زبردست ویڈیو بھائی یہ واقعی کراچی کا سب سے سستا ریسٹورنٹ ہے اور اس کا ذائقہ بھی بہت زبردست ہے تمام تر ڈیلس انتہائی سستی ملتی ہیں باقی ریسٹورنٹ کی نسبت میں گیا تھا اپنے دوستوں کے ساتھ یہاں پر ریسٹورنٹ کے اونر بہت ہی زبردست انسان ہے کسٹمر کے بہت ہی زیادہ عزت دیتے ہیں اللہ تعالیٰ انکے کاروبار میں خوب برکتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
@FaisalAhsanSoomro24 күн бұрын
Nice vlog of food
@WaqasAhmed-e9f24 күн бұрын
Very good deals
@RNDiscover25 күн бұрын
Hashim Food is very best food center in Karachi Agha Asmat is King of the Food Deal