دور حکومت نواب/امیر بہاولپور 1690ء - 1702ء بہادر خان دوم 1702ء - 1723ء مبارک خان اول 1723ء - 11 اپریل 1746 صادق محمد خان اول 11 اپریل 1746 - 12 جون 1750 محمد بہاول خان اول 12 جون 1750 - 4 جون 1772 مبارک خان دوم 4 جون 1772 - 13 اگست 1809 محمد بہاول خان دوم 13 اگست 1809 - 17 اپریل 1826 صادق محمد خان دوم 17 اپریل 1826 - 19 اکتوبر 1852 محمد بہاول خان سوم 19 اکتوبر 1852 - 20 فروری 1853 صادق محمد خان سوم 20 فروری 1853 - 3 اکتوبر 1858 فتح محمد خان 3 اکتوبر 1858 - 25 مارچ 1866 محمد بہاول خان چہارم 25 مارچ 1866 - 14 فروری 1899 صادق محمد خان چہارم 14 فروری 1899 - 15 فروری 1907 محمد بہاول خان پنجم 15 فروری 1907 - 14 اکتوبر 1955 صادق محمد خان پنجم 14 اکتوبر 1955 برصغیر کی شاہی ریاست بہاول پور کا پاکستان کے ساتھ الحاق کا معاہدہ