❤🎉الحمدللہ امت کو جوزنے کا فریضہ انجام دیا 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@UroojAhmed-n8g Жыл бұрын
اللہ و اکبر 😢
@zamaazmi37203 ай бұрын
Great Aalim Allah magfirat farmaye
@MaulanaMaududiTheIdeologist7 ай бұрын
عمدہ بیان
@theideologist5497 ай бұрын
شکریہ
@QasimHameed-c7p10 күн бұрын
subanAllah Allah bless all
@brandshubbysk51612 ай бұрын
ماشاءاللہ مولانا کے تسلی بخش جوابات پوری تسکین کر دیتے ہیں اللہ مولانا اور اپکی کاوشیں مقبول اور باعث برکت اور اجر کا باعث کر دے
@MuhamadAmjad2463 ай бұрын
Molana Modoodi Great Man
@naseerkhanjadoon56917 ай бұрын
MAA SHA ALLAH
@theideologist5497 ай бұрын
جزاک اللہ
@UroojAhmed-n8g Жыл бұрын
زبردست ہے اللہ برکت دے
@rise_of_khursheed Жыл бұрын
اسلام علیکم بہت اچھا ہے
@theideologist5497 ай бұрын
شکریہ
@AnjumziaRana6 ай бұрын
واللہ نہایئت عمدہ سلسلہ ہے مولانا جنت مکانی رحمت اللہ علئیہ کی تحریروں کو صوتی انداز میں سماعت کرنا جزاکاللہ خیرا کثیرا
@GrczhggXggtdfn7 ай бұрын
علامہ مودودی واقعی بہت اچھا عالم تھا
@theideologist5497 ай бұрын
جزاک اللہ
@zamaazmi37203 ай бұрын
Thoda Adab mein
@uzmanaz3425 ай бұрын
1st time i read so comprehensive discussion on ifak.may Allah bless mudooi sahib
@IsrarAhmad-pt2rk Жыл бұрын
Ads boht arhe hain
@Zainglospara Жыл бұрын
janaab Ye, is tarha ki Fast Reading Text Kuch Samajh se Baahar hyyy-' Zara Simple aur Saadgi se ho Achaaa hyyy
@TheMirzaghalib7 ай бұрын
Salamun ala Ummul Momineen Ayesha As Siddiqa binte Abi Bakr
@tiputips88584 ай бұрын
Ye Kaisay Mumkin Hai Nabi ki Ghar wali ko sath lie Bagir Kafla chala plz Rehnmaie Farmaie ?
@majidzareen24192 ай бұрын
Upar sare detail byan Jo ho chuke sun lo ache tara
@AnjumziaRana5 ай бұрын
سلامت باشد مولانا مودودی کی کسی آڈئیو وڈئیو کی نوٹیفیکیشن نہیں ملتی مطلب سمجھا جائے کہ باقیئوں کی طرح فریب نظر ہی ہے سبدسکرپشن کینسل کردیں
@asimnadeem7510 Жыл бұрын
اس ویڈیو بیان کے بعد وہ علما ٕ کیا ارشاد فرماٸیں گے جو سورة التحریم کی آیات کی تفسیر میں حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کے ایک قول کے ترجمعہ کی وجہ سے مولانا مودودیؒ پر حضرت عاٸشہ ؓ کو ” زبان دراز “ لکھنے کا الزام لگاتے ہیں ۔۔۔ اگر مولانا مودودی چاہتے تو یہاں اُمّ المٶمنین حضرت عاٸشہ رضی اللّٰہ کی برآت کے لیے اتنی تحقیق کی ضرورت محسوس کرنے بجاۓ اپنے الزامات کو لگا لیتے ۔۔۔؟ درحقیقت جو لوگ حضرت عاٸشہ ؓ سے بغض رکھتے ہیں ۔۔۔ وہ یہاں بھی اپنی روشوں سے باز نہیں آتے ۔۔۔ کیا کوٸی انصاف اہل علم یہاں مولانا مودودیؒ کو غلط کہہ سکتا ہے ؟ ۔۔۔ بالکل نہیں ۔۔۔ کیونکہ اس ویڈیو تحریر میں مولانا عاٸشہ ؓ کی برآت کی وکالت میں لکھ کر زوجہ رسول ﷺ کی پاکدامنی بیان کی ہے ۔۔۔
@mohammedsaleemgrahim28836 ай бұрын
Nearly all midina blaming her ,but she remembers only Ali ,
@mohammedsaleemgrahim28836 ай бұрын
What Ali says for Aisha , she not talk to him nor she name Ali , than it finish but Aisha still jealous with Ali , Aisha satisfy her jealousness ,when bring soldiers to fight against Ali , ten thousand peoples died who is responsible for this fight ,
@MMMMM-l3hАй бұрын
tum jese lanati soch rakhne wale lanati admi ne tohmat lagayee thee
@MMMMM-l3hАй бұрын
ALLAH NA BIBI AYESHA (A.S) KEE SHAN MEIN AYAT NASIL KARKE TUM JESOO KA KAYAMAT TA kala moo kardiya
@behappy69146 ай бұрын
یہ واقعہ ایک جھوٹے الزام کے جواب میں پیش آیا اور آللہ نے اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر وحی کے ذریعے سچ معاملہ بیان کر دیا۔ ناکہ نبی اکرم کے فیصلے سے کیونکہ اس پر لوگ اپنی زوجہ کی حمایت کا الزام لگاتے تو اس معاملات میں اللہ کریم نے ازواج رسول کے عصمت کردار کو قیامت تک کے لیے بیان کردیا۔ کچھ سوالات ؟؟ مسطح، حسان اور حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی بہن ، نے صحابی ہوتے ہوئے ایسے بھیانک الزام میں شامل ہوئے ؟؟؟ کیا یہ اصحاب بھی ستاروں کی مانند ہیں کہ وہ نجات کا راستہ دکھائیں گے ؟؟؟ سورہ تحریم میں جن دو ازواج کے دل ٹیھڑے ہیں، وہ کون تھیں، جبکہ قرآن صاف صاف کہہ رہا ہے کہ انھوں نے اذیت والی بات کہی تھی ؟؟ اس واقعہ میں بھی آئیت نازل ہونے کے بعد جناب رسول اکرم اور اپنے والدین کی طرف تلخی سے جملے کہے گئے، جبکہ" اطیعواللہ و اطیعورسول" کا بار بار قرآن میں زکر آیا ہے تو اگر مولانا نے سورہ تحریم میں زبان درازی کی بات کی ہو تو وہ یہاں سے بھی تصدیق ہوگئی۔ ایک روایت میں یہ واقعہ زوجہ رسول اکرم حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ پیش آیا تھا اور ان کی بیگناہی میں یہ آیات نازل ہوئی تھیں۔ الزام نعوذبااللہ حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ آئے ہوئے غلام کے متعلق گھڑا گیا جبکہ تحقیق کی گئی تو پتہ چلہ کہ وہ تو مخنث / نامرد تھا ، مولانا کو اس روایت کو بھی بیان کرنا چاہیے تھا۔
@shahidamughal1697 Жыл бұрын
aap speed kum kr saktay hein. dain janib konay nein aik wheel ki shakal ka icon ha us par click karain page par Play back speed par click karain aur .75 ya .50 par set kr lain