Haram k Imamo se Khutbat main hony wali Ghaltiyan Jiski Islah Mufti Zarwali Khan Ne Farmai

  Рет қаралды 300,795

Islamic Urdu

3 жыл бұрын

Mufti Zarwali Khan
For More Interesting Informative Islamic Videos to Subscribe our Channel.
kzbin.info
(JazakAllahu Khair)

Пікірлер: 385
@jaffaralirao1739
@jaffaralirao1739 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ::: اللہ تعالی حضرت مفتی زر ولی خان کے درجات بلند فرمائے بخشش مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
@tanveernabi3727
@tanveernabi3727 3 жыл бұрын
آمین
@jalaludinbrohi7889
@jalaludinbrohi7889 3 жыл бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب اور علامہ خالد محمود شھید رحہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماء آمین
@sabirnasar9083
@sabirnasar9083 3 жыл бұрын
الله تعالي مفتي زرولي خان صاحب اور شيخ عبدالقيوم دادا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں
@hanzalanaeem607
@hanzalanaeem607 3 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@truthseekerIndian
@truthseekerIndian 3 жыл бұрын
Jadugar or jhootay ko jannat milti nahi 🔥🔥🔥
@hanzalanaeem607
@hanzalanaeem607 3 жыл бұрын
@@truthseekerIndian سچ فرمایا آپ نے
@zubershaaz2855
@zubershaaz2855 3 жыл бұрын
01:02
@Abdus-em6hj
@Abdus-em6hj 2 ай бұрын
​@@truthseekerIndianlanat tumhari shakal per jo sahi aur galat ko nhi pehchan sakta
@HelpOfDeen0786
@HelpOfDeen0786 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ حضرت کے درجات بلند فرمائے
@afsarh.h1802
@afsarh.h1802 3 жыл бұрын
اللہ حضرت نوراللہ مرقدہ کو اعلی علیین میں جگہ عطا ٕ فرماۓ اللہ حضرت جیسے علما ٕ حق دنیا میں اور پیدافرماکر أمت کی اصلاح کا کام آباد فرماۓ آمین یارب العلمین
@AsaanurduSBLFAHEEM
@AsaanurduSBLFAHEEM 3 жыл бұрын
آپ جیسے لوگ دنیا میں بہت ہی کم ہوتے ہیں اللہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے آمین
@muhammadirshad7356
@muhammadirshad7356 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت جی مفتی زرولی خان صاحب کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
@jabirahmed1650
@jabirahmed1650 3 жыл бұрын
الله حضرت والا كو جنة الفردوس كے اعلي مقام عطاء فرمائيں
@jaffaralirao1739
@jaffaralirao1739 3 жыл бұрын
کیا بات ھے علمائے دیوبند کے علم وعمل کی ماشاءاللہ
@abdulhaq6058
@abdulhaq6058 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
@KhanBhai-hz7hc
@KhanBhai-hz7hc 3 жыл бұрын
Aamin
@arahmanrahman9460
@arahmanrahman9460 3 жыл бұрын
اللہ حضرت مفی صاحب کی مغفرت فرمائیں اور حضرت جیسا علم وعمل ہمیں بہی عطافرماءیں آمین
@minnatullahansari9940
@minnatullahansari9940 3 жыл бұрын
اللہ تبارک تعالیٰ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین
@muhammednasir466
@muhammednasir466 3 жыл бұрын
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
@hafiz-ul-basitofficial
@hafiz-ul-basitofficial 3 жыл бұрын
امین
@merajulhaquekhan8218
@merajulhaquekhan8218 3 жыл бұрын
اللہ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@HafizKahlid
@HafizKahlid 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ 💚💖 بہت اچھا بیان فرماتے ہیں 💞💚
@jaweedahmadmir1047
@jaweedahmadmir1047 3 жыл бұрын
Allah pak app ko jannat main aala muqam atta farmayaa. Aameen
@sartajkhan-sb4zl
@sartajkhan-sb4zl 3 жыл бұрын
sirali vhya
@user-qt2tt5cg3j
@user-qt2tt5cg3j 3 жыл бұрын
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ایسے بے باک اہل حق ہمین مزید عطا فرمائے آمین
@zubairshah3204
@zubairshah3204 3 жыл бұрын
اللہ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
@abdullahsharif2607
@abdullahsharif2607 3 жыл бұрын
الله حضرت كي مغفرت كرے
@MuftiZAhidMuavia
@MuftiZAhidMuavia 3 жыл бұрын
ےمارے اسلامک چینل کوسپورٹ کر یں۔۔۔آپکے تعاون کے مشکور ہیں۔شکریہ
@user-we7oq8gm5x
@user-we7oq8gm5x 3 жыл бұрын
الھم اغفرلہ وارحمہ ولا تعذبہ ونورقبرہ ولا تحرمنا اجرہ ولا تفتنابعدہ آ مین یا رب العالمین
@sharayees
@sharayees 3 жыл бұрын
He was really a gem... Allah humai ni'emu babl atta farmai...aur hazrat ko jannat Mai aala maqaam ata Kare.... آمين
@sadiquekhan714
@sadiquekhan714 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ/سبحان اللہ۔ کیا ہی اصلاح تھی ہمارے اسلاف کی اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم نافع عطا فرمائے اور با عمل بناے الله تعالي حضرت كو جنت میں بلند مقام عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین
@sheikhirfan279
@sheikhirfan279 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ پاک حضرت کے درجات کو مزید بلند فرماے آمین
@junaidgondalmahdika5557
@junaidgondalmahdika5557 3 жыл бұрын
ما شاء اللہ
@junaidgondalmahdika5557
@junaidgondalmahdika5557 3 жыл бұрын
اللہ اکبر
@ziyaofislam7590
@ziyaofislam7590 3 жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@anwarkhan6335
@anwarkhan6335 3 жыл бұрын
بہت عالم پیدا ہونگے لیکن شیخ زارولی خان( رح) جیسے ناممکن ہے
@hilalmir5173
@hilalmir5173 2 жыл бұрын
Bilkul sahi, kyunki on ki finger prints kisi ke saath match nahi hosakti
@malikharis6480
@malikharis6480 3 жыл бұрын
Allah pak cororo rehmatn frmaey jannt ul ferdose ma alaaa makam ata frmaey ameen
@darulislam1743
@darulislam1743 3 жыл бұрын
إِنَّ ٱل‍لَّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَىٰ ٱلنَّبِيِّ يَا أَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
@mdhifzurrahman845
@mdhifzurrahman845 3 жыл бұрын
Allah taala hajrat ko jannat me aala se aala maqam naseebo farmye
@HafizKahlid
@HafizKahlid 3 жыл бұрын
سبحان اللہ 💖💚
@shayanali1918
@shayanali1918 3 жыл бұрын
اللہ اکبر کتنا بڑا مقام اور علم اللہ نے دیا کہ امام کعبہ کو بھی غلطی بتا دیتا ہے یا اللہ الشیخ مفتی زرولی خان رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 жыл бұрын
عقیدت جب نشہ بن کر اعصاب پر سوار ہوجاتی ہے تو ، یادداشت اور فکر و فہم کی سب صلاحیتیں گہری نیند سو جاتی ہیں! ۔۔۔۔۔اپنے مسلک کے مولوی اور مفتیوں کو سن سن کر ، ان کے معتقدین اور شاگرد ۔۔۔۔۔۔ سچ ، جھوٹ اور غلو میں تمیز کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوگۓ ہیں ۔ ۔۔۔۔ جب ایک نادان شخص کسی کا بیان سنتا ہے تو اس کی توقع اور آرزو یہ ہوتی ہے کی اس کو وہی سننے کو ملے ، جو اس کے ذہن میں ہے۔
@shayanali1918
@shayanali1918 3 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 کس کو بول رہا ہے
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 жыл бұрын
@@shayanali1918 ۔۔ جی جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زرولی ولی خان کے عقیدت مندوں کو۔۔۔۔۔۔
@shayanali1918
@shayanali1918 3 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 تم کس باغ کا بینگن ہے کے مفتی زرولی خان رحمہ اللہ کے پیچھے بات کررہا ہے کیوں امام کعبہ فرشتہ ہے اس سے غلطی نہیں ہوتا کیا تمھارا جیسا جاھل لوگوں کا نظر میں پاکستان کا علماء کرام کچھ نہیں ہے لیکن یہ اللہ کا کامل اکمل ولی ہے اور جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حقیقی وارث ہے
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 жыл бұрын
@@shayanali1918 يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔ (6) سورۃ الحجرات اسی طرح ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ' کفی بالمراء کذباََ ان یحدث بکل ما سمع (مسلم) '' آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی چیز کو بیان کرے '' اتنی تلقین کے باوجود ہمارے معاشرے میں ’’سنی سنائی‘‘ ، بلا تحقیق ، جھوٹی ، اور من گھڑت باتیں موجود ہیں۔چناچہ عوام الناس صحیح اور غلط کے مابین یا تو سرے سے ہی لاعلم رہتے ہیں ، اگر نہیں تو الجھ ضرور جاتے ہیں۔ایسے معاملات میں نقلی وعقلی دونوں طرح کے دلائل مفید ثابت ہوتے ہیں۔ سادہ لوح عوام میں ایسے بیشتر ’’شکوک وشبہات‘‘ پائے جاتے ہیں
@Qarisyeddaudshah
@Qarisyeddaudshah 3 жыл бұрын
رحمةالله على الشيخ المفتي زرولي خان....
@mudassirrasheedofficial6081
@mudassirrasheedofficial6081 3 жыл бұрын
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@TanveerAhmad-yw8yk
@TanveerAhmad-yw8yk 3 жыл бұрын
مفتی زرولی خان صاحب علم کے سمندر تھے بہت بڑی ہستی ہم سے جدا ہو گئی اللہ تعالی مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@tauqeeralam9709
@tauqeeralam9709 3 жыл бұрын
اللہ حضرت کی قبر مبارک پر انوارات کی بارش فرمائے آمین ثم آمین
@anisrahmanofficial8884
@anisrahmanofficial8884 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@MuftiZAhidMuavia
@MuftiZAhidMuavia 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔جناب ۔۔پیارے بیانات
@hfmasud3807
@hfmasud3807 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@aminabbas1688
@aminabbas1688 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ خطبتہ جیدۃ اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ ووبکرمنزلہ واغسلہ من کل بلخطایب کما ینقی الثوب الابیض من الدنس فانہ قد کان عالما جیدا کبیرا واستفدنا منہ استفادا کثیرا واستفاڈ کثیر من عباد اللہ تعالیٰ شرقا و غربا شمالا و جنوبا آمین ثم آمین
@muhammadsaeedarya3000
@muhammadsaeedarya3000 9 ай бұрын
0:26
@jasimrahmani3985
@jasimrahmani3985 3 жыл бұрын
Allah Hazrat Mufti sahab ki Magfirat farmaye. jannatul firdos me Aala se Aala Muqam ata farmaye, Allah Ahle khana ko sabre jamil ata farmaye
@mukamilshah8013
@mukamilshah8013 3 жыл бұрын
اللہ پاک اپ کو جنت الفردوس نصیب کرے
@QariAbuAbdullah
@QariAbuAbdullah 3 жыл бұрын
Jazaakillahu khairan
@faizsidddiqui5255
@faizsidddiqui5255 3 жыл бұрын
Ma sha Allah mufti sahab rahmatullah Alyh
@gsgaffargaffar1861
@gsgaffargaffar1861 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ نے مولانا کو بہت ہی بہترین علم دیا تھا اللہ حضرت کی قبر کو جنت کا باغ بناے امین
@mdasgarali4490
@mdasgarali4490 3 жыл бұрын
Mashaallah Allah hazrat ki baal baal magfirat farmaye indian Asgar Ali
@msubaan7265
@msubaan7265 3 жыл бұрын
Mahsa Allah g mahsa Allah subhaan Allah
@Halalprank
@Halalprank 3 жыл бұрын
حرم میں ایسے ایسے اللہ والے موجود ہیں کہ کہ اپ لوگ ان کے کرامتوں اور برکتوں سے حیرام و ششد رہ جائیں گے لیکن وہ چھپتے ہیں اور عاجزی پسند ہوتے ہیں
@waqasmohmand2630
@waqasmohmand2630 3 жыл бұрын
Kya ap janta hu bhai una
@MuslimunBaakistaaniyyun
@MuslimunBaakistaaniyyun 2 жыл бұрын
@@waqasmohmand2630 بھائی، الله جلّ وعلا ہی جانتا ہے۔
@ShadyAbbasi
@ShadyAbbasi 3 жыл бұрын
MashAllah boht ilmi personality hyn Allah pak naik maqasad ma kamyabi ata farmaein Ameen
@mhs2595
@mhs2595 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ ۔۔۔ اللہ پاک مفتی صاحب کے درجات بلند کرے ۔۔۔ آمین۔
@ismailgujjarismailgujjar9007
@ismailgujjarismailgujjar9007 3 жыл бұрын
Allah pak mufti sab ky drjat buln kry
@farazahmad3897
@farazahmad3897 3 жыл бұрын
Ustad ji Ap par hum qurban Ab kaha hum esi Shan o shokat dekh pay gay ALLAH ki be shumar rahmatay nazil ho ap par
@user-yy5se2td5s
@user-yy5se2td5s 3 жыл бұрын
الله تعالی حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ کو اعلی علیین میں جاے ده
@sohbatkhankhilji9234
@sohbatkhankhilji9234 2 жыл бұрын
Mashallah
@junaidgondalmahdika5557
@junaidgondalmahdika5557 3 жыл бұрын
اللہ تعالٰی کا ولی کامل
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 жыл бұрын
ھم کس طرح کہ سکتے ہیں کہ فلا ن شخص ولی تھا یا نہیں ؟ چونکہ یہ غیب کا معاملہ ہے اور صرف اللہ تعالی جانتا ہے کہ فناں شخص جو دیکھنے میں بہت نیک اور پرھیز گار لگتا ھے ، حقیقت میں مومن و متقی بھی ہے یا نہیں ؟
@iftikharbutt5927
@iftikharbutt5927 3 жыл бұрын
pasha exactly correct n true
@mdaminuzzaman3638
@mdaminuzzaman3638 3 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 to kisi aalime deen ku walie kamil nahi kehsakte aesa kehna mana hai kya
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 жыл бұрын
@@mdaminuzzaman3638 ... جی ہاں میرے بھائ ۔۔ ھم کسی کے بارے میں صد در صد یقیں سے نہیں کہ سکتے کہ فلاں بندہ ولی اللہ ہے یا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ رسول اکرم کے دودہ شریک بھائ اور مشھور صحابی ۔۔ عثمان بن معظون کے بارے میں جب ایک خنتون نے جنتی ہونے کی صمانت دی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! میں اللہ کا پیغمبر ہوں مگر میں یہ نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا ہوگا اور تمہارا کیا حال ہوگا۔‘‘ )بخاری، کتاب التعبیر، باب العین الجاریۃ فی المنام : ۷۰۱۸) تبصرہ ؛؛؛ اور یہ دیوبندی ہین کہ ان کو مرنے سے پہلے ہی جنت کی سیر کرائ جاتی ہے ۔
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 3 жыл бұрын
@@mdaminuzzaman3638 ۔۔ میرے بھائ ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی کے کس شخص کا کیا مقام و مرتبہ ہے ، ھم نہیں جانتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم کس طرح کہ سکتے ہیں کہ فلا ن شخص ولی تھا یا نہیں ؟ چونکہ یہ غیب کا معاملہ ہے اور صرف اللہ تعالی جانتا ہے کہ فناں شخص جو دیکھنے میں بہت نیک اور پرھیز گار لگتا ھے ، حقیقت میں مومن و متقی بھی ہے یا نہیں ؟
@FurqansayyedMulla
@FurqansayyedMulla 3 жыл бұрын
اللہ اکبر اللہ تمام اکابرین علماء جو آپ کی رحمت میں آگے انکی مغفرت فت
@abdullahsharif2607
@abdullahsharif2607 3 жыл бұрын
ماشاء الله
@deeniyatassamindia6104
@deeniyatassamindia6104 3 жыл бұрын
Allah Paak Hazrat ke darajat ko buland Farmaye
@ajmalbhai4118
@ajmalbhai4118 3 жыл бұрын
Allah paak Hazrat ke darjjay buland farmay
@ihtishamullah8631
@ihtishamullah8631 3 жыл бұрын
ALLAH de stasu darjaat uchat ki mufti saib... 💕💕
@khanbabababa6760
@khanbabababa6760 3 жыл бұрын
Allah ap par rahmath prmaey
@system40
@system40 3 жыл бұрын
Subhanallah Bahut pyari baat Hazrat ki..
@tanolikhan123
@tanolikhan123 3 жыл бұрын
ماشااللہ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
@mkhaild993
@mkhaild993 3 жыл бұрын
ماشااللہ
@SanaUllah-co2zi
@SanaUllah-co2zi 3 жыл бұрын
Mashallah ✔✔
@SalmanKhan-oj4rw
@SalmanKhan-oj4rw 3 жыл бұрын
Mashallah suhanallah
@Apply-Deen-Islam
@Apply-Deen-Islam 2 жыл бұрын
Mashaa-Allah / Allah darjaat buland farmaey
@babarkhanmcs-m2588
@babarkhanmcs-m2588 3 жыл бұрын
Allah pak mufti sahb ke kabar mubarak per qaroro rahmaty nazal farmaye
@karulususman7304
@karulususman7304 3 жыл бұрын
Masha Allah
@masoodkhan3607
@masoodkhan3607 3 жыл бұрын
Allah hzrat ky drjat buland frmay Allah hmy apny aslaf ky triqy pr chlay
@mohammedmuzzammilshaik1791
@mohammedmuzzammilshaik1791 3 жыл бұрын
Masha allah
@AmjadKhan-jm1mj
@AmjadKhan-jm1mj 3 жыл бұрын
اللہ تعالی مفتی صاحب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے
@mohdunishkhan8089
@mohdunishkhan8089 3 жыл бұрын
Bahut hi accha islah ka tarika hai aur Ulmaye haque apni galti ki islah bhi jaldi kar lete hain
@onpassiveartificialintelli7361
@onpassiveartificialintelli7361 3 жыл бұрын
hazrat mufti zar wali khan shb rahmatullah alaih ko Allah ne ilm ka bekinaar samandar bnaya tha kash mai unke dars me ja pata...
@ahababkhan6803
@ahababkhan6803 3 жыл бұрын
beshak
@Ahmadkhan-er7ow
@Ahmadkhan-er7ow 3 жыл бұрын
ماشاللہ
@kidsgallerymastichannelfor3187
@kidsgallerymastichannelfor3187 3 жыл бұрын
بہت بڑا علمی سرمایہ ہم سے چلا گیا
@mhs2595
@mhs2595 3 жыл бұрын
بیشک۔
@islamicviewsofficial9126
@islamicviewsofficial9126 3 жыл бұрын
سبحان الله الله اکبر
@abudujana241
@abudujana241 3 жыл бұрын
اللہ اکبر کبیرا،، الهم اغفر له وارحمه 😭😭
@Muhammad9839H
@Muhammad9839H 3 жыл бұрын
Zabardast
@MZNTB949
@MZNTB949 3 жыл бұрын
Hazrat Allah aap ko tareeqe rahmat kare
@zubairshah3204
@zubairshah3204 3 жыл бұрын
JazaakAllah
@faisalkhalid9570
@faisalkhalid9570 3 жыл бұрын
Subhanaallah
@hafizqarizubairi7419
@hafizqarizubairi7419 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا بات ھے علمائے دیوبند کی، پوری دنیا بھر میں اسلام کا جھنڈا لہرانے والا صرف علمائے دیوبند ہیں
@asmakhan-wk5zz
@asmakhan-wk5zz 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@realislam6852
@realislam6852 3 жыл бұрын
Allahu akbar 😘💖
@mrsami6847
@mrsami6847 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@user-je7uv5tn1r
@user-je7uv5tn1r 3 жыл бұрын
Vah vah mufti saab 😢😥
@shahboomboomafridibacha9461
@shahboomboomafridibacha9461 2 жыл бұрын
Aameen
@zubairnadaf6397
@zubairnadaf6397 3 жыл бұрын
May ALLAH bless him always..........Aameen
@SikandarSaeed-lp8el
@SikandarSaeed-lp8el Жыл бұрын
Masallah ❤
@iftikharbutt5927
@iftikharbutt5927 3 жыл бұрын
Very nice
@ISLAHIQALB
@ISLAHIQALB 3 жыл бұрын
Masha Allah tabarakallah Subhanallah Alhumdulillah laila illallah wallah ho Akbar kabeera Allah ho Akbar kabeera Masha Allah tabarakallah
@graduatesonlinequranacadem4887
@graduatesonlinequranacadem4887 2 жыл бұрын
سُبْحَانَ ﷲ
@nazeerayoubi2061
@nazeerayoubi2061 3 жыл бұрын
MashaAllah
@inshafatima6117
@inshafatima6117 3 жыл бұрын
اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے
@nazirkhan6506
@nazirkhan6506 3 жыл бұрын
Allah aapki qabr ko noor se bharde ...aapke jaane ka bahot dukh hua ... Allah hame aapke ilm se mustafiz farmaye ...Ameen .. From India ..
@rajashahidmaqpoon7470
@rajashahidmaqpoon7470 3 жыл бұрын
حضرت عبدالقیوم گلاپور گلگت والے 2020 میں سعودی عرب میں فوت ہوچکے ہیں ۔
@mkhaild993
@mkhaild993 3 жыл бұрын
اللہ تعالی مغفرت فرمائے
@arifkhan-nu2er
@arifkhan-nu2er 2 жыл бұрын
Subhanallah
@kaleemkhan-co2pl
@kaleemkhan-co2pl 3 жыл бұрын
Ameen
@zafarIqbal-eb6dp
@zafarIqbal-eb6dp 3 жыл бұрын
مولانا صاحب کو فضل الرحمن سے حُسنِ زَن ہے باقی اُن سے ایسی اُمید رکھنا خام خیالی ہے انہیں زرداری بلاول مریم سے ملاقاتوں اور خدمت سے فراغت حاصل نہیں دینی معاملات اور وہ بھی سعودیہ کے علما کے خلاف یہ کیسے ممکن ہے
Вечный ДВИГАТЕЛЬ!⚙️ #shorts
00:27
Гараж 54
Рет қаралды 14 МЛН
Wait for the last one! 👀
00:28
Josh Horton
Рет қаралды 155 МЛН
THE POLICE TAKES ME! feat @PANDAGIRLOFFICIAL #shorts
00:31
PANDA BOI
Рет қаралды 24 МЛН
I CAN’T BELIEVE I LOST 😱
00:46
Topper Guild
Рет қаралды 103 МЛН
Вечный ДВИГАТЕЛЬ!⚙️ #shorts
00:27
Гараж 54
Рет қаралды 14 МЛН