سبحان الله سبحان الله کمــــــــــــــال گفگتو ❤ الله پاک اس عشق عظیم کا صدقہ عطا فرمائے 😭😭
@Aikchupsosukh2 жыл бұрын
ماشاء الله الله کریم سلامت رکھے علامہ اکرام حسینی صاحب کو میں نے پہلی بار ان کی زیارت کی اور ۔۔۔۔۔ لاجواب ۔۔۔ بہت اچھے انداز میں بیان فرمایا آپ کی شخصیت سبحان الله الله پاک علم و عمل میں بہت برکتیں عطا فرمائے خاتمہ بلخیر فرمائے الله پاک دارین میں عافیت مقدر فرمائے اللهم آمین 💖❤❤😘
@RazviStudio2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ بیان کیا کہنے علامہ صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہم سب کو حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ جیسا عشق عطا فرمائے آمین ثم آمین