قادیانیت / مرزائیت 👇 قرآن کی روح سے اگر صرف جھوٹے بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ھے تو پھر جھوٹی نبوت کا دعوٰی کرنے والے پر اللہ کی کتنی لعنت ھو گی ؟؟؟؟؟ 👈 تو پھر جھوٹے نبی کے پیروکاروں اور ان کے یاروں پر اللہ کی ناجانے لگاتار در لگاتار کتنی کثیر لعنت برستی ھو گی ؟؟؟ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ ثم معاذاللہ یا اللہ سب کو اپنے نورمجسم حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی حقیقی پہچان فرما کر انہیں راہ ھدایت دکھا دے۔ آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم❤