Рет қаралды 39,472
’پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ۔۔۔‘ ہم میں سے اکثر نے شاید ٹی وی یا سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت سنا ہوگا اور یہ الفاظ سنتے ہی حسن رحیم کا چہرہ سامنے آتا ہے۔ پاکستان کے مشہور گلوکار حسن رحیم نوجوانوں میں بہت مقبول ہیں۔ ہماری ساتھی نازش فیض نے حسن سے خصوصی گفتگو کی۔ حسن نے اپنے گانے کے انداز، مستقبل کے ارادوں اور گھر والوں کے رویے پر کیا کہا، جانیے اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: نازش فیض، نمعان مسرور
#HasanRaheem #Singer #PakistaniSinger #Joona #PeechayHutt #ExclusiveInterview #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR