حامد میر صاحب آج آپ کی اس تقریر سے مجھے پاکستان کی سیاسی قیادت اور اس کے اثرات سے آگاہی ہوئی ہے اس کا شکرگزار ہوں۔بہت شکریہ۔بہترین اقدام ہے اور قوم کو سیاست دانوں کے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے آگاہی پر میں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
@naquibgauher40302 жыл бұрын
Always remember that before the independence of Bangladesh, Bengalis were big and real Pakistanis and Sher-e-Bangla AK Fazlul Haque presented the resolution of Pakistan in Lahore on March 1940 and he proved to be a rare figure in the independence of Pakistan.👈✍
@MumtazAli-dl1jv2 жыл бұрын
میر صاحب اپنے بڑی نالیج دی ھے سلام ھو
@רותיאלקבץ3 ай бұрын
نوجوان نسل کے علم میں اضافہ ھوا ھے ہسٹری آف پاکستان پایندہ باد
@legendarygamers7612 жыл бұрын
پاکستان کے اصل دشمن جاگیردار ھیں۔۔۔۔جنہوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اب یہ حقیقت بچے بچے کو پتہ ھے
@farzanajohn16772 жыл бұрын
حامد میر صاحب کی مطالعہ پاکستان زدہ ہم پاکستانیوں کو حقیقی تاریخ پڑھانے کا احسان عظیم ہے.
@MacsRoshni Жыл бұрын
عمدہ تجزیہ اور حقیقی ❤
@azan33312 жыл бұрын
Well explained, well done Mr. Hamid Meer. You are a hero
@salimsidiki66892 жыл бұрын
⁸
@aizazfatima1370 Жыл бұрын
@@salimsidiki6689 ppppppp
@aliashraf5104 Жыл бұрын
Regards from Bangladesh
@j.shaikh19615 ай бұрын
You were and are our brother
@sanakust2 жыл бұрын
کسی نے بھی فاطمہ جناح کو غدار نہیں کہا تھا۔۔جس سیاسی جماعت ANP کے ساتھ فاطمہ جناح کھڑی تھیں وہ غدار تھی اور آگے چل کر سن 75 میں زلفقارعلی بھٹو نے اس جماعت کو غدار کہ کر ہی بین کیا تھا ۔۔ بھٹو نے کیا تھا جنرل ایوب نے نہیں-
@abidsdh5698 Жыл бұрын
MashaAllah Allah pak ap ko apni hifz o Aman Naseeb farmay Aameen
@shafiqsoherwardy98232 жыл бұрын
Very informative video, bravo, Mr hamid mir. 👍
@nomansworld7776 Жыл бұрын
Very informative video and very good explained, well done Mr. Hamid Meer. Stay Bless
@shhassaanful2 жыл бұрын
فیلڈ مارشل ایوب خان مرحوم نے پاکستان کو بہت کچھ دیا صنعتی انقلاب برپا ہوا ۔۔۔اب ایسا لگتا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح کو سیاست دانوں نے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہ رہے تھے ۔۔۔۔۔اس وقت پاکستان میں جو مسائل ہیں ۔۔وہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن۔۔اور مولانا فضل الرحمن کی وجہ سے ہیں ۔۔۔حالات تو مزید خراب ہونگے ۔۔۔۔۔فوج کا کردار بھی قابل تحسین نہیں ہے ۔۔نئے آرمی چیف جنرل صاحب کیا کررہے ہیں ۔۔۔جب چارج لیا ہے خاموشی سے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کو موجودہ حکومت اور عمران خان کے درمیان مفاہمت کرانے چاہئے تھی۔۔یہ تو تماشہ دیکھ رہے ہیں
@sairasaira99112 жыл бұрын
Reality Meer Saab Good Man Always Bless You
@munirdin95332 жыл бұрын
HAMID MIR GREAT.THANX
@Ghulamrasool-sr3ki Жыл бұрын
Well said sir keep it up
@saleemrana99302 жыл бұрын
Informative.
@mohammedaslam25182 жыл бұрын
ختم نبوت زندہ باد
@masudasaiedsiddiqui76 Жыл бұрын
ہمُ فوج کو ہمیشہ سر پر بٹھاتے اور اپنا حشر دیکھین
@faisalibnasultan6402 Жыл бұрын
May ALLAH Make Hameed Mir a ' TRUE NATIONALIST'".
@nisarashah86782 жыл бұрын
Ayoub Jeet gaya Pakistan haar gaya well said💯%
@ghulamahmad8954 Жыл бұрын
حامد میر: پاکستان کے قیام میں فوجی دستوں کا ذکر نہیں ھے۔ 111 بریگیڈ کا ذکر نہیں ھے۔ صرف نحیف و نزار قائد اعظم اور نہتی قوم ساتھ کھڑے ھوئے تھے !! جنہوں نے بعد میں بنگلہ دیش بھی بنایا اور کئی مارشل لاء بھی لگائے۔ اور اب تو پاکستان کی شہہ رگ پر ہاتھ ڈال دیا ھے۔ نہ معیشت ھے اور نہ استحکام ھے۔ فاعتبرو یا اولی الباب والابصار ❤️
@naheedqureshi9082 жыл бұрын
Brother Zaberdest True
@ZaheerAhmed-dq7a2 жыл бұрын
Thank you for information.
@mohammadashrafqazi4286 Жыл бұрын
Very true realistic Tajzeia Weldon Zabbardast Hamid Meer Allah Bless you long healthy Life 👍
@mwaseemkhan6824 Жыл бұрын
Sadha Khush raho, Allah talah ki Hifazat may raho. Aameen.
@ishfaqishaq67402 жыл бұрын
This is true ❤️
@ملیکہخاتون-ظ1ق Жыл бұрын
MàshAllah MashAllah Hamid Mir Bhai Zindabad Pakistan Paendabad Allah Jjh Aàp Ko Apni Hifazat Mn Rkhn Aameen
@anooky12 жыл бұрын
سب سچ بول دیا کہی ایسا نہ ہو 4 حصہ ہوجائے پاکستان سارے جاگیرداروں مزا نہیں ارہاہے پاکستان کو لوٹنے کے بعد
@arshadtanoli27052 жыл бұрын
حامد میر کیا باتیں کی ہیں آپ کو سلام ہے
@syedamjadshah95172 жыл бұрын
Mir SB verry good information s GOD bless you
@zeeshanahmed91282 жыл бұрын
Sach bolny pr Allah Mir sb ko jaza e khair dy.. Aameen
@ishfaqishaq67402 жыл бұрын
Really true take,%100true
@abdullahjan36342 жыл бұрын
Thanks to aware youth with our history....jazakallah bro
@dr.asifhayat4203 Жыл бұрын
Type Capital A for Allah and Type Correct JazakAllah
@hassanaskari7988 Жыл бұрын
حامد میر صاحب کے تجزیہ سے متفق ھوں
@fahadmalik57942 жыл бұрын
Salaam hai Apko Hamid Mir Sach Sach hota Hai ❤
@asmaakhtar60892 жыл бұрын
حامد میر ، دل سے عمران خان کو ہی پسند کرتے ہیں۔ سیدھا کہیں کہ 'موروثی سیاست ' نہیں چاہیے۔اس سے پوری قوم کا حق مارا جاتا۔ حامد میر ، بھی ہمارے prime minister ہو سکتے تھے۔ خواجہ خیر الدین بھی فاطمہ جناح کے پولنگ ایجنٹ تھے۔ مجیب الرحمان کو غدار مغربی پاکستانیوں نے بنا یا۔ Hats off to you Hamid Meer.
@asgharibegum1789 Жыл бұрын
Great information and you explained very well 👏 well done
@pyarakashmirpyarakashmir17452 жыл бұрын
Very good Mir sab اللٰؔہ پاک خواجہ محمد رفیق مرحوم کی بخشش فرمائے
@afzalasharaf79602 жыл бұрын
حامد میر ۔اللہ اپ کو اپنی امان رکھے ۔
@publicvoice341 Жыл бұрын
100٪ درست کہا حامد میر صاحب نے
@فیاضمُغل2 жыл бұрын
ہم دراصل احسان فراموش لوگ ہیں مادر ملت نے اپنی ساری زندگی اپنی جوانی اس ملک کے لئے قربانی دی وہ ہم سب بھول گئے ہیں ۔ ۱۹۴۹ سے چور اچکے جنرلز و کرپٹ سیاستدان ہم پر مسلط ہیں
@Academia5452 жыл бұрын
Hamid Mir sab is very much learned، seasonal and researcher journalist۔
@dr.muhammadhasnainnaqvi84392 жыл бұрын
Hamid Meer zindah BAD
@AsadMalik-uy2cq Жыл бұрын
I agree with you and I am happy to heard truth by you
@Emperor1118 Жыл бұрын
Fascinating! ✌️💐🙏🏼🦅
@riverslakes36372 жыл бұрын
Very true and bold statement
@abdulqayum3488 Жыл бұрын
Wonderful repercussions, well done Hamid Mir
@Afalam90852 жыл бұрын
پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کو صوبہ بنانا ضروری ہے... آفتاب عالم خان کراچی والا... بینکاک
@fahidahmed6627 Жыл бұрын
اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ اس حدیث میں آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ کہا گیا ہے اور قرآن و احادیث کے مطابق خَاتَمُ مہر اور انگوٹھی کو کہا جاتا ہے جیساکہ خدا تعالٰی قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ خَتَمَ اللّـٰهُ عَلٰى قُلُوْبِـهِـمْ (ترجمہ):- اللہ نے اُن کے "یعنی کافروں کے" دلوں پر مہر لگا دی ہے (سورۃ البقرہ آیت:7) اسی طرح آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق آتا ہے کہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِسَ خَاتَمَ فِضَّةٍ فِي يَمِينِهِ فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ کَانَ يَجْعَلُ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ (ترجمہ):- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی پہنی چاندی کی داہنے ہاتھ میں اور اُس کا نگینہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اندر کو ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔ (صحیح مسلم جلد 5 حدیث نمبر 5487) اور جہاں مہر اپنے اصل کا راستہ بند کر دیتا ہے وہاں ہی مہر اپنے نقش کا دوسرا راستہ کھول بھی دیتا ہے جسے فیضانِ نبوت کہتے ہیں جیساکہ خدا تعالٰی قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ وَمَنْ يُّطِعِ اللّـٰهَ وَالرَّسُوْلَ فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الَّـذِيْنَ اَنْعَمَ اللّـٰهُ عَلَيْـهِـمْ مِّنَ النَّبِيِّيْنَ وَالصِّدِّيْقِيْنَ وَالشُّهَدَآءِ وَالصَّالِحِيْنَ ۚ وَحَسُنَ اُولٰٓئِكَ رَفِيْقًا (ترجمہ):- اور جو شخص اللہ اور اُس کے رسول کا فرمانبردار ہو تو ایسے لوگ اُن کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا جو نبیوں اور صدیقوں اور شہیدوں اور صالحوں میں سے ہیں، اور یہ رفیق کیسے اچھے ہیں۔ (سورة النساء آیت:69)
@rknatta65732 жыл бұрын
Well said
@zahoorhussain92112 жыл бұрын
This is actual truth .
@Afalam90852 жыл бұрын
معراج محمد خان صاحب کے تمام الفاظ کو حامد میر صاحب نے دھرا دئیے ہیں.. کراچی صوبہ زندہ باد... آفتاب عالم خان کراچی والا
@Smak11129 күн бұрын
Hamd Mir great 💯❤❤❤
@kundooryugandharreddy52414 ай бұрын
This is the truth and the whole truth. The speaker has really expressed his views vey well. Truth always burns.
@aslamsdiqui91402 жыл бұрын
Very very TRUE, and NAKED FACTS.
@aurangzebzafarkhan68302 жыл бұрын
یہ کون سا سیکرٹ ہے ؟ کہ چئیرمین بھٹو ایوب خان کے ساتھ تھے سب کو پتہ ہے
@babbershah7966 Жыл бұрын
Shandar bahadur aur apni misal sirf ap.salute the great Hamid meer.
@waseemkhokhar33132 жыл бұрын
گوجرنوالہ کے غلام دستگیر خان صاحب کے بارے میں بھی بتائیں کہ وہ فاطمہ جناح کے بارے میں کیا کہا کرتے تھے
@naeemparvez7892 Жыл бұрын
اللّه پاک ہم سب پر رحم کرے. آمین آمین
@alijohar47302 жыл бұрын
Hats off to Hamid Mir for revealing the historical truth and facts, whether we like it or not.
@riverslakes36372 жыл бұрын
Agreed.
@faizakhan5022 Жыл бұрын
Excellent Sir 👌😊
@shamshadkhattak34602 жыл бұрын
Hamid Meer bahi very nic.
@aftabjaved3726 Жыл бұрын
حامد میر آج آپ نے کمال کر دیا
@فیاضمُغل2 жыл бұрын
حسین سہروردی کو ملک بدر کروانے والے دراصل پاکستان بنانے کے ہی خلاف تھے اور وہی کرپٹ آج تک جنرلز کو حصہ دار بنا کر قوم و ملک کی تقدیر سے کھیل رہے ہیں ۔ اللہ ہی انکی پکڑ کرے آمین
@Khan-rs2ol2 жыл бұрын
زبردست تجزیہ
@younusalmadni57043 ай бұрын
زبردست analysis. ماشاءاللہ
@shahidakarimullah2485 Жыл бұрын
And still today Bhutto is a shaheed.
@muhammadshahzada16072 жыл бұрын
You are right
@nishadabbasi5049 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@ranamayub99212 жыл бұрын
Great
@naveedasaeed72812 жыл бұрын
Bohat khoob.
@moizmasoomi56274 сағат бұрын
تاریخ کو درست عوام تک پہنچانے کی ضرورت ہے
@wasimhaider1802 жыл бұрын
Great analysis from Mir Saheb. True how one can compare Saad Rafiq Sb with Maryam Saheb a and Bilawal with Kaara Sb. Or Aitazaz Ahsen Sb. Or رضا Rabbani. Dynasty system must go. Enough is enough.
@naveedasaeed72812 жыл бұрын
Bohat khoob.
@b.k61082 жыл бұрын
حامد میر صاحب سچی اور اچھی باتیں کرتے ہوئے اچھے لگے ہو اللہ تمہیں اس راستے پر گامزن کرے اور چلتے رہو . .
@tanveerakhtar1728 Жыл бұрын
Great analysis
@gmwani691 Жыл бұрын
Very true !
@SyedAkhlaqHussainShah-in6vc2 ай бұрын
Next prime minister Mr Hamid Mir Inshallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤.
@azan33312 жыл бұрын
Stand with justice
@scms14232 жыл бұрын
Wah Hamid Mir sb such a true analysis 👍
@Dr-789 Жыл бұрын
آج ہمیں جوانوں کو سکندر مرزا , ایوب خان , ذالفقار علی بھٹو یاد ہیں لیکن فاطمہ جناح , ولی خان , خواجہ رفیق اور حسین سہروردی ,نواب اکبر بھگٹی جیسے کئی شخصیات یاد نہی ہیں...افسوس نوجوانوں کو اپنی تاریخ پڑھنی چاہئے.....
@joharali61452 жыл бұрын
آ ج معلوم ھوا میر صاحب سچ حسب ضرورت اور حسب ذائقہ ھی بولتے ھیں اسکو مستقل نسخہ کا جز نہیں بنایا ۔
@habibhassanyad18762 жыл бұрын
پارٹیوں کے اندر جمہوریت نہی ہے
@mjamilkhan1052 жыл бұрын
میر صاحب۔ جو مرشد اور وڈیرے فرنگائزڈ تھے انہیں مسلم لیگ میں انجیکٹ کیا گیا۔ جن کا مقصد پاکستان نہیں صرف عہدے اور شان و شوکت تھی۔ جو اب تک چل رھا ھے۔
@haseebahmed1275 Жыл бұрын
Very nice for this all truth
@ShabbirSand6 ай бұрын
بلکل درست
@Rukhsana43902 жыл бұрын
,حامد میر کو اس کھلی تقریر کے لیے عمران خان کا ہی شکریہ ادا کرنا پڑے گا کیونکہ سب کو ننگا کرنے کا کام اسی نے شروع کیا سیمینار کروائے ورنہ آپ تو کب کے صحافی ہیں
@zeebazafar50302 жыл бұрын
Apne Aap ko bhi expose karay the perfect Imran Khan
@najiakamal32342 жыл бұрын
Well read information Hamid Mir you are right, true Ayub Khan disgraced Fatima Jinnah. I agree, have seen many incidents of this type. I was at Dhacca, then came to Rawalpindi. Witnessed many such things
@kanwarzafar83732 жыл бұрын
These words of Hamid Mir exactly true.
@imranbhai8964 Жыл бұрын
Hamid.mir. Great.
@syedbabar466 Жыл бұрын
Mir Sahab I never seen you before like that very nice conversation very informative thanks
@muhammadhafeez20892 жыл бұрын
آدھا سچ۔۔ خرم دستگیر کے والد کا بھی ذکر کر دیتے تو اچھا ہوتا
@hadiqadri80802 жыл бұрын
پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا۔ جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر پہاڑ سےگر جاتی یہ لوگ جاکر ان کا سامان لوٹتے۔ یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا: "اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری۔۔۔۔۔۔ کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں۔۔۔۔ ۔۔۔۔ رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرادے جس کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھرا ہو ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مر جائیں گے۔" پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ آمین کی صدا لگاتے۔۔۔۔۔ پشتو کہاوت ہے: "دا چا پہ شر کی دا چا خیر یی۔" جس کا ترجمہ ہے: "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہم نے دوسروں کے شر میں اپنی خیر منائی ہے۔ ہم نے خود سے کچھ نہیں کیا نہ اپنے ادارے مضبوط کئے نہ انڈسٹری بنائی نہ برآمدات بڑھائی۔ تعلیم صحت اور انصاف کسی شعبے پر محنت نہیں کی۔۔۔ *پچاس کی دہائی* میں ہم نے "سیٹو" اور "سینٹو" کے مزے اڑائے۔ *ساٹھ کی دہائی* میں سرد جنگ میں امریکہ کا ڈارلنگ بن کر یوٹو طیاروں کو اڈے دیکر ڈالر بٹورے۔ *ستر کی دہائی* میں بھٹو صاحب نے عرب اسرائیل جنگوں میں جے کانت شکرے کا کردار نبھایا اور ڈائیلاگ بول بول کر مفت تیل کے مزے اڑائے۔ *اسی کی دہائی* میں روس افغانستان والے کھاتے میں ہم نے خوب "ریمبو تھری" بنا کر باکس آفس پر پیسے بنوائے۔ *نوے کی دہائی* میں کسی کا شر ہمارے ہاتھ نہیں آیا اور ہماری حالت بہت پتلی ہوگئی۔ *دو ہزار* کے بعد رحمت خداوندی نے پھر جوش مارا اور امریکہ نے افغانستان پر حملہ کردیا۔ اس شر کا جام لیکر ہم خوب جھومے، اسلحے اور ڈالروں کی برسات ہوئی۔ اس دفعہ ہم اکشے کمار بنے رہے کیونکہ *"جو ہم بولتے وہ ہم کرتے ہیں اور جو نہیں بولتے وہ ڈیفنٹلی کرتے ہیں"* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *اس کے بعد آٹھ سال ہوئے* کہ خدا ہم سے ناراض ہے اور ہمارے اردگرد کوئی شر نہیں ہورہا۔ حالت بہت خراب ہے ڈالر ڈبل سنچری کراس کر گیا ہے۔ لوگوں کا معیار زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔ آئیں سب مل کر اپنے رب کریم سے دعا مانگتے ہیں: "اے تمام جہانوں کے مالک امریکہ کا ایران پر حملہ کروادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین اور امریکہ کی کوئی زبردست سرد جنگ شروع کرادے۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ سعودی اور حوثیوں کی لڑائی ہمارے مکران ساحل تک پھیلا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روس اور یوکرین کی لڑائی میں ہمیں فریق بنادے۔۔۔۔ *پروردگار ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر تو رحم کا معاملہ نہیں کرے گا تو ہم بھوکے مر جائیں گے*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@faheemullah26332 жыл бұрын
😄😄
@shamshadkhattak34602 жыл бұрын
Nic
@p.r.ibrahim930 Жыл бұрын
Then that institution by his power played wrong in favor of any one rich family + Or defaulted people took powers in their hands by huk OR Cucked played wrong games of POLITICS the that we due to in educated foreign involvement by their wasted intert enterered, That is very very SORRY all that Now,. INTLECTUAL MUST COME FORWARD TO repair it in real sence of as QAID had said for their beloved PAKISTANIS... Without involvement of any one familyism by all means, only for betterment of our coming PAKISTANI GENERATIONS.... REGARDS....
@M.shakeel34152 жыл бұрын
100٪فیصددرست🇵🇰✌️
@sam.m45422 жыл бұрын
Sare gadar mohtarma Fatima Jinah ke saath the.or Bangladesh banane wala Pak army mohibe watan.
@haqnawazsolangigreatsongpa5278 Жыл бұрын
Salam Remain Happy Meer Sb Dadu sind
@namairkhan2932 Жыл бұрын
بے شک
@mohammadashrafqazi42862 жыл бұрын
Hamid Meer sb Weldon very realistic Tajzeia Zindabaad very true realistic Zabbardast 👍❤
@ismailtariq48842 жыл бұрын
حامد میر فوج کے خلاف ہے۔فاطمہ جناح سیاست دان نہیں تھیں انکو جماعت اسلامی کے لوگوں نے الیکش میں کھڑا لیا تھا۔انکا نام استعمال کر رہے تھے۔قائداعظم موروثی سیاست نہیں چاہتے تھے۔قائداعظم کے مخالفین ایوب خان کے خلاف اکٹھے ہو گئے تھے۔اور پاکستان بننے کے بعد اس قبضہ کرنے کے لئے کوشاں تھے اور کامیاب بھی ہو کئے ہیں۔