ماشاءاللّٰه🌹🌹🌹 اعجاز بھائی پرانے کچے فرش پے جہاں پانی کھڑا ہوتا ہے وہاں پے بھی مسالحہ لگوالیں وہ بھی پریشانی ہی ہے ایک طرح کی👀💯👍
@TahiraIqbal-o9g4 сағат бұрын
انار کا پودا ادھر نہی لگانا چاھئے تھا جس طرف باقی پودے اسی طرف لگاتے
@FajarFatima-su1eq6 сағат бұрын
وعلیکم السلام بھائی اپ نا باہر پورے سارے کمرے کی طرح فرینڈ جتنا بھی کرنا ہے نا اس میں اپ وائٹ سیمٹ پورا ہی لگا دیں تو سیل کی صفائی ماشاءاللہ بہت اچھی ہو جائے گی اور اپ نا وائٹ سیمنٹ میں اف وائٹ کلر ملا کر اس سے پینٹ کریں وہ بہت اچھا رہتا ہے اور ویسے بھی بچوں والا گھر ہے تو وہ اچھا لگے گا
@Sumairafamily78646 минут бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉😂😂❤❤❤
@AaminahAlam-nt7es6 сағат бұрын
Ap ubhi cement esay he rehny dain garmiyon main paint kar lijiye ga sirf room k andar white cement laga lijiye baqi ap jesay munasib samjhain
@kalsoomejaz35957 сағат бұрын
Nice volag
@AbdulQadirKahlon7 сағат бұрын
Very nice ❤❤❤
@alijutt80716 сағат бұрын
اعجاز بھای بھت خوبصورت کچن ھے دل کرتا ھے مین بھی ایسا کچن بناو باقی اپ کی مرضی ھے اس کے اوپر برتنون والی الماری تک چھت بناو بانسون والی اور ڈھلان والی گرمی سردی سے بھی بچ جاو گے اور خوب صورت بھی لگے گی جب بارش اے گی تب بھی پریشانی ھوگی اور دھوپ مین بھی ماشااللہ کچن بنا بھت ھی خوب صورت ھے اللہ نصیب کرے امین
@nailaiftikhar4954 сағат бұрын
@@alijutt8071 yes half
@satindersandhu96186 сағат бұрын
Ajaz beta 8 k di party bandi kamjyabi mile asi india to sada kadi v name ne lia india charda punjab🇮🇳👌👌
@DailyRouteen-pn3uy8 сағат бұрын
اعجاز بھائی آپ نے کچن کا پانی نکالنے کے لئے کوئی پیپ وغیرہ نہیں لگایا یعنی کہ جیسے دھونا پڑ جاتا ہے یا بارش آ جاتی ہے تو پانی کدھر جائے گا
@anmolkitchenwithfoodknowle88187 сағат бұрын
❤😂
@syeedashah81566 сағат бұрын
Aap ki choti bati bhoat samjdar ho gi mashallah hejad to btori ci hai