Nazul e Massih (A.S) pr new video dekhan 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 kzbin.info/www/bejne/ep-Vi315rb-snqMsi=wDn22-P9JITu4Cjj
@chandramzan59373 ай бұрын
May Allah bring blessings of knowledge and true practice over Ummah as Almighty has blessed Dr. Sb
@ZH-Rocks3 ай бұрын
Every word make sense..may Allah reward dr Israr.for All his efforts towards islam in jannat al firdaus.😢may Qllah bless him with peace❤
@ilmiportal3 ай бұрын
Nazol a maseh (a.s) k bara ma Bukhari or muslim ki kuch ahadees Sahih Muslim 📗 389,390,391,392,393,394 Sahih Bukhari 📗 2222,2476,3448,3449,5902,6999,7026,7128 Abu Dawood 📗 4311 Sunnan e Ibe Maja 📗 4055,4075,4078,4081 Al-Silsila 📗 2523, Musnad Ahmed 📗 7858,12960,12999 Mishkat Ul Masabeeh 📗 5505,5506,5507
منکرین ختم نبوت ادھر سے دفع ھو جائیں تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد
@KokabShahzad-w4r11 күн бұрын
@@pakistanToday-anwaar منقرین مسیح موعود کے بارے کیا خیال ھے
@pakistanToday-anwaar11 күн бұрын
@KokabShahzad-w4r نبوت کے کئی جھوٹے دعوے دار آۓ اور زلیل و خوار ھوۓ
@ilmiportal3 ай бұрын
Abu Dawood - 4311 کتاب:اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب:باب: قیامت کی نشانیوں کا بیان ۔ حضرت حذیفہ بن اسید غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں ہم رسول اللہ ﷺ کے کمرے کے سائے میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ ہم نے قیامت کا ذکر کیا اور ہماری آوازیں بلند ہوئیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت اس وقت تک ہرگز نہیں آئے گی جب تک کہ اس سے پہلے دس نشانیاں ظاہر نہ ہوں ۔ سورج کا مغرب کی جانب سے طلوع ہونا ‘ جانور کا نکلنا ‘ یاجوج ماجوج کا ظہور ‘ دجال کا خروج ‘ عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی آمد ‘ دخان یعنی دھواں ‘ تین جوانب میں زمین کا دھنسایا جانا : ایک مغرب میں دوسرا مشرق میں اور تیسرا جزیرۃ العرب میں اور ان کے آخر میں یمن سے یعنی وسط عدن سے آگ نکلے گی جو لوگوں کو محشر میں چلا لے جائے گی ( علاقہ شام میں جمع کر دے گی ۔‘‘ )
Please I request you to kindly avoid this background music. It is very irritating.
@AtherHussain-py4hl3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@arshadbhatti73094 ай бұрын
یاعیسی انی متوفیک و رافعک الی۔ پہلے وفات بعد میں رفع۔ فیھا تحیون و تموتون و منھا تخرجون ۔ اسی زمین میں تمہاری حیات ہے اور اسی زمین میں تمہاری وفات ہے اور اسی زمین سے تم نکالے جاؤ گے۔ الم نجعل الارض کفائیتا احیاء و امواۃ
@sadafg53342 ай бұрын
Most of ppl of the books believe in return of jesus...muslim believe hes alive in heaven ..dunno wat the others believe though
@arshadbhatti73094 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی کی قسم ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام تا قیامت نازل نہیں ہوں گے ۔ جس طرح آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے 72 فرقے بھی یہود کی طرح ہونگے جس طرح ایک جوتی دوسری جوتی کے مشابہ ہو۔ وضع میں نصاریٰ تمدن میں ہنود پھر بھی مسلماں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔
@ilmiportal3 ай бұрын
Sahih Bukhari - 2222 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، وہ زمانہ آنے والا ہے جب ابن مریم ( عیسیٰ علیہ السلام ) تم میں ایک عادل اور منصف حاکم کی حیثیت سے اتریں گے ۔ وہ صلیب کو توڑ ڈالیں گے ، سوروں کو مار ڈالیں گے اور جزیہ کو ختم کر دیں گے ۔ اس وقت مال کی اتنی زیادتی ہو گی کہ کوئی لینے والا نہ رہے گا ۔
@Islamic_World_1363 ай бұрын
منکر احدیث مرزا غلام قادیانی 🐕
@SbanLilah3 ай бұрын
لعنت دجالی فِتنہ پر ۔اور یہ فِتنہ قیامت تک رہے گا
@informativetv37073 ай бұрын
Tom log islam b bachty ho adds lgva ke
@MuslimPortal03 ай бұрын
@@informativetv3707 ham islam nahi bechty ya KZbin ki new policy ha k channel monetize ho ya na ho sab pr ads atay han Do some research
@informativetv37073 ай бұрын
@@MuslimPortal0 mei dr sb k lecture sunta hu sb sirf isi channel py atay hai
@KokabShahzad-w4r3 ай бұрын
عیسی کا نزول کبھی نھیں ھوگا وہ فوت ھو چکے خدا کے قانون کے مطابق کوئی انسان واپس دنیا میں نھیں آئے گا عیسیٰ علیہ السلام کی قبر جموں وکشمیر میں ھے
@ahsanmughal45502 ай бұрын
O bhai kis mazhab se taluq hai tmhra??
@KokabShahzad-w4r2 ай бұрын
@@ahsanmughal4550 مسلمان ھوں
@PandaStudio-v7n2 ай бұрын
@@ahsanmughal4550ya qadiyani ha
@umarjaved6242 ай бұрын
@@KokabShahzad-w4rقادیانی
@vlogsofficial4081Ай бұрын
Kaha ka musalman mujy tu Qadyni kheنzeer lagty ho,@@KokabShahzad-w4r