حضرت ہمارا مقصد بھی آپ دونوں کے مقاصد سے ملتا جلتا ہے۔ ہم مدارس میں طالبات پر کام کر رہے ہیں۔۔ اور الحمدللہ ان کو اے آئی ، ویب ڈیولپمنٹ اور کراٹے سیلف ڈیفنس کی تربیت دے رہے ہیں۔
@TOTHETOOFFICALАй бұрын
ماشاءاللہ اللہ آپ کے کام میں برکت دے۔
@akbarkhan-sk8zbАй бұрын
اپنےادارے کا نام بتائیں اور کوئ لنک بھیجیں تاکہ سبکوفائدہ ھو
@allamaulfatАй бұрын
Your any email or contact?
@sghaznavisghaznavi460Ай бұрын
Tell us about u taky rabta krsken
@sssssssss34444Ай бұрын
Kro taka wo ayashi air badmashi kar skn,, wo b as gutter m gir jain
@abdulrauftdmАй бұрын
السلام علیکم سر جی چیٹ جی پی ٹی بہت اچھا ہے بہترین ہے ہر لحاظ سے ہر چیز کے سائنس کے ڈاکٹری انجینیئرنگ لیکن اسلام کے لحاظ سے مجھے یا قران کے لحاظ سے مجھے اس میں تھوڑا ہمیشہ شکوش شبات رہتے ہیں تو یہ جو ہے تھوڑا سا اس کے لیے اپ صحیح فرما رہے ہیں کہ مفتیان کا جو ہے ایک باقاعدہ پینل ہو اور مفتیان کا بنایا ہوا کوئی ایپ ہو جو کہ ایک اے ائی ایپ ہو اور جو قرانی جو ہے علم ہے وہ وہاں سے جو ہے احادیث کا اور اسلام کا دین اسلام کے حوالے سے وہ وہاں سے ہو اور باقی چیٹ جی پی ٹی سے اپ بھلے ساری دنیا کی معلومات لیں وہ بالکل صحیح ہے
@MdAlam-jw7bp12 күн бұрын
Jazakallah khair
@NU-ACADEMYАй бұрын
مدرسے کا بچہ ایک کالج اور یونیورسٹی ہے بچے سے سو گنا زیادہ تیز ہوتا ہے لیکن کون ہم کو کام دے کون ٹریننگ دےگا باقیوں کا پتہ نہیں الحمد للّہ میں نے بذات خود فوٹوشاپ صرف تین دن میں مکمل سیکھا لیا ہے
@mathar708120 күн бұрын
ماشاءاللہ...... تفصیل بتائیں گے کے کیسے؟
@NU-ACADEMY20 күн бұрын
@mathar7081 یوٹیوب پر
@MdAlam-jw7bp12 күн бұрын
Very good
@MkashifDatori-y6t14 күн бұрын
اس حوالے سے ہماری بھی رہنمائی فرمائیں حضرت جی ❤❤
@FarooqiAseelsАй бұрын
ماشآءاللہ آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔
@FarhatAziz-k2tАй бұрын
Allah karam kerain ap per
@MehboobUrRehman-c8cАй бұрын
ap dono ka shukriya
@Madarsa-writterАй бұрын
ماشاء اللہ❤❤
@رفيعاللهالحقانىАй бұрын
ماشاء الله
@danishijaz2455Ай бұрын
جزاکم اللّہ خیرا ❤
@smiasyed3700Ай бұрын
Jazak'Allah
@anwarshaheen7979Ай бұрын
اے اللہ! ہمارے دینی مدارس اور ان مدارس کے علما ء و طالبات کی حفا ظت فرما ہمارا مقصد صرف اور صرف اللہ تیرے دین کی سر بلندی، دینی مدارس صرف قرآن و حدیث کا علم حاصل کرنے کے لیے بنےنہ کہ دنیاوی متاع و مال کمانے کے لیے.
@KhalidbinWalied-x2sАй бұрын
اللہ تعالی اپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے ❤محترم اپ سے ملاقات ہو سکتی ہے
@TahirKhan-m2u4q13 сағат бұрын
Sir me apny bty ko apk pass ksy bhju mjhy guide kry wo hafiz bhi hy or mtric student hy😊
@bakhtzada332021 күн бұрын
اسلام علیکم میری رائے یہ ہے کہ ان چیزوں سے طلبہ کو دور رکھیں افسوس سے احتیاط بہتر ہے
@msaofficialmolanashamraiza3466Ай бұрын
سر میں انٹرسٹ رکھتا ہوں سیکھنا چاہتا ہوں جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے فراغت ہے 2016 کی
@MadaniSetup-ne6hk24 күн бұрын
دعوت اسلامی اس کام کو ایک عرصے سے بہترین انداز میں طلباء کو ٹرین کررہے ہیں۔۔زرا ان کا بھی جائزہ لیں۔۔
@haqeqattv176919 күн бұрын
Khan pr academy hy Karachi mi
@user-zs3fr8pw8ahsanАй бұрын
❤❤دین مقسد دونیا اسفے زروت❤❤ باقی مہنت اچہ کام ھے
@XgXg-rn9rf29 күн бұрын
میں بھی پنجاب سے ایبٹ اباد میں جا رہا ہوں قران پاک حفظ کرنے پلیز سب دعا کریں۔ کیا مجھے اپ کا نمبر مل سکتا ہے ایبٹ اباد میں کس جگہ رہتے ہو❤❤
@Mati-i9m9c19 күн бұрын
❤❤❤
@syedabubakkar-fw5srАй бұрын
پاکستان کے بورڈ میں ایک وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان بھی ہے صدر مولانا محمد طیب طاہری امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ
@LHHKHealthTipsАй бұрын
أنتما صادقان فى كلامكما
@EasyQuranWithMukhtyar23 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ ،مولوی صاحب کا وٹساپ گروپ لنک بھی شئر کرتے
@ummehani-gj8isАй бұрын
Mera beta Alhamdulillah hafize Quran ban rha h mein India 🇮🇳 se hu kia apka course hum bhi join kr sakte h plz reply jazakallahu khairan kasira
@ML-AbdulhaqueQSАй бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جناب بندہ نے دارالعلوم دیوبند انڈیا سے 2023 میں سند فراغت حاصل کی ہے الحمدللہ فی الحال ایک مسجد میں امامت اور بچوں کی تعلیم کا فریضہ انجام دے رہا ہے بندہ بھی ریحان اللہ والا سر سے AIٹریننگ لینا چاہتاہے ، سر سے درخواست ہے کے بندے کو اپنا اسٹوڈنٹ بنا کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
@MImran-cj5tdАй бұрын
Sir gi main ap ko mil sakta ho mujhay webdevelpment main intrast ha yahan gaon main koi saholat nahi ha ap mujhay roadmap batana takay ma quch paisay kama sako ap mujhay gauid karay takay main paisay kama sako manay html css or bootsrap ki ha ap mujhay agay gaiud karain takay main paisay kamanay kabil ho sakon
@Zobi1122-s8dАй бұрын
Assalam o alaikum sir sir maine aaj tak ak ripya bhi nahin kamaya sir paise nikalvane ka tarika bata de Paypal se
@LHHKHealthTipsАй бұрын
أنتما صادقان
@RashidAmmar-c5qАй бұрын
Sr me mianwali sy hn online wark krna chta hn
@M.K-Yuoth29 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ میں انٹرسٹ رکھتا ہوں سیکھنا چاہتا ہوں میری فراغت جامعہ ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ دہلی کالونی سے ہے 2024 کے اندر
@waseemqadri9215 күн бұрын
Koi Rabta Number du dety to asani rheti Ham sekhna Chahty hen . Admission ka btaen sir
@muftitanveerqureshiofficia2519Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Mati-i9m9c19 күн бұрын
سر میں بھی سیکھنا چاہتا ہوں
@ISLAMISBAQАй бұрын
یہ جوآخرمیں بتایایہ کورس کیسے کہا ہوگاداخلے کاطریقۂ کارکیاہوگا
@rawalsherkhan7567Ай бұрын
سر میں ٹیچر ٹرینگ کورس کرنا چاہتا ہوں کیا طریقہ کار ہے گائیڈ کردیں
@imudasarmoavia6805Ай бұрын
مولنا صاحب آپ سے رابطہ کیسے کیا جا سکتا ہے میں فاضل ہوں جامعہ اشرفیہ لاہور 2014 کا
@user-zs3fr8pw8ahsanАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤سر اپکو پالو پیلے کیا تاہ لکین بات ناوسی کی ھے او تعلیم چار جمات کے بچو کا سر اب کیا عمر چوداہ سال ایک بچہ گیارہ لاک
@MuhammadUsman-r5b7hАй бұрын
0:42
@rehmatbari521920 күн бұрын
Krna kiya hai bhai? Ye too btain
@SaeedRehman-w2zАй бұрын
sir ap se rabta karne ka kia tariqa hoga me is course teacher ai me intrested hun
@earning121Ай бұрын
❤❤❤❤ Love begets love 💕
@alhelal7790Ай бұрын
آڈیو کو ویڈیو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔۔۔فلیکی وغیرہ سے
@Omar_EducationWalaАй бұрын
Mashallah great work
@mmunsif862Ай бұрын
السلام علیکم سر اسکالر شپ مل سکتی ہے مولانا کے توسط سے
@mmunsif862Ай бұрын
میرا تعلق کراچی سے ہے
@LHHKHealthTipsАй бұрын
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين يارب يارب صل وسلم دائما ابدا على حبيبك خير الخلق كلهم
@umarrahman.Ай бұрын
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته الحمدللہ میں جامعہ فاروقیہ کراچی سے فارغ ہوں اب ،بحرین ،میں ہوں میں بھی یہ کورس کرناچاہتاہوں
@sssssssss34444Ай бұрын
Yah zalat seekho ,, taqwa mat seekhna
@QariUmerShahАй бұрын
@@sssssssss34444تو خود زلیل ہے
@Hafizmushtaq-e2lАй бұрын
سر جی الحمدللہ ۔ میں بھی حافظ عالم ہوں۔۔ اس فیلڈ میں اچھا تجربہ رکھتا ہوں ۔ الحمدللہ کماتا بھی ہوں ۔ لیکن۔ لوگوں کی۔ عدم توجہ۔ اور ۔ ناقدری کی وجہ سے ۔ خاموشی سے کام کرنا ہی بہتر سمجھا آج یہ ویڈیو دیکھی تو اچھا لگا ۔ علماء کرام ۔ کو اس طرف آنے میں ۔ بہت ٹائم لگے گا ۔ کیونکہ ابتدا سے ہی انکو یہ علم نہیں۔ بس انکے زھن میں کمانا کا ۔ زریعہ صرف مساجد مدارس اور محافل۔ ہیں۔ ۔ حلانکہ وہ ۔ کام عبادت سمجھ کر کرنا چاہیے ۔ لیکن۔ دیگر زریعہ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے ۔ یہ ہو رہا ہے ۔ جب علماء اس طرف آئے گے تو یقیناً ۔ دین کو بہت فایدہ ہوگا۔
@FikrEMuashraАй бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنا کانٹیکٹ نمبر دے دیجئے
@FikrEMuashraАй бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب اپنا کانٹیکٹ نمبر دے دیجئے
@molanabduljabbarАй бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ایک مسجد کا امام خطیب ہوں میری امدن 20 سے پچیس ہزار ہے میں شامل کو ڈیڑھ لاکھ تک لے جانا چاہتا ہوں میں کیا کروں میں صرف یوتوب کو پچھلے دو سال سے سیکھ رہا ہوں اور کچھ بنیادی باتیں سیکھ چکا ہوں مزید میرا شوق قران پڑھانے کا ہے حدیث ترجمہ تفسیر پڑھانے کا ہے ان لائن مجھے رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں کیونکہ مجھے 1.5 سال ہوگیا مجھے کوئی اسٹوڈنٹ ہی نہیں مل رہا میں کیا کروں؟
@Journey-to-Jannah81Ай бұрын
Aap ye sawal chatgpt sy karen
@rashadnatha6361Ай бұрын
Chat GPT wagera bahot hi kaam ki chiz he albatta zahan ka istemaal Kam ho jata hai. To zahan kamzor hote jayenge
@FazalMannanJadoon-gm8xpАй бұрын
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ ریحان بھائی بے حد خوشی ہوئی آپکو اور ڈاکٹر ذیشان عثمانی صاحب بہت سنتا ہوں اللہ کریم اپنی شان کیمطابق اجر عظیم عطاء فرمائیں آمین سر میں صوابی سے ہوں اور ایبٹ آباد مجھے کافی قریب پڑتا ہے انشاءاللہ اعجاز بھائی سے عنقریب ملاقات کروں گا آپ نے انکے توسط سے علماء کیلئے سکالر شپ کا اعلان کیا ہے محترم سر کیسے اپلائی کرسکتے ہیں رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا احسن الجزا
@AamirKhan-iu1dhАй бұрын
السلام علیکم ورحمۃ آپ کا نمبر کیا ہے
@AbuRihan-xi6zjАй бұрын
Numbr do bhi ka Shukryh
@beautifulclips18Ай бұрын
Asslam o alaikum sir and everyone
@AhsancreativestachingАй бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
@AhsancreativestachingАй бұрын
ماشااللہ 😊
@SaeedRehman-w2zАй бұрын
assalamualakum sir . me ai teacher course seekhna chahta hun or aalim or mufti hun
@Omar_EducationWalaАй бұрын
Aslam o alaikum
@Mohsin237114 күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا نام زھراء ھے میں اپنے گاوں مدرسہ چلا رھی ھوں میرا تنخواہ مہینے کا 3000 ھے میرا تعلیم ایم اے اسلامیات سٹوٹنٹ 100 ھے😢 اگر میرے کچھ مدد کر شکتے ھے تو کیجئے گا میرا تعلق سکر دو کرالدو سے ھے
@DanishMehmoodAwanАй бұрын
❤ waliku1msalam
@muhammadsiddiq280Ай бұрын
سر ٹیچر ٹریننگ کورس کا کیا طریقہ ہے۔
@HafizaarefgabbuukhanMewatiАй бұрын
دینی مدارس دین کی حفاظت کے لیے ہے پیسے کمانے کے لئے نہیں جن کی عقلیں پیسے کمانے میں سوچتی ہے جن کا زاویہ اور سوچ ہی پیسہ کمانے کی ہے وہ مدارس کو سمجھ نہیں سکتے نہ مدارس کے مقصد کو سمجھ سکتے ہیں مدارس کا مقصد کچھ اور ہے مدارس کا مقصد دین کی حفاظت کے لئے حفاظت کے لیے ہے ان کی ان کو روزی اللہ اپنے خزانے غیب سے اپنے فضل سے دے گا
@anwarshaheen7979Ай бұрын
سر براہ کرم ہمارے مدارس کے علماء اور طالبات گندی ایڈ کو دیکھ کر شیطانی روش اختیار کر جائیں گے اور تو اور قرآن کو یاد کرنا اور پیارے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیاری پیاری احادیث کو بھول جائیں گے اور ان کا مقصد خاک میں مل جائے گا اے آئ کو مدارس میں لانا دین و اسلام کو نقصان ہو گا
@NU-ACADEMYАй бұрын
تم بند کمرے میں بیٹھے رہو وہیں تجھے ملتا رہے گا تیری تحقیق بے وقوفانہ ہے جب کہ تجھے پتہ نہیں حلال روزی کیلئے محنت کرنا بھی ایک عبادت ہے
@نورشہزادی23 күн бұрын
جو خود اپنے پیروں پر نہیں کھڑا ہوگا وہ دوسروں کو کیسے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی ترغیب دے سکتا ہے
@HafizaarefgabbuukhanMewatiАй бұрын
کیا دینی مدارس والوں کو اپ پیسہ کمانا سکھانا چاہتے ہیں کہ مدارس پیسے کمانے کے لئے بالکل نہیں پیسہ کمانے والوں کی جگہ نہیں ہے پیسہ کمانا ہو تو دنیاوی علوم ہے دینی مدارس دین کی حفاظت کے لیے ایسے افراد کیے جاتے ہیں جو ہر غربت میں رہتے ہوئے ہر قربانی دے کر دین کی حفاظت کرنے والے بنے ان کو کمانے والے نہ بناؤ اللہ ان کو اپنے فضل سے روزی دے گا
@jameelahmedkhan6637Ай бұрын
🌹👍
@shahbaz1421Ай бұрын
Sirf Apna kamai ke bare soch raha hai ye banda
@atwamahmood6815Ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میں ٹرانگ کرنا چہتا ھوں میں جامعہ اشرفیہ سےدورہ حدیث کیا ہے
@kamruddinmehsaniya3233Ай бұрын
AP BHI UN KO FUZLA KEH TE HO
@htffar3704Ай бұрын
Froude rehan
@kamruddinmehsaniya3233Ай бұрын
PHLE UN ME EK GURUR HAI APNE AP KO ULMA E KIRAM KEH NE KA TAB TAK YE LOG KUCH NA HI SI KHEN GE DUNIYA ME BHOT MAZ HAB KE REH NU MA AP NE AP KO AP NI POST SE NA HI BOLANA CHA H TE HAI