالیٰ شیخ حضرت ڈاکٹر حماد لکھوی کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یا رب العالمین ❤
@robinatahira7219Ай бұрын
اسلام و علیکم ،مولانا صاحب میرے شوہر جو قربانی کرتے ہیں وہ ہم سب گھر میں رہینے والوں ۔جس میں میں اور دو بچے جو شادی شدا نہیں ہے قربانی ہو جا ے گی -ان کی طرف سے بھی۔
@ProfDrMuhammadHammadLakhviАй бұрын
جی۔ سب کی طرف سے ہو جائے گی۔ ان شاء اللّٰہ واللّٰہ اعلم بالصواب
@robinatahira7219Ай бұрын
اسلام و علیکم ،مولانا صاحب میرے شوہر جو قربانی کرتے ہیں وہ ہم سب گھر میں رہینے والوں ۔جس میں میں اور دو بچے جو شادی شدا نہیں ہے قربانی ہو جا ے گی -ان کی طرف سے بھی۔ پلیز رہنمائ فرفائیں قران و سنت کی روشنی میں