کوئی بھی اللہ تعالی کا ولی جب فوت ہوتا ہے سب سے پہلے اسے غسل دیا جاتا ہے پھر کفن پہنایا جاتا ہے اس کے بعد جنازہ پڑھا کر چارپائی پر اٹھا کر قبرستان میں لے جا کر قبر کے اندر ڈال کر اوپر سے مٹی ڈال دی جاتی ہے یعنی فوت ہونے سے لے کر قبر میں لے جانے تک کوئی بھی اللہ تعالی کا ولی دوسروں کا محتاج ہوتا ہے کیونکہ وہ نہ تو اپنے اپ کو غسل دے سکتا ہے نہ ہی کفن پہن سکتا ہے اور نہ ہی خود جا کر قبر میں اتر سکتا ہے پتہ نہیں پھر وہ قبر کے اندر جا کر لوگوں کا حاجت روا مشکل کشا کیسے بن جاتا ہے
@AbdullahUsman-rt9yo2 ай бұрын
یار بھائی الیاس قادری صاحب کا مزار کہا بنے گا کسی کو پتہ ہے تو بتا دیں میں نے وہاں دوکان کے لیے زمین خریدنی ہے
@AbdullahUsman-rt9yo2 ай бұрын
اسکا اصلی نام امیر اہل بدعت و شرکیات ہیں قرآن اور حدیث ان معلوم نہیں ہے بس قصے کہانیاں سناتے ہیں لوگوں کو اور اس امیر اہل بدعت نے خود کہا تھا کہ میں نے علم نہیں سیکھا ہے کسی سے