Рет қаралды 50
Hazrat Ali ( R.A.) k Mutabik insan ki qimat ka mayar kaise4 lagaya ja sakta hai .
حضرت علی سے سوال کیا گیا اگر کسی شخص کی قیمت طے کرنا چاہۓ تو اس کا معیار کیا ہوسکتا ہے حضرت علی مسکرائے اور مختصر سا جواب دیا احساس ذمہ داری یعنی جس شخص میں جتنا احساس ذمہ داری ہے وہ اتنا ہی قیمتی ہے