Рет қаралды 11,142
اسلامُ علیکم
حضر ت سخی سلطا ن بابا جانی سرکار ا للہ والے سروری جماعت کے قائد روحانی پیشوا گزشتہ 14 سال سے کراچی تشریف لا رہے ہیں۔ آپ سرکار کے ہاتھ پر نابینا،بینا ہوۓ بے اولادوں نے اولاد پائ کینسر گینگرین گردے فعل اور بے شمار آسیب زدہ لوگوں نے شفاء پائ۔ 4 جنوری 2020 کو آپ سرکار کراچی تشریف لا رہے ہیں۔ مستفید ہونے کے لیے تشریف لاےـ
آپ سرکار 4 جنوری تا 8 جنوری کراچی میں قیام پزیر ہیں۔
ملنے کے اوقات : دوپہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک
Address : Anarkali Apartment Flat No.# C-4, Aisha Manzil F.B Area Block 7, Karachi.
امیرِ کراچی سندھ و بلوچستان) : 03118409309،03232286149) رابطہ کریں محمد ناصر سروری