ماشااللہ افضل انبیاء کے بعد اھل البیت علیہ السلام کو تمام صحابہ کرام بھی پنچتن پاک علیہم السلام میں سب سے پھلے مولا علی شیر خدا علیہ السلام افضل مانتے تھے جیسے حر شھید نے اور صحابہ کرام کی کیا ھے اصحاب نبئ پاک صل اللہ علیہ وسلم وا لہ وسلم پرھمارےابااء و اجداد پرھمادے روحیں فدا فدا ہوجائیں امین یا رب العلمین بحق محمد والہ الطیبین الطاھرین المعصو مین یا رب