Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni munazra | Shakhain Muslim? Allahyari vs sunni

  Рет қаралды 80,869

Hassan Allahyari Urdu Official Clips

Hassan Allahyari Urdu Official Clips

Күн бұрын

Пікірлер: 290
@AliAhamed-h2c
@AliAhamed-h2c 7 ай бұрын
صحابہ رسول جنتی جنتی
@azambilal2101
@azambilal2101 8 ай бұрын
Zanda abad Suni molana sab TLP
@ZenbAljnabe
@ZenbAljnabe 8 ай бұрын
❤❤❤أللهم صلي على محمد وآل محمد وعجل لوليك الفرج ياالله ❤❤❤
@مولاناعبادالرحمنکابلگرامی
@مولاناعبادالرحمنکابلگرامی 8 ай бұрын
❤آمین
@MohammadKhalid-hw5kc
@MohammadKhalid-hw5kc 8 ай бұрын
یاری آج بول دو کوا سفید ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@syedabdulazeem1136
@syedabdulazeem1136 7 ай бұрын
یہ وقت مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنے کا ھے۔ نہ کہ مسالک و عقیدوں میں نفرتیں پیدا کرنے کا ھے۔ جب پیٹ بھر کھانا ملے تو یہ ساری بیت بازی اور نفرتوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ سب سے اچھا شخص وہ جس کے اخلاق اچھے ہوں۔ اہل تشیع۔ اہل سنت۔ اہل حدیث۔ اور سبھی کلمہ لَاَ اِلَهٰ اِللّٰهُ مُحمَدَّ رَسُول اللّٰهﷺ پر ایمان رکھتےہیں ۔الحمدُ لِلّٰه عالمی سطح پر ہم سبھی ایک مستحکم بلند و بالا عمارت کی طرح ہیں۔
@ToorSina
@ToorSina 8 ай бұрын
Main moula Ali ko bhi maanta hun Aur hazrat Umar ko bhi 4 sahaba ko mante Hain . Lekin Main Quran ko flw karta hun I'm only Muslim not Shia and Sunni firqa
@thefightgamerz1859
@thefightgamerz1859 7 ай бұрын
Molana shab vgood
@Truthful5
@Truthful5 8 ай бұрын
اللہ کی غالب جماعت ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-
@MuhammadRizwan-lx5fp
@MuhammadRizwan-lx5fp 7 ай бұрын
Shia Islam KY doshman Shia tohid KY doshman Shia Risalt KY shia Quran KY doshman Shia sahaba Akram RA KY doshman khofa walon ka ahli biyt Sy qoi taloq nhi pitty rhy gy ta qiyamt inshallah
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
@@MuhammadRizwan-lx5fp اہل بیت اور حق حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ! سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے- شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
@@MuhammadRizwan-lx5fp جمعہ کے خطبے کے دوران صحابہ کا حضور(ص) کو چھوڑ کر جانا جمعہ کے خطبے کے دوران جب کوئ تجاراتی قافلہ اپنے آنے کا اعلان بگل بجا کر کرتا تو صحابہ حضور کو چھوڑ کر چلے جاتے تو اللہ نے فرمایا، " جب وہ کوئی تجارت یاکھیل تماشا کی چیز کودیکھتے ہیں تواُدھر کوچل کھڑے ہوتے ہیں اورتجھے اپنی حالت میں کھڑا ہواچھوڑ جاتے ہیں ،آپ کہہ دیجئے جوکچھ خدا کے پاس ہے ،وہ کھیل تماشے اورتجارت سے بہتر ہے اور خدا بہتر ین روزی دینے والا ہے" ۔ (سورہ جمعہ آیت-11)- جبکہ رسول مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں (سورة الأحزَاب آیت-6)-
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
@@MuhammadRizwan-lx5fp شیخین کی حضور(ص) کے حکم کی عدولی حضور(ص) نے اپنی رحلت سے پہلے شام کی طرف رومیوں کے خلاف اسامہ بن ذید کی سربراہی میں اایک لشکر بھیجنے کا فیصلہ کیا- اسامہ بن زید کو لشکر کا سردار بنائے جانے پر بعض اصحاب نے اس تقرری کی مخالفت کی حن میں شیخین شامل تھے- باوجود اس امر کے کہ حضور(ص) نے تمام اصحاب کو جن میں شیخین شامل تھے اس لشکر میں شمل ہونے کی ہدایت کی لیکن دونوں نے حضور(ص) کی حکم عدولی کی- رسول(ص) مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں (سورة الأحزَاب آیت-6)- جو حضور (ﷺ) کو غم پہنچاتے ہیں وہ اللہ کو رنج پہنچاتے ہیں اور اللہ اُن پر دنیا اور آخرت میں لعنت بھیجتا ہے (سورة الأحزَاب آیت-57)- طبری، ابن کثیر) (The Life of Mohammed, London, 1877)-Sir William Muir Muhammad Husayn Haykal(The Life of Muhammad, Cairo, 1935) (The Messenger, New York, 1946)R.V.C. Bodley
@Truthful5
@Truthful5 7 ай бұрын
@@MuhammadRizwan-lx5fp مولا علی علیہ السلام اور ابن عباس سے تیسرے خلیفہ نے پوچھا کہ تم پہلے اور دوسرے خلیفہ کو جھوٹا، گناہ گار، دھوکے باز اور خیانت کار سمھجتے تھے اور جب مجھے خلافت مل گئ تو تم دونوں مجھے بھی جھوٹا، گناہ گار، دھوکے باز اور خیانت کار سمھجتے ہو تو دونوں نے کہا ہاں (صیح مسلم حدیث-1757 کتاب الجہاد)-
@AbdulSattar78678
@AbdulSattar78678 8 ай бұрын
جو لوگ چالیس چالیس سال بت پرستی کرتے رھے ھوں اور اللہ کے غضب میں رھے ھوں وہ انعام والے کیسے ھوسکتے ھیں جب انعام والے نہیں تو خلیفہ کیوں کر ھو سکتے ھیں
@AsadullahSoomro-p6o
@AsadullahSoomro-p6o 8 ай бұрын
ابو بکر رضیاللہ نے کبہی بت پرستی نہیں کی پہلے نہ بعد میں بغض صحابہ انہیں صاحب ایمان ماننے سے مانع ہے بصورت حقیقت تو رضی اللہ ورضو عنہ کے قرآنی خطاب سے ثابت ہے اور اللہ غیر مومن سے راضی نہیں ہوتا ثو یہ دعویٰ لغو بے ہودہ ان کے خبث باطن کا مظہر ہے رہی منا ظرے کی بات ایسے علماء حیات ہیں جو دو دو دتین رات اور اس زیادہ مسلسل مناظرہ کرکے ان کو مسکت جواب دے سکتے ہیں اور ان کو بہاگتے ہی بنے گی انٹر نیٹ پر پری پلان اور ایڈیٹنگ ذریعے نہیں اور تیرا فریق بہی جو فیصلے کر نہ کہ بزعم خود جانبدارانہ فیصلہ کرین منافقین الگ گروہ ہے وہ صحابہ میں سے نہیں صحابہ مومنین میں سے ہیں اور اللہ نے ان منافقین کے نام بہی بتائیے ہے اور ان میں کسی صحابی کا نام نہیں ہے ۔
@karrar5640
@karrar5640 2 ай бұрын
Eman ka matalab molla ali ko khalifa bola fusil manna hay. Samjoo molla ali ko manna hi eman hay. Baqi sab fuzool hay. Sereef time burbat karna hay.
@AbdulSattar78678
@AbdulSattar78678 8 ай бұрын
صورت فاتحہ میں ارشاد باری تعالیٰ ھے ۔۔۔ان لوگوں کا راستہ جن پر تیرا انعام ھوا نہ غضب میں رھنے والوں کا نہ گمراہ رھنے والوں کا
@faqirhussain7305
@faqirhussain7305 7 ай бұрын
ہم پہلے تین شیخان کو مسلمان یا کافر تو ۔نہیں کہ سکتے ۔۔لیکن اھل بیعت سے بغض اور دشمنی کا آغاز حضرت عمر کے ایک طلقاء کو حاکم شام بنانے سے ،شروع ھوا ۔۔
@ZakirHussain-nj4vp
@ZakirHussain-nj4vp 8 ай бұрын
سلامت رہیں حسن اللّٰہ یاری صاحب ❤️❤️❤️❤️❤️
@yousafkhan5597
@yousafkhan5597 8 ай бұрын
علی رض نے جب حضرت عمر رض اور ابو بکر صدیق رض اور حضرت عثمان رض کا بیعت کیا تھا تو کیا علی رض نے ڈر کر کیا تھا یا پھر کافر کا بیعت کیسے کیا تھا؟
@numanmalik4872
@numanmalik4872 8 ай бұрын
MOLA ALI (AS) ALLAH TALHA K HAIDER HA HAIDER ka matlb smjhtr ho😡
@MuhammadRizwan-lx5fp
@MuhammadRizwan-lx5fp 7 ай бұрын
Hazrat Ali RA ny dar Kr Kya ho ga,
@MuhammadRizwan-lx5fp
@MuhammadRizwan-lx5fp 7 ай бұрын
Allah hidayt dy in shiyon ko
@ShakirKhan-zc3jy
@ShakirKhan-zc3jy 8 ай бұрын
Shandar moulana
@FirozHussainSayyed
@FirozHussainSayyed 8 ай бұрын
ALLAH. TAALA. AP. LOG. KO. AQHRAT ME ABU BAKAR UMAR USMAN AUR MAHVIA ABU SUFIYAN YAZEED K SATH UTHA AMEEN ❤HUM LOG KO ABU TALIB A S K SATH UTHA AMEEN ❤️,
@Itsmedicure
@Itsmedicure 8 ай бұрын
Ameen
@sadiq4580
@sadiq4580 8 ай бұрын
Aameen
@zahirgul9324
@zahirgul9324 8 ай бұрын
yazeed k ilawa baqi k sath ALLAH hamara hashar farmade aur tumein hidayat de
@ziafatema4744
@ziafatema4744 8 ай бұрын
Beshumar ta Qayamat
@IrfanKhan-vh8fn
@IrfanKhan-vh8fn 7 ай бұрын
Mutta ki pedawar
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 8 ай бұрын
Hazrat Abu Bakar Siddique RA & Hazrat Umer e Farooq RA are pillars of Islam. Ya Allah send infinite Lanat (Curse) on those whome abuse them.
@haqqulyakeen4661
@haqqulyakeen4661 8 ай бұрын
Pillars of umari islam thats why when sheikh started to expose your pillars, your entire islam started to collapse
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 8 ай бұрын
@@haqqulyakeen4661 On mine specific request please study Book (1000 Personalities of world) then you will know that what was Hazrat Abu Bakar Siddique RA & Hazrat Umer RA
@eaglevision6306
@eaglevision6306 4 ай бұрын
Ameen, Suma Ameen, Lakhon laantain, Sahaba py zuban draz krny walon pr
@alexmatt4012
@alexmatt4012 3 ай бұрын
A Nasibi's laan does not count. Feel free.
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 3 ай бұрын
@@alexmatt4012 Ya Allah send infinite/unlimited Rehmat on Sahab e Rasool PBUH whome spend all emoluments and life for spread of Islam.
@mohdilyas4541
@mohdilyas4541 8 ай бұрын
Don't spread hatred between umma
@HaqnawazKhan-y4n
@HaqnawazKhan-y4n 29 күн бұрын
ماشاءاللّٰه
@iftikharahmed1714
@iftikharahmed1714 8 ай бұрын
ما شا اللہ پہلی دفعہ کسی روایتی مدرسے کے عالم کو دیکھا ہے جس نے اتنے مدلل انداز کے ساتھ ساتھ اتنے پیار کے ساتھ اپنی بات پیش کی اور حق واضح کیا۔ جزا ک اللہ۔ اسی طرح اور لوگوں کی تربیت کریں۔
@azambilal2101
@azambilal2101 8 ай бұрын
Abubakr zanda abad Umar zanda abad
@Shamrock12282
@Shamrock12282 2 ай бұрын
یہ مولوی کیا کہانیاں سنا رہا ہے حسن الیاری صاحب کی دلیل علمی ھے مظبوط ہے
@tawassalraza7653
@tawassalraza7653 8 ай бұрын
YA ALI AS YA HUSSAIN AS
@MessamAbbas-ee4fg
@MessamAbbas-ee4fg 24 күн бұрын
السلام علیکم یا علی مدد اللہ یاری مولا اپ کو ت تندرست رکھے امین ❤❤❤❤❤❤
@AbbasChodri-z5r
@AbbasChodri-z5r 8 ай бұрын
Mashallaha Allah yari sahib zindabad
@akifkhankaif7882
@akifkhankaif7882 8 ай бұрын
Molana sahib mashallah
@gwadargoldmine2077
@gwadargoldmine2077 8 ай бұрын
Allama Allah yari sahib great schalor in islamic debate the world
@NasurallahKhan-nw9zw
@NasurallahKhan-nw9zw 8 ай бұрын
بھای کراچی والا مولانا صاحب کو ہم مبارک باد دیتے ہیں اگر ہم سے رابطہ کر سکتے ہںو تو مہربانی ہوگی
@suhailrizvi5964
@suhailrizvi5964 8 ай бұрын
اللہ نے وعدہ کیا تھا خلافت دینے کا تو مولا علی کو ملی ان سے پہلے غاصب حاکم بن گۓ اور خلیفہ کہلوانے لگے۔ لیکن الللہ کۓ وعدہ کے مطابق علی خلیفہ بنے بعد میں امام حسن اور امام حسن اور پھر امام عسکری اور اس وقت امام مہدی خلیفہ ہیں
@nasir4real80
@nasir4real80 8 ай бұрын
جبھی تم امام حسین کو کربلا میں تنہا چھوڑ کے بھاگ گئے تھے
@HurainFatima-j6f
@HurainFatima-j6f 8 ай бұрын
Khilafat hazrat hassan tk chali hai on k baad khilafat khatam aur khilafat dena hi khuda ka wada tha khuda ne pora kya khuda wada khilafi nhi krta khuda ne wada jis qism k logo se kya tha osi qism k logo ko khilafat Di hai
@qazijeelani5039
@qazijeelani5039 8 ай бұрын
بہت اچھے مولوی صاحب آپ نے یاری صاحب کو صاف آینہ دکھایا ۔اگر یاری صاحب کو اپنا بے ایمانی نظر نہیں آ رہی ہے تو ہم کیا کرے
@Saifullah786-y3j
@Saifullah786-y3j 5 ай бұрын
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد
@Truthful5
@Truthful5 8 ай бұрын
زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی ! اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوط (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-
@Zulfaqirali-e1w
@Zulfaqirali-e1w 8 ай бұрын
Allahyari maa ka shair haa zandabat ❤❤❤
@SadaaqatAli-kl4zq
@SadaaqatAli-kl4zq 4 ай бұрын
Geo my dear Sir ❤❤❤❤
@hassanrazamyfans5337
@hassanrazamyfans5337 6 ай бұрын
Mashallah Hassan allahyari ❤️ great 💯
@qazijeelani5039
@qazijeelani5039 8 ай бұрын
اہل سنت کی کوئی حدیث یاری صاحب کو قابلِ قبول نہیں ہے۔ ان کے بزرگوں نے نہج البلاغہ میں بہت سارے احادیث لیے ہیں۔ کیا انہوں نے جھوٹ کو اپنی کتابوں میں جگہ دی ۔ یہ اپنے بزرگوں کو جھوٹا گردانا شروع کیا ہے۔ اور صرف خود کو عالم اور سچا مانتے ہیں ۔ یہ جہالت کی انتہا ہے-
@HakeemSyedZahidHussain-pp1py
@HakeemSyedZahidHussain-pp1py 4 ай бұрын
❤❤❤❤❤Ali Moula as ❤❤❤❤❤
@aqeelahmad8808
@aqeelahmad8808 8 ай бұрын
Allah Muhammad SAW Ahlebait ka sadqa Allah sb ko deen ki samjhay
@Yazdaan75
@Yazdaan75 6 ай бұрын
Mola salamt rahky apku Hassan allayari saab 🌸💗
@SaifUllah-vh8io
@SaifUllah-vh8io 8 ай бұрын
Mufti sab Zinda Baad... ❤❤❤❤❤❤❤...
@SyedAli-ko6ke
@SyedAli-ko6ke 8 ай бұрын
اس کتے کےلیے دعا کرنے کی بجائے اپنی ماں باپ کے لیے دعا کریں
@Saifullah786-y3j
@Saifullah786-y3j 5 ай бұрын
دین اسلام زندہ باد کہہ دیا
@syedkashif5449
@syedkashif5449 8 ай бұрын
Subhan Allah beshak Salam ya Ameerul momenin Imam ul mustakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as
@sohailhussain6081
@sohailhussain6081 8 ай бұрын
Mashallah Mashallah marhaba Hassan allahyari agha Sahb geo geo Mashallah Mashallah
@MohsanTarar-y5b
@MohsanTarar-y5b 8 ай бұрын
Ali u waliallha haq e zehra as
@ssajidali9842
@ssajidali9842 8 ай бұрын
انکےمطابق یزید بھی اسی ایت کیوجہ سےرضی اللہ ھے کیوں کہ اسےبھی خلافت ملی ھے۔
@HurainFatima-j6f
@HurainFatima-j6f 8 ай бұрын
Nhi bhai yazeed ko khilafat nhi mili khilafat to hazrat hassan ra tk chali hai
@syedzamin112
@syedzamin112 4 ай бұрын
Mashallah bashak wo Muslim nahi tha great
@tayyabwaheed3654
@tayyabwaheed3654 8 ай бұрын
اگر ابو بکر مسلمان نہیں پھر کوئ مسلمان صرف مومن مسلمان کہتے کافر نہیں
@anmolaman1095
@anmolaman1095 4 ай бұрын
Mashallha allha yare ko ni hara sakty uy log..❤
@terryedmon3099
@terryedmon3099 8 ай бұрын
رسول اللہ آخری نبی ہیں جن کی رسالت قیامت تک کے لئے قائم ھے کوئی شخص جو رسالت چلانے کی غرض سے اپنے آپ کو " اللہ تعالٰی" کی طرف سے امتی نبی یا مقرر کردہ امام قرار دیے وھی " بڑا منکر ختم رسالت" اور "کذاب " ھے خواہ کوئی بھی ھو۔
@muhammadhanif-nl8sz
@muhammadhanif-nl8sz 7 ай бұрын
Sayedey na sadiqey.aqbar razeallah an ho zinda bad jis k din m sadiq nahe us k abey ke tasdeeq nahe❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@tarikrehman9450
@tarikrehman9450 8 ай бұрын
in shiya jahelo say behas karna bel kul fozol hi, ye badbakht hi
@NAQVIsaadat
@NAQVIsaadat 8 ай бұрын
😂😂😂 sachi bat hamesha kadvi lagti hai naasbi admi joote loog
@NoName-jz5re
@NoName-jz5re 8 ай бұрын
Kharj islam hain.
@MuhammadRizwan-lx5fp
@MuhammadRizwan-lx5fp 7 ай бұрын
Khafr khafr Shia khafr Jo na many wo by khafr khofa walon ka ahli biyt Sy qoi taloq nhi pitty rhy gy ta qiyamt inshallah
@NAQVIsaadat
@NAQVIsaadat 7 ай бұрын
@@MuhammadRizwan-lx5fp 😀😀😀😀😀
@N.h.bBangush
@N.h.bBangush 8 ай бұрын
Mashallah❤
@waqarunnisafarooqi9010
@waqarunnisafarooqi9010 8 ай бұрын
حسن اللہ آصحابۃ کا مذاق بناکر کیوں اپنی عاقبت خراب کررھے ھو توبہ کرو
@lailahussain1257
@lailahussain1257 8 ай бұрын
Subhanallah
@syedzamin112
@syedzamin112 4 ай бұрын
Yes
@ToorSina
@ToorSina 8 ай бұрын
Shia ho ya Sunni .Islam Main Ye Sab Jaiz nahi. Hamara firqa Muslim Hai Aur Hum Muslim Hain Quran main Shia Sunni ka toh koi zkr nahi . Quran main waaze likha huwa hai ke Jo firqawariyat ki taraf jaega woh gumra hai .
@mohammadhussain-gc9bv
@mohammadhussain-gc9bv 8 ай бұрын
Maslake e ala hazrat Zinda baad
@nooruddinshaikh9590
@nooruddinshaikh9590 8 ай бұрын
Very nice
@SikanderKumbhar-f2f
@SikanderKumbhar-f2f 8 ай бұрын
صحابی جو لوگ مسلمان ہیں یا یہودی یا عیسائی یا ستارہ پر یعنی کوئی شخص کسی قوم کا مالک کہو جو خدا اور روز قیامت پر ایمان لائے گا اور عملی نہیں کرے گا تو ایسے لوگوں کو ان کے اعمال کا سلسلہ خدا کے ہاں ملے گا اور قیامت کے دن ان کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ اس وہ گم غمناک ہونگے سورہ آلبقرہ62
@profabdulmajeed7240
@profabdulmajeed7240 8 ай бұрын
نہج البلاغہ میں علی کرم اللہ وجہہ کے مکتوب نمبر انتیس سے جو مراد یہ صاحب سمجھا رہے ہیں علی کرم اللہ وجہہ کی بلاغت ( نعوذباللہ) وہ سمجھانے سے قاصر دکھائی دیتی ہے اگر ایسا ہوتا تو علی کرم اللہ وجہہ یہ ہرگز نہ لکھتے کہ" وہ( یعنی مہاجرین وانصار)اگر کسی پر ایکا کر لیں اور اسے امام سمجھ لیں تو اسی میں اللّٰہ کی رضا اور خوشنودی سمجھی جائے گی " یہاں تو وہ اپنے ساتھ پہلے خلفا / اماموں کو اللہ کی رضا اور خوشنودی کا حامل ٹھہرا رہے ہیں اور انہیں یہ سند عظیم عطا فرما رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ اللہ یاری صاحب علمائے امامیہ کے برعکس نہج البلاغہ پر شک کا اظہار کر رہے ہیں تاکہ علی کرم اللہ وجہہ کی طرف سے خلفائے ثلاثہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو دی گئی اس سند سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے
@samir.mahmodi6971
@samir.mahmodi6971 7 ай бұрын
الهیاری صاحب ❤❤
@azizrehman-g9b
@azizrehman-g9b 2 ай бұрын
This person have edited books and turned in to pdf. There is no veracity of the books he is using for references. Every body had fallen in his trap and he is proving his point of view by using edited books. Every body please try to understand.
@Sanu-i2w
@Sanu-i2w 3 ай бұрын
Ye aisa batsman hai ke jsko duniya ka koi bolar out hi nhi kar sakta..... Ye sabko boundry ka rasta dikhata rehta hai 😅
@khalidshariff9063
@khalidshariff9063 8 ай бұрын
شاید یہ مدرسے کی تعلیم ہے ۔گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا کہاں سے ائے صدا لا الہ الا اللہ ۔اب اپ اللہ یاری کی شاگردی کر لیں دین سمجھ میں ا جائے گا مولانا قران نہ حدیث بس یوں ہی خطبہ دے رہے ہو ۔جو اپ کے علماء جمعہ میں دیتے ہیں بس قصے کہانیاں
@MuhammadAnwar-ld2gq
@MuhammadAnwar-ld2gq 2 ай бұрын
SURAH AL HAJJ ke LAST LINE parh lo
@ImtiazShah-q8s
@ImtiazShah-q8s 11 күн бұрын
Alma ubaid ur rehman zindabad
@HurainFatima-j6f
@HurainFatima-j6f 8 ай бұрын
La takhzan takhzan ka mani wo gham hai jo kisi aur ki fikar kare abubakr ko nabi ka gham tha k kahe nabi ko koi nuqsan na phonchae aur phir rasoolullah ne farmaya innallaha maana yane allah hamary sath hai mere aur tere sath hai
@mubashirali2978
@mubashirali2978 8 ай бұрын
❤❤❤
@HurainFatima-j6f
@HurainFatima-j6f 8 ай бұрын
Aam yani istilahi aitibaar se hr banda sahib kehlata hai jese sahibussijn sahib e aulad sahib e jaidad sahib istitaat laghwi mani k aitibaar se sahib rasoolullah ka sahabi hota hai Yani wo shakhs jo nabi pr iman nabi ki moojoodgi me laen aur nabi ki zyarat naseeb ho
@SikanderKumbhar-f2f
@SikanderKumbhar-f2f 8 ай бұрын
صحابی وہ لوگ مسلمان ہیں کیا یہودی یا عیسائی ستارہ پرست یعنی کوئی شخص کسی قوم ومذہب کا ہو جو غدا اور روز قیامت پر ایمان لائیگا اور عمل نیک کرے گا تو ایسے لوگوں کو ان کے اعمال کا صلہ غحدا کے ہاں ملے گا اور قیامت کے دن کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہونکگے البقرہ آیت62
@qzwazeem8425
@qzwazeem8425 5 ай бұрын
اللہ یاری نے قبول کیا ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ ظاہری مسلمان تھے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ابوبکر کے دل میں کیا ہے یہ اسے کیسے معلوم ہو ا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف حضرت حذیفہ بن یمانی رضی اللہ عنہ کو منافقین کی اطلاع دی تھی اسے کیسے معلوم ہو ا؟۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام منافقین کے نام بتا دیے تھے اور آپ نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بھی بتائے تھے۔ اس صورت میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی وفات سے چند دن پہلے کیسے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کے لیے کیسے کہہ سکتے تھے اگر وہ منافق تھے؟
@ImranAli-k7v3f
@ImranAli-k7v3f 8 ай бұрын
Salam! Agr pmln k elawa nawaz sharif ko koi sacha sabit kr de toh mn abu bakr umar ko sacha maan lunga
@mohammadhussain-gc9bv
@mohammadhussain-gc9bv 8 ай бұрын
Koi v maslake e ala hazrat se talluk rahkne Wale olama se munazra kar phir dekhte hai
@hadishah7559
@hadishah7559 8 ай бұрын
شیخ الاسلام محدث کبیر آغا حسن اللھیاری صاحب اس زمانے میں 14معصومین علیہم السلام کا زندہ معجزہ ھے ❤شیخ نےمولاعلی سےعلم کی امام جعفرصادق سےحافظےکی اور امام سجاد سےصبرکی خوشبوپائ ہے علیہم السلام ❤
@tariqbutt9559
@tariqbutt9559 3 ай бұрын
جھوٹ اتنا بولو جتنا ہضم کر سکو۔ جھوٹ بولنا شیعہ مذہب میں جائز ھے
@Amiralikhan751
@Amiralikhan751 13 күн бұрын
Yes
@HurainFatima-j6f
@HurainFatima-j6f 8 ай бұрын
Molana ne sahaba ke baaray me baatay ki aur allahyari munafiqeen kay baray me baatay kr raha hai Abubakar to wo sahabi hai jin ko quran lesaahibihee yani nabi ka apna dost apna yar apna sahabi
@HaramFatima-kj8kr
@HaramFatima-kj8kr 5 ай бұрын
Ali mola
@mohammadhussain-gc9bv
@mohammadhussain-gc9bv 8 ай бұрын
Islam ke pehle Khalifa hazrat abu Bakr siddique R A
@hassanrind8470
@hassanrind8470 8 ай бұрын
Mujh bas ak bat ki samj me nahi aa raha deN Islam ham ko ahlebat se Mela Sab mehrbani sab asan Islam pr all rasool ke hai 👍us ke bad ye molana log munazira kiss Cheez ka krte hai??? Ur q time zaya krte hai jab ke haq bat mante be Nahi hai molana log afsos ki bat hai
@muhammadhanif-nl8sz
@muhammadhanif-nl8sz 7 ай бұрын
Is ka apna iman sabit nahe h❤
@MuhammadYasin-i4o
@MuhammadYasin-i4o 8 ай бұрын
یو ٹیوب پہ ایسے لوگ کیوں آتے ھیں جن کو اسلام کا دور دور تک علم نھیں ان سے بات کرنا بھی بے عزتی ھے یہ کیا جانے صحابی کی شان
@mohdilyas4541
@mohdilyas4541 8 ай бұрын
Be careful with the guy, showing himself truth by fighting in the name of shia and saying wrong things to mujtahid, he is taking Shias away from the siratul mastaqeem
@rehanamasud4264
@rehanamasud4264 6 ай бұрын
American Agent. Lyari
@daniyalking5
@daniyalking5 8 ай бұрын
Yari Allah Pak ka khof Karo Islam ma nafrat na pada Karo
@AhmadShykh-g9y
@AhmadShykh-g9y 7 күн бұрын
Mashallah ap aalme din hain apka libbas kia sharieyat k mutabik thik hai
@mehdimirza8777
@mehdimirza8777 8 ай бұрын
Lanat on omer abu bakar and osman Be Be Fatima did not reply to salam proved he is kafer for ever
@NoName-jz5re
@NoName-jz5re 8 ай бұрын
Lanat on those who spread hatred in islam what is difference between qadiani and Shia
@MyTonightStory-kw4lf
@MyTonightStory-kw4lf 8 ай бұрын
Allah ka khof krn ALLAH sa darea, ummat ma fasad mat phelayn, pehly sa ummat ka bura hal ha. ummat ko jorhie mery bhai.
@MyMsk123
@MyMsk123 8 ай бұрын
ye Allahyari boht bara fitna hai is dor ka, Allah sabko bachaye isky fitny sy
@JawadHassan-ot9tp
@JawadHassan-ot9tp 8 ай бұрын
Hadyt hasil kro mushrik aur munafiqat sy bahar niklo aur sach ka sath do tm jesy logo ki khamoshi ki waja sy ahlulbait ka haq yeh log khaa gaiy aur tm log isko fitna bolty ho kiya yehi haq adda krna hy Nabi pak k ehsaanat ka. Tm logo ki ghairat mar chuki hy
@MyMsk123
@MyMsk123 8 ай бұрын
@@JawadHassan-ot9tp beshak Abu bakar, Umar e Farooq, Usman ghani or Ali sab haq par thay tum log bughz e sahaba mei apni akhrat kharab kr chuky ho tum log jalo gay aag mei Inshaallah.
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 8 ай бұрын
Murtid se yeh sawal wajib nahi janab Inhen ahmiyat nabi maloom hi nahi
@zarinezaidi4236
@zarinezaidi4236 8 ай бұрын
musalmano prophet swa kay zarye tu aik lac say zeyada lougon nay kalma perha tha wo sab jannesar ey prophet thay . wo sab jin jin nay bazahir kalma perha ho ya kessi hikmat kay tahed ya dil say sab he musalman thay. magar sachi baat ye hai majority bulkay agar ye kahern kay almost sab unperh thay . sab arabi boltay thay hazaron naslon say bout parast thay . hz ibraheem say lay kar prophet Mohammed kay zahour tak. 124000ween prophet Mohammed swa thay un hon nay basiz kay baad 8 sal key antahk mehnak ikhlaq hikmat danaey kay baad kalma perha deya sab ko. magar zahir hai naslon say bout parast honay key wajha say prophet Mohammed kay intehaey kawish say kalmago hoey thay . ab hum ko agar koey aessa shakhs un sab kay mouqablay mai ho jo uss khandan say ho jis kay abaoo aajdad ouper key nasal kabhi bout parast na rahe ho yanay shajraey tayyaba say ho or uss nasal mai prophet Mohammed jaessay nabi bhi hon tu zahir hai prophet Mohammed key terbeyet walay bachay fatema hasan hussain Ali etc etc deen o dunya kay eylem mai kamal key manzil per hon gay jab aessay loug moujoud hon jo sab kay sab shajraey tayyaba say hon nutfay kay hesab say genetics kay hesab say deen o dunya per oubour rakhtay hon gay aessay mai inn afrad key moujoudgi mai (jin ko kaha gaya khuda nay min janib Allah uss kay deen kay leader bahjay gaey. AP POUHNCH SAKTAY HAIN KAESSAY KHUDA NAY BAHJA INN SAB KO) TU JAWAB YE HAI 124000 AMBEYAS OR 12 OULADEY PROPHET WO AFRAD HAIN JIN PER KHUDA KHUD AWARD KAY TOUR PER DUROUD O SALAM SALUTE BAHJTA HAI. HUM KO TALQEEN KARTA HAI HUM BHI INN KO TASLEEM KAREEN INN KAY shukerguzar HON IN KO SALAM salute SALAWAT O DUROUD PAISH KAREEN . YE WO AFRAD HAIN JIN KAY ZARYE KHUDA NAY KHUD KO QADIR EY MUTLAQ MUNWAYA. APNAY DEEN KEY TABLEIGH KARWAEY (WO TU AIK CHUPA HOA KHAZANA THA IRADA KEYA KAY PAHCHANA JAOON TU in sab afrad jo 124000 ambeyas jin mai prophet Mohammed swa ka ouper ka shajraey tayyaba hai or prophet Mohammed kay neychay ka shajraey tayyaba 12 jannasheen ey prophet hain ye fatema or Ali key nasal hai jo sab kay sab MADONAY RESALAT HAIN. INN 124000 AMBEYAS OR 12 IMAMS KO KHUDA NAY BAHJA Ye HUM KAESSAY SAMJHEEN. ?? SAWAL YE HAI. tu ghour karye aik he maa bap key ouladon mai koey khuda key janib say zeyada eybadat guzar zeyada aqil zeyada aadil houta hai yanay khuda key atta iss bachay mai bouhat saaf deikhaey deyti hai. ISSI TARHAN 124000 AMBEYAS OR 12 IMAMS APNAY DOUSRAY BAHI BAHNON KAY MOUQABLAY MAI . BAGHEER ZAHERI KESSI DUNYAVI USTAD KAY perfect eylem ey deen o dunya rakhtay thay perfect aadal karnay key salaheyet. and inn mai kessi ko bhi khuda nay zulm karnay key quality atta nahe key hai. YANAY YE SAB 124000 AMBEYAS OR 12 IMAMS MASOOM THAY/hain INN SAB KEY SERVICES OR SACRIFICES KHUDA KO MUTARIF KARANAY MAI DEEN KEY TABLEIGH KARNAY MAI KHUDA KEY EYBADAT O REYAZAT MAI ITNI KHOUB OR SINCERE HAIN KAY KHUDA KA QOURB INN SAB KO HASIL HAI( hum bhi her eybadat her reyazat kartay hoey neyyet kartay hain qourbatan illalLah) ATTAEY KHUDA HAI KAY KHUDA NAY INN SAB KO APNAY HER AMR KA EYZN inn sab ko kouch na kouch zarour ATTA KEYA hai TAKAY AGAR INN KO TABLEIGH EY DEEN EY KHUDA MAI ZAROURAT HO SABIT KARSAKEEN KAY INN SAB KO KHUDA NAY BAHJA HAI AP NAY DEIKHA HZ EYSSA NAY KAESSAY KHUDAEY AMR DEIKHAEY MURDA ZINDA KARDEYYE MUD SAY PARINDA BUNAYA EtC ETC PROPHET MOHAMMED NAY CHAND KO DOU LAKHT KEYA SUN KO PULTAYA ETC ETC Aap iss ko mujeza kahtay hain keon kay ye loug abd ey khuda hain magar amr ey rabi baja laey. . khud inn mai say kessi nay nahe kaha hum tum ko moujeza deikhatay hai Ali nay bhi aessay amr anjam deye jangon mai dare kheber okharna etc etc ye sab attaey khuda say houta tha. ibnay saaba ka qabela aaj bhi SHAM MAI LOUG HAIN CONFIRM KARLO JO JAHALAT KEY WAJHA SAY KARAMAT ALI KO DEIKH KAR ALI KO KHUDA KAHTAY THAY YAHE KHUDA HAI YE KABHI NAHE MERAY GA OR JAB ABDULREHMAN IBNAY MULJIM NAY ZARBAT LAGAEY Ali ko OR ALI SHAHEED HOEY TU USS QABELAY NAY ibnay muljim ka poutla bana kar poujnay lagay ye kitna bahader hai iss nay humaray khuda ko maar deya. aaj bhi ye qabela sham mai hai or ALI KO JAB ZARBAT LAGI TU ALI NAY KAHA AAJ MAI KAMYAB HOGAYA YE QABELA JAN JAEY GA MAI KHUDA KA EYBADAT GUZAR BUNDA HON. KHUDA NAHE JO WO BATATAY THAY MAGAR WO QABELA NAHE MANTA THA . BUS ab sawal ye hai kay inn sab nay 124000 ambeyas or 12 imamo nay karamat say sab hasil karleyya houta tu keya houra . ye sab khuda kay bundey thay hanlan kay sab jantay thay sab kouch karsaktay thay magar khuda kay deen key tableigh uss key maarefat karwanay mai agar khud key karamat deikhatay tu apna chercha karwa lay tay khuda ka mission uss ka irada kay mutatif ho deen key tableigh nahe houti jaessa khuda chahta hai . AB KOUCH OR SOUN LEEN KEON KAY BADSHAHAT MAI BARE BEATAY KO TAJ MILTA HAI ISS KO JANNAY WALAY LOUGOON NAY BARE BEATON KO ISS NASAL MAI IMAM SAMJHA WO YE NAHE JANTAY THAY NA GAHR KAY SAB BACHAY YE SAMAJHTAY THAY . SIRF BAP HE EYLAN KARSAKTAY THAY KON MERAY BAAD NABI HOGA YA KON IMAM HOGA MERAY BAAD HAI MIN JANIB KHUDA ATTAEY KHUDA SAY AESSI Qualities KIS KO KHUDA NAY ATTA KEY HAIN. AP NAY DEIKHA HZ YAQOUB A.S KAY BACHON NAY APNAY BAP KEY BAAT NAHE MANI OR BAHI JO NEXT NABI THAY DOUSHMUN HOGAEY ISSI TARHAN AGHA KHANYOUN NAY BARAY BEATAY KO IMAM MANA OR ISSI TARHAN BOHRYOUN NAY . AGAR AP SOURA AALLAY IMRAN PERHEEN SAAF TAHREER Hai qayamat tak hadi aallay imran say hon gay (aallay imran jo Ali or fatema key oulad hain wo aallay Mohammed bhi hain. agar humaray samjgnay mai ghalti hai tu galyan nahe deyjye ga hum koey tableigh nahe karrahay. Magar yad rakhye Quran mai tafakur karnaY ka khuda nay kaha hai . hukm hai HIFZ KARNAY KA KAHEEN NAHE KAHA KHUDA NAY. SAB SAY PAHLAY AQAL KO TAKHKEEQ KEYA. . QURAN KAHTA HAI AQALWALON SAMAJH WALON KAY LEYYE YE Quran KAFI HAI. TU AQILON SAY DEEN KO LEENA CHAHYE.
@funfun377
@funfun377 8 ай бұрын
Mulla ji ye jo pda he use sabit Karo ki vo abubakar ,umar ke lye he😂
@akbarsaeedmarwan1023
@akbarsaeedmarwan1023 8 ай бұрын
Hazrat abu bakkar our hazrat umar rz chordo to mosalman ho ya nahe
@muhammadhanif-nl8sz
@muhammadhanif-nl8sz 7 ай бұрын
Shia jhootey h hundrad prssnt❤❤❤❤
@MuhammadRizwan-lx5fp
@MuhammadRizwan-lx5fp 7 ай бұрын
Tum mosilman ho
@MohammadKhalid-hw5kc
@MohammadKhalid-hw5kc 8 ай бұрын
مولانہ جی یاری آ پ کو بولنے کا موقع نہیں دے گا اسے بولنے پر مہارت حاصل ہے اسی لئے 😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤
@Truthful5
@Truthful5 8 ай бұрын
حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)- عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے: 1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا- 2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں- 3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا- 4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی- 5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا- حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک ! پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا- وہ ہستیا ں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 8 ай бұрын
Yeh to allah hi bata sakte hain. Yeh bhi allah ko maloom hai ke mohammad ko marne walon mein kaun kaun the. Yeh bhi allah janta hai ke mohammad ko zahar khila kar marne wale kaun kaun log the aur marne ka sabab kiya tha?
@Zulfaqirali-e1w
@Zulfaqirali-e1w 8 ай бұрын
Dil ka light banhogiya
@akbarsaeedmarwan1023
@akbarsaeedmarwan1023 8 ай бұрын
Agar abu bakksr our umar mosalman nahe to donya me koye mosalman nahe
@HurainFatima-j6f
@HurainFatima-j6f 8 ай бұрын
Aur sahaba to saray jannati hai fatah e makka se pehlay walay bhi fatah e makka se baad me iman lanay walay bhi jis bhai ko shak ho wo soora e ahzaab tarjume k sath parh kr daikh lai Allah yaari sahib u ssijn ki baat karta hai yosuf as k hawalay se to wo sahib uussijn hai yai jail wala sathi sahib aur abubakar kay baray me lesaahibihee yani apna sathi sahib nabi ka
@shkshk-u2b
@shkshk-u2b 8 ай бұрын
-------- It is a request to all the clerics -- that while narrating the virtues, invite the audience to follow the whole religion of Islam. Thank you very much --- تمام علماء کرام سے گزارش ہے کہ فضائل بیان کرتے ہوئے حاضرین کو پورے دین اسلام پر عمل کرنے کی دعوت دیں۔ بہت بہت شکریہ ----
@mohammadhussain-gc9bv
@mohammadhussain-gc9bv 8 ай бұрын
Tere andar dam hai toh mufti Rashid Mahmood sahab se munazra karle
@Shamrock12282
@Shamrock12282 2 ай бұрын
حضرت ابو بکر کا اصل نام کیا ہے اور باپ ابو کہافہ کا اصل نام کیا ہے
Shia Vs Sunni Munazra on Imamat e Imam Ali (as) | Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia sunni
1:47:53
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 9 М.
Shia Vs Sunni Munazra | Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni debate | Allahyari
2:04:37
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 97 М.
Wait for it 😂
00:19
ILYA BORZOV
Рет қаралды 10 МЛН
Human vs Jet Engine
00:19
MrBeast
Рет қаралды 178 МЛН
Mehfil e Esaal e Sawaab brai Mufti e Ahl e Sunnat Mufti Muhammad Rafiq AlHasani (R.A)
2:36:28
New Munazra 2023 || Barelvi ullama vs deobandi ullama || Munazra Dera Ghazi Khan
1:31:56
Hassan Allahyari vs sunni molvi | Shia Books main Ghustakhi ha? shia vs sunni munazra | Debate
2:35:20
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 70 М.
Hassan Allahyari vs Dr Zubair on Aqeeda Imamat | shia vs sunni munazra | Allahyari vs sunni
2:23:15
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 23 М.
Baba G Apni Ammi Ayesha ki Izzat Karwany ay thy 😂 Hassan Allahyari urdu | shia vs sunni munazra
1:16:59
Ya Ali Madad SHIRK ha? Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni munazra | Allahyari
1:23:57
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 39 М.
Shia Vs Sunni Munazra | Hassan Allahyari vs mufti jameel siddiqui | shia vs sunni debate
3:26:44
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 15 М.