یہ وہ دھوکے باز مخلوق ہے جو غریبوں کا خون چوستا ہے۔اللہ پاک اس سودخور کے شر سے تمام غریبوں کی حفاظت فرمائے، مفت ڈیلوری کےنام پر غلط بیانی کرتا ہے غلط چیز بھیجتا ہے واپس کرنے پر واپس غریب کسٹمر سے پیسے کاٹتا ہے اللہ کی قسم میں سچ کہہ رہا ہوں میں ایسے لوگوں کو ذاتی طور پڑ جانتا ہوں جس کےساتھ اس بدبخت نے دھوکہ کیا اس نے بہت بددعائیں اس کو
@Afghanov-e3u18 күн бұрын
لعنت اللہ علی الکذبین ایک طے شدہ منصوبے کے تحت لوگ آس پوسٹ پر اس شاہ فیصل نامی دھوکے باز کے حق میں جھوٹے کمنٹس کررہے ہیں ۔ایک جھوٹے شخص کی خاطر اس اپنے ایمان کو کیوں خطرے میں ڈالتے ہو ؟
@nasreenjabeen18 күн бұрын
Good 👍 job
@Afghanov-e3u18 күн бұрын
چور ہے یہ
@kashifijaz790218 күн бұрын
Good job 👍
@Afghanov-e3u18 күн бұрын
چور ہے یہ
@ishaqkhan963418 күн бұрын
Good ❤❤❤ good
@BabarChoudhury-w9d18 күн бұрын
❤فیصل بھاہی دی گریٹ بواے❤
@Afghanov-e3u18 күн бұрын
چور ہے یہ
@ishaqkhan963418 күн бұрын
اشفاق صاحب السلام علیکم اشفاق صاحب یہ لڑکا واقعی بہت ایماندار ہے اور ان کے ریٹ جو ہے مارکیٹ سے انتہائی اچھے ہیں لیکن شیخ صاحب ان کو کہیے کہ گرمیوں کے لئے سینڈل ضرور لائیں اور وہ بھی اچھے والے سینڈل لاٹکے سینڈل❤❤❤❤❤
@ishaqkhan963418 күн бұрын
اشفاق صاحب یہ کباڑ بھیجنے والے بہت زیادہ ظالم ہے اور انتہائی بڑی قیمت لگا کر چیز بھیجتے ہیں اور بہت زیادہ پیسے کماتے ہیں سب کا باڑ والے انتہائی ظالم ہوتے ہیں شیخ صاحب یہ لیکن یہ لڑکا جو ہے اس کا ریٹ اچھا ہے توڑہ کماؤ زیادہ کماؤ حلال کا کماؤ❤❤❤❤
@Khawajairfaan77718 күн бұрын
Sab shoes khobsurat nahi . shoes woh dekhaya karein jo quality mein b achy hoon aur khobsurat b hoon
@Afghanov-e3u18 күн бұрын
چور ہے یہ
@fascinatingfacts122917 күн бұрын
total waste of time and false information. As claimed in video, delivery charges are NOT free. The price is increased to adjust the delivery charges. They reveal it only when you place order. Here they are making a false claim. second, the seller does not offer cash on delivery. he wants you to deposit 100% money to his account before he sends you the shoes. he does not accept the token 10% as standard practices everywhere. Dishonest, Rubbish and Time Waster video. Unsubscribed.
@Afghanov-e3u18 күн бұрын
شیخ جی چند پیسوں کی خاطر اپنے فیملی والوں سے اس چور کےحق میں کمنٹس کروائے ۔ اللہ سے ڈرو