Have the preferences of Muslims changed today? | Orya Maqbool Jan | Neo Islamic
Пікірлер: 7
@bilalghizal21 күн бұрын
پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہر میں رہنے کی تلقین کی ہے
@ZafarIqbal-jl8yq21 күн бұрын
مولانا صاحب نے بلکل ٹھیک فرمایا اچھے اور برے کی پہچان صرف اور صرف پیسہ رہ گیا ہے اور جس کے پاس دولت ہے اس سے لوگ بات بڑے آرام سے کرتے ھیں اور اسے اچھی نظر سے بھی دیکھتے اور ںچارہ غریب 😢😢😢۔جیسے شیخ سعدی شیرازی نے فرمایا کہ امیر کو اخلاق کی ضرورت نھی اور اخلاق غریب کی مجبوری ہے 🤷🏻♂️
@aakhriduniya785918 күн бұрын
Ye Aalim koun hain jo oria maqbool ke sath hain darhi wale ?
@bilalghizal21 күн бұрын
چین میں اب لمبی عمارتوں پر پابندی لگادی گئی ہے
@muhammadtariqmuhammadtariq586921 күн бұрын
Her qoum ka eik fitna hey. Meri qoum ka fitna Mal hey.
@ayazzuberi91921 күн бұрын
حدیث نبوی۔ میری امت یہود کہ بالکل مشابہ ہوگی جیسے پاون کی دو جوتیان۔ ؟؟؟ یہود نے بھی مزہب کو کاروبار بنا لیا تھا۔ تو اللہ تیعالی نے مسیح علیہ کو نازل کیا۔؟؟؟