Allah de jannati ka.stasu pashan insaan ba de dunya ta bia ranashi
@ghulamhassan2086 ай бұрын
muftizarwalikhan
@AhmadMujtaba-xc4kt6 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حضرت صاحب جو آپ نے بتائی ہے سورہ تغاب۔ میرا بیٹا سورہ تغاب 41 بار پڑھ رہاہے دشمنوں کیلۓ اور کچھ دشمنوں پہ اثر بھی ہو رہا ہے۔لیکن لڑکا اکثر کوٸ چیز تیزی سے سامنے سے گزر تے دیکھتا ہے ھم گھبراتے ہیں کیونکہ بیٹا چھوٹا ہے ساڑھے 15 سال کا ہے ۔ جناب مہربانی کرکےکوٸ ایثار یا اول آخر کتنی بار درود شریف پڑھ لے مہربانی فرما کے بتائيں شکریہ
@Rahmaniwazifa4386 ай бұрын
جناب جناب علی یہ بہت ہی زبردست چیز ہے اپ کے بچے کو اس کے محکلات کا اشارہ محسوس ہو رہا ہے کچھ بھی نہیں ہے یہ تو بہت کرامت چیز ہے ان سے ڈرے نہیں ان سے محبت کریں انشاءاللہ تعالی انے والے وقت میں بہت فائدہ دیں گے
@AhmadMujtaba-xc4kt6 ай бұрын
@@Rahmaniwazifa438 جزاك اللهُ،حضرت صاحب ابھی ابھی آپکا جواب دیکھا بہت مہربانی آپکے جواب کا بہت انتظار تھا جناب یہ دشمن بہت ہی تنگ کرتے ہیں بعض نہیں آ رھے ۔ہمارے واش روم کی دیوار ”4 والی ہے جو انکے گھر کے ساتھ لگتی ہے یہ بہت ہی دیوار بجاتے ہیں جب کوٸ واش روم یوز کرے لیکن کہنے پہ مکر جاتے ہیں کہ دیوار کٹھکاٸ ہی نہیں اور چھت سے جوتے مرے چوہے گلہری پرندے پھنکتے رہتے ہیں اسی لیۓ سورہ تغابن کا عمل کیا ہے لیکن سر یہ بعض ہی نہیں آرہے آپ بھی مہربانی کرکے دعا فرمائے ہمارے لیۓ اور کوٸ چھوٹا عمل یا وضیفہ بتا دیں جو میں خود ہی کرلو کیونکہ میں مریض بھی ہو اور ایسے لوگوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا انکے دوست بدمعاش بھی ہیں ۔ بیت بہت شکریہ حضرت صاحب
@sajidiqbal44236 ай бұрын
Jin ka wazifa ha wo to alaha ko pyary ho gy ha ab ye Chanel par video download kr rhy ha in ko khud pata ni ho ga