Рет қаралды 15,580
Hazrat Usman Ghani RA | khulfa e rashideen | حضرت عثمان غنیؓ
#HazratUsmanGhani
#UthmanBinAffan
#عثمان
Uthman ibn Affan
What were the causes of revolt against Hazrat Usman?
usman ghani in urdu
usman ghani
usman ghani third caliph
uthman spouse
virtues of uthman ibn affan
uthman ibn affan modesty
lessons from the life of uthman ibn affan
wealth of uthman ibn affan
uthman ibn affan biography
uthman ibn affan wives
uthman ibn affan and the quran
uthman ibn affan stories
Spouse: Na'ila bint al-Furafisa (m. 641 AD-656 AD),
Children: Aban ibn Uthman, Amr ibn Uthman,
Umm Kulthum bint Muhammad
Umm Kulthum bint Muh...
Zubayr ibn al-Awam
Zubayr ibn al‑Awam
Ruqayyah bint Muhammad
Ruqayyah bint Muhammad
Amr ibn al-As
Amr ibn al‑As
تیسرے خلیفہ راشد کا نام کیا ہے؟-1
حضرت علیؓ -d حضرت عثمانؓ-c حضرت عمرؓ-b حضرت ابوبکرؓ -a
حضرت عثمان غنی ؓکا اصل نام کیا تھا ؟-2
نصر بن فہر-d یاسر بن مالک-c عثمان بن عفان-b عبد اللہ بن عامر -a
ذو النورين کا مطلب ہے دو نور والا۔ آپ کو اس لیے ذو النورين کہاجاتا ہے کیونکہ رسول اکرم ﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے آپ کے نکاح میں آئیں۔ آپ کی شادی پہلے حضرت محمد ؐکی بیٹی حضرت رقیہؓ سے ہوئی اور رقیہ کی وفات کے بعد پھر آپ کا نکاح حضرت محمد ؐکی دوسری بیٹی حضرت ام کلثومؓ سے ہوا۔
قبیلہ:قریش کی شاخ بنو امیہ
پیشہ : تجارت
عمر:76سال
خلافت: 11سال11ماہ --- 644ء تا 656 ء
تدفین:جنت البقیع میں
اصل نام : عثمان بن عفان
کنیت: ابوعبداللہ
لقب: غنی
والدکا نام: عفان بن ابی العاص
والدہ کا نام:اروی بنت کریز
باغیوں نے حضرت عثمان غنی ؓ کے گھر کا محاصرہ کر لیا اور گھر کے اندر کھانا و پانی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔محاصرہ کرنے والوں میں مصر، بصرہ، کوفہ اور مدینہ کے بعض افراد شامل تھے۔محاصرہ کا یہ سلسلہ چالیس دنوں تک چلتا رہااور آخرکار محاصرہ کرنے والوں نے گھر پر حملہ کر دیا اور انہیں قتل کر ڈالا۔یہ قتل جمعہ کے روز، 18 ذی الحجہ سنہ 35 ہجری میں نقل ہوا ہے۔حضرت عثمان غنی ؓ پر جس وقت حملہ کیا گیا اس وقت آپ تلاوت قرآن مجید فرما رہے تھے۔ قرآن مجید آپ کی گود میں تھا جو خون عثمان سے رنگین ہو گیا تھا۔ حملے کے وقت آپ کی بیوی حضرت نائلہ ؓ بھی موجود تھیں جنھوں نے اس کو روکنے کی کوشش کی اس دوران آپ کو بھی زخمی کر دیا گیا اور ان کی دو انگلیاں بھی کٹ گئیں۔