کتنی سچائی کی بات ہے کہ آپ نے پاکستان کی عکاسی ۔جب بھی پاکستان جاتی ہوں تو یہی محسوس ہوتا ہے
@saqibshahshahsaqib9168Ай бұрын
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AkramAkram-nb6bhАй бұрын
Hassan nisaar zindabad
@gmunnar7260Ай бұрын
HASSAN NISSAR SAHAB IS A VERY NICE, POLITE AND GREAT PERSON. I LOVE HIM WITH PROFOUND HEART..
@tahirtara5248Ай бұрын
حسن نثار زندہ باد۔۔۔۔۔۔زندہ باد ۔۔۔زندہ باد ۔۔۔۔زندہ باد ۔۔۔۔۔۔زندہ باد ۔۔۔۔سچا انسان ہے حسن نثار ۔۔۔۔
@khalidfarooq6685Ай бұрын
Hassan nisaar is honest, truthful,bold, and outspokenness person
@AnalyseThatАй бұрын
حسن نثار صاحب، حیرت تو یہ کہ آپ اب تک پاکستان میں رہ رہے ہیں۔ اگر بحری جہاز ڈوبنے کو آئے تو چھوڑ دینا مناسب نہیں؟
@mateebadsha7805Ай бұрын
Absolutely right Exelant zaberdast information Hassan Nisaar I Like
@TalahKhan-w9qАй бұрын
Sir you are absoulotly correct kash ye baat is behiss qoum ki samhaj me aajaye
@jasmailsingh863Ай бұрын
Hassan sahib great sir🙏🙏🙏🙏🙏
@HMuhammadAsifAnwar29 күн бұрын
Sir , I fully agree with You.
@AnadSingh-y9l28 күн бұрын
Hasan Nisar Sahab jindabad
@rahilakausar8222Ай бұрын
Bilkul shai kaha aap ne
@azizurrehman4643Ай бұрын
کس بات کا ڈر ھے ؟ کس بات کا خوف ھے ؟ کوئی اپنے لونڈوں سے اتنا بھی خوفزدہ ہوسکتا ھے ؟ اولاد کو ان کا حق دے دو اور لمبی تان کر سو ۔😊
@saaedaansari4739Ай бұрын
Mostly people jealous .otherwise ,he is intelligent and straight forward not lister.i have respect for him. Hasan NASA Is a great aujahid.....................
@AbrarKhan-nz7cgАй бұрын
بالکل زلت ہی زلت ہے اس ملک مین...... حسن نثار درست فرماتے ہین.
@NajafKhatoonАй бұрын
Absolutely right 👍 100 💯 proud we
@IrfanKhan-ph3zyАй бұрын
Nissar sab ko dil ko skoon milta hai
@Zainab-shahid-y8iАй бұрын
حسن نثار صاحب جیسے لوگ اب کہاں ملتے ہیں
@mayyannaveed5624Ай бұрын
nise teacher parsaint
@Zainab-shahid-y8iАй бұрын
Hassan nisar Saying ABSOLUTELY RIGHT every or each word right
@JahanzebKhan-ke7loАй бұрын
Sar❤❤❤❤❤❤
@AlKhan-q1xАй бұрын
Lot of people speak the truth,but not through time
@farooqc8215Ай бұрын
You saying true we are not a nation we thinking only own interests and benefits we not thinking as nation for Pakistan 🇵🇰
@rajeshagnihotri3845Ай бұрын
Hassan Saheb is the BEST Human being.
@shoukathayat4467Ай бұрын
Mr. Nairobi you are TRUE Man❤
@PakCurrentaffairs-qn9nqАй бұрын
Excellent
@sharjeelking5291Ай бұрын
I SALUTE YOU❤HASSAN SIR❤❤❤ YOUR EVERY WORDS TRUE ABOUT OF OUR COUNTRY PAKISTAN 🇵🇰
@qamarkhalijiАй бұрын
Hasan Nisar ek ideal normal h Momin h esliay chilata h Pakistan ke lkay
@asgharalisiddiqui3834Ай бұрын
Ais duniya da chakkar bodi awain chaldeyan rehna hai. But Pakistan will remain, inshallah.
@IrfanKhan-ph3zyАй бұрын
Hassan Nissar baybaaq mukhlis aur rafeeq shakhsiyat k malik ek sachay insaan
@mohammadmunir8831Ай бұрын
ترجمہ “آرمی چیف پاکستان کے عوام کے پارلیمان کے ذریعے خدمت گار ہیں۔ یہ عہدہ قوم کی خدمت، قربانیوں، اور سرحدوں و حدود کے دفاع کے لیے عوام کی حمایت اور منظوری کے ساتھ محبت حاصل کر کے عزت پاتا ہے۔ فوج ریاست کا ایک ادارہ ہے، نہ کہ خود مختار۔ خود مختاری اللہ تعالیٰ کی ہے، نہ کہ کسی فانی کی۔ اور یہ عوام کی مرضی کے ذریعے منتخب نمائندوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ یہ نمائندے بھی جواب دہ ہیں اور ہمیشہ کے لیے مطلق العنان یا موروثی نہیں ہوتے۔ یہ فانی افراد عوام کی آزاد مرضی کے ذریعے تبدیل کیے جا سکتے ہیں جن کی وہ نمائندگی کرتے ہیں۔ ادارے کے صفوں کی قیادت کرنے والے افسران عوام کے اجرت یافتہ خدمت گار ہیں۔ معاہدے کے تحت ان کی خدمات کوئی ایسی چیز نہیں ہیں جو کرائے کے سپاہیوں کی طرح بیچی جا سکیں، جو بھی انہیں خریدنا چاہے۔ اسی طرح، ریاست کے مالی معاملات پر قبضہ کرنا یا دیگر ریاستوں سے مالی وسائل اکٹھا کرنا قوم کے خدمت گاروں یا کسی ادارے کا مینڈیٹ نہیں، چاہے پارلیمان کی مرضی سے بھی ہو۔ کیونکہ پارلیمان بھی صرف عوام کی مرضی اور تحریری آئین کے تحت عمل کر سکتی ہے۔”
@muhammadaatirijaz8667Ай бұрын
Saying right
@muhammdarif8763Ай бұрын
بہت اعلی ❤❤❤❤❤
@azharsyed1093Ай бұрын
سوال یہ ہے کہ یہ جوہری تبدیلیاں اور اپ کی دوسرری تجاویز کون لاسکتا ہے، کہنے کو تو بہت کچھ کہاجاسکتا ہے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ان پر عمل نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ دانشوروں نے ہر اچھے عمل کرنے کی مشینری کو بہت سوچ سمجھ کے الجھا کے اپنے مفاد کیلئے رکھا ہے، اور اسکو کوئ نہیں سلجھا پاتاہے ، اسکا علاج یعنی "جس کھیت کی باڑھ اسکو کھائے اسکی رکھوالی کون کریگا "، آپ کے اقبال نے تو پاکستان بننے سے بہت قبل ہی کہدیا تھا جو اب اس موجودہ حالات میں کتنا سچ معلوم ہوتا دکھائی دیتا ہے یعنی: " تمہاری تہزیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کریگی، جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائدار ہوگا" " جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی، اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلادو، " اس وقت ہم شاید خوشی اور غم کی کیفیت میں مبتلا ہیں اور سمجھتے ہیں کہ: " خوشی نہ غم کی نہ غم خوشی کا، عجب ہے عالم یہ ذندگی کا ، چراغ افسردہ محبت نہ بجھ رہا ہے نہ جل رہا ہے " یہی ز ندگ کا امتحان ہے ، اور اللہ تعالٰی کاحکم ہے ا مر بالمعروف نہی عنل منکر،
@SwarnaDutt-re4dz29 күн бұрын
🙏🙏🙏🙏🙏
@BillushahkazmiАй бұрын
قرض تو آپ نے بھی لیا تھا ہوزری انڈسٹری کے لیے مگر واپس نہیں کیا جو آج کے حساب سے اربوں روپے ہو چکے ہیں بچے آپ کی تربیت بتاتے ہیں
@azizurrehman4643Ай бұрын
@@Billushahkazmi یہ راز پہلی مرتبہ مجھے پتہ چلا کہ بہتی گنگا میں ان موصوف نے بھی ہاتھ دھو رکھے ھیں ، تائیں تو چہرے پر دولت کی چمک ھے-، اور سینے سے چمٹا کر رکھی ہوئی ہے ۔اولاد در بدر ماری ماری پھر رھی ھے ۔
@nighatara-n1xАй бұрын
100%
@RHMMobilsАй бұрын
nice
@AbdulmuqtadirkhanPathanАй бұрын
H,,,,,n,,,,,,😊❤😊❤😊❤😊❤
@TableegDeen-i8zАй бұрын
منیر مستری کو عمر بھر ۔۔صدر بنانے کا ۔ امریکہ ۔+انڈیا+اسرائیل+یورپ کا پروگرام ھے ۔ عمران مین لچک بالکل نہیں ۔کاش۔کوی ۔۔۔حسن نثار ۔۔عمران کو سمجھا دے
@armalik9866Ай бұрын
HASSAN NISAR SAHAB BUT ON LIFAFA CHANNEL
@faqimughal8474Ай бұрын
❤❤❤❤❤Hassan sb 5:59
@adeelkhan9494Ай бұрын
Theek baat krty hen
@HanifKhan-ns1hhАй бұрын
اپنے بیٹوں کو تسلیم کر لو پھر شاید آپ کی بات سنی جائے
@mohammedamin802Ай бұрын
Hassan nisar sab (iqlqb Mubarak). 😂
@rsharahme3418Ай бұрын
Qool or Faiel may tazaad
@rohisalam382Ай бұрын
Janab interviewer Hasan Nisar sahab sachche aur khare naqqad hain Aur sach bolna aur bayan karna bahut karwi goli hai jo awam un naas ko iss pur aashob daur main pasand naheen Sarbarahan e mamlikat jami hui barf hain inhain sooraj ki garmi pahunchti hi naheen jo inka zameer angrayi le .Inke tou yeh sada salamat be zameeron ko lagta hai ke har simt baharan hi baharan nazar aati hain.
@allahrazikАй бұрын
حسن نثار کو عرصہ دراز سے فالو کرتا اور ان کا مداح بھی ھوں لیکن ان کی باتیں میری سمجھ سے باہر ھیں غصہ اور غصہ کے سوا کچھ نہیں ۔ ضروری نہیں کہ پاکستان۔ ایسے ھی چلے جیسے ھم۔ سوچتے ھیں الله ان کو سلامت رکھے
قابل تقلید تو صرف نبی کریم کی زات ہے ہر انسان میں کمزوریاں ہوتی ہیں صرف تربیت کی بات ہوتی تو حضرت نوح کے بیٹے کی تربیت کرنے والا خود نبی تھا جناب
@unionofjournalistsghazi7782Ай бұрын
حساس پاکستانی
@shahzadakhund8889Ай бұрын
Ager pakistan itna he bura hy tuo. Tum yhan sy nikal kion nheen jaty tum hary jany sy pakistan sy kuch tuo galazt kam hogi aywen koty ke trhaa bhuokty rahty ho galez insan
@azizurrehman4643Ай бұрын
@@shahzadakhund8889 اس کجرے کا ، پاکستان س باھر گزارا نہیں ۔۔ یہ کام چور لوگ ھیں ۔ چوریاں کروا لو، باتیں بنوا لو اور بھیک دے دو۔
@Muhammadmuhammad-e6bАй бұрын
Is ko Tezab ka ghussul dien no apney bachoon ko haq nahien dey saka.
@zammerudjaffery-y1dАй бұрын
i afraid may be some day Nisar may be Nisar for country