اے اللہ شاہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت کی بہاریں نصیب فرما
@ishatulquranjaipur2 жыл бұрын
اللہ پاک حضرت مولانا کو غریق رحمت فرمائے آمـــــین ثم آمـــــین یارب العـالمـــین
@islamicchannel1238520 сағат бұрын
ماشاءاللہ اللہ رب العزت شاہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ❤❤❤
@limelight60832 жыл бұрын
اللہ نے مولانا عبد المجید شاہ صاحب کو ایسی سحر انگیز اور جادوئی آواز دی ھے کہ جو دلوں کی گہرائیوں تک اتر جاتی ھے۔۔۔ اللہ اس بندہ کامل کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔
@SaddamKhokhar-zj8yn Жыл бұрын
Ameen
@XIMSports Жыл бұрын
Ameen
@musarratsharif8184 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
@SaimaGull-v3k2 ай бұрын
Aameen aameen
@MenhajUddin-tg4wg5 ай бұрын
mA sha allah
@limelight60832 жыл бұрын
حقیقی معنوں میں سفیر اسلام تھے
@SamiKhan-xi9zg Жыл бұрын
اللہ تعالی اپ کو کروٹ کروٹ راحت اور سکون عطا فرمائے
اہلیبیت کی تعریف کرتے ہوئے موت پڑتی ہے مگر وحشی جا زکر مزے لے لے کر کررہا ہے یہی اسکے دشمن اہلیبیت ہونے کی دلیل کافی ہے
@حقبات-م1ذ Жыл бұрын
شاہ جی اللہ پاک مغفرت فرمائے رحمت العالمین آقا صلی اللہ علیہ وسلم عام آدمی نہیں تھے کہ اتنے کمزور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ھو سکتے کہ وحشی بن حرب کو یہ کہیں کہ میرے سامنے کم آنا کہ مجھے چچا حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وہ حالت تکلیف دے گی یہ بات غلط ھے جیسے کلیجہ چبانے والی بات غلط ھے اعضا ضرور کاٹے گئے لیکن کلیجہ چبانے والی بات دشمن صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے پھیلائی ھے
@mdjabiullah1872 Жыл бұрын
Ye aapki bate ghalt h chabaneki hadis maujud h huzur ke alfaz wahshi bin harab ke bare me bhi maujud h albidaya wannehaya
@حقبات-م1ذ Жыл бұрын
@@mdjabiullah1872 ڈئیر برادر البدایہ والنہایہ میں تو بہت سی باتیں لکھی ھوئی ھیں جو جھوٹ اور دشمن صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے مشہور کی ھیں جنہیں محدثین نے لکھا بھی ھے اور علت بھی بتائی ھے آپکو اصول حدیث کا علم نہیں ورنہ موضوع ضعیف منکر حدیث چہ معنی دارد بیغیر علم سنی سنائی آگے پہنچانے والا آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق جھوٹا ھے اپنی اصلاح کرو اور دین کا کم از کم بنیادی علم حاصل کرو آخرت کا معاملہ اور عقیدہ کا مسلہ ھے