Ma Shaa Allah Subhan Allah bohut khoob farmaya aapne
@shahzaibmalik660213 күн бұрын
سبحان اللّٰہ ❤
@MuhammadJameel-y2y12 күн бұрын
سبحان اللّٰہ جزاک اللّٰہ. اب دیکھیں حضرت امام جعفر صادق خود محمد رسول اللّٰہ علیہ الصلاۃ والسلام کی آل پر بھی درود پڑھنے کا کہہ رہے ہیں. اور درود تو دور کی بات ایک بہت بڑی تعداد اور پاورفل طبقات اس بات کو اعلانیہ رد کرتے چلے آرہے ہیں اور اب تو بہت زیادہ تعداد میں ہیں اور ایسی تمام جماعتیں بہت اثر رسوخ والے ہیں انکے مشائخ بھی. جو آپکے برابر میں ہمارے سر کے تاج بیٹھے ہوئے تھے انھوں نے بھی ایک بار بھی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام رضی اللّٰہ عنہ کا زکر کرتے ہوئے ایک بار بھی درود تو بہت دور کی بات علیہ السلام بھی کہنا گوارہ نہیں کیا ہوگا. جبکہ علماء پہ لازم ہے کہ وہ خاص کر حضور علیہ السلام کی آل اگر وہ نیک ہستی ہو تو اسکے نام کا زکر کرتے ہوئے کم از کم ان پر سلام لکھا اور بولا کریں. یہ علماء پہ واجب ہے. کسی بھی مسلک کے ہوں. البتہ ہم عام لوگوں پر واجب نہیں ہے. ویسے میں بھی اہلسنت حنفی ہی ہوں شناختاً. کوئی شیعہ نہیں. اگر غور کیا جائے تو تمام حنفی بھی جعفری بھی ہوئے.