Рет қаралды 216
Hazro City | Katwa Gosht Hazro | Attock Hazro | Chach Valley Hazro | کٹوا گوشت حضرو | Katwa gosht
Beauty of Hazro City
Hazro city Tour Guide
Hazro city Trip Plan
Katwa Gosht Hazro
Hazro ka katwa Gosht
Chach Valley Hazro
Chach Hazro
کٹوا گوشت حضرو
حضرو کا مشہور کٹوا گوشت
Hazro is a tehsil of District attock
Hazro (Punjabi, Urdu: حضرو) is a town located at north-west of Pakistan in Hazro Tehsil of Attock District in Punjab Privince of Pakistan.
It is located approximately halfway between Peshawar and Islamabad, the federal capital. This town is the capital of Hazro Tehsil, an administrative subdivision of the district, and the central marketplace of the Chach Valley, consisting of 84 villages located along the Indus River.
2nd connectivity through M1 (Peshawar-Islamabad Motorway) is at Chach Interchange (چھچھ انٹرچینج), Which is the main entry to the town if coming from Islamabad or Peshawar.
دریائے سندھ کے عقب میں بسا حضرو شہر چچھ ویلی کا مرکزی شہر ہے اور تقریبا چچھ ویلی کے 84 گاوں اس سے جڑتےہیں.
ماضی میں فصیل اور چار دروازوں والا یہ شہر اپنی روایتی مذہبی اور تاریخی شناخت رکھتا ہے لیکن اسکی چھپی خوبصورتی اس کے تاریخی دروازے اور ان دروازوں کے بیچ آباد محلے اور انکی رنگ برنگی گلیاں, ہندو اور سکھ دور کے مندر اور گردوارے ہیں خو برٹش دور میں تعمیر کئئے گئئے ہیں.
حضرو میں دو مندر بھی ہیں ایک شہباز محلے میں ہندو دیوتا شیو جی کے نام سے منسوب ہے اور دوسرا ہری مندر ہری محلے میں ہے جسے آجکل جامعہ مسجد محلہ بھی کہا جاتا ہے .
ہری مندر کے جھروکے اور ان پہ باریک کام دیکھنے کے قابل ہے.
ان پرانے محلوں کی تنگ گلیوں میں زندگی اپنی بھرپور رعنائی اور خوبصورتی سے رواں دواں ہے مندر کی گھنٹیوں کی جگہ اب ان محلوں میں آزانیں گونجتی ہیں اور رام رام کی جگہ اسلام علیکم کہنے والوں نے لے لی ہے سب کچھ بدل گیا ہے لیکن ان تنگ گلیوں کے باسیوں کی رنگوں سے محبت بالکل بھی نہیں بدلی اور اب بھی ان گلیوں اور دروازے پہ شوخ رنگ نمایاں نظر آتے.
ان تنگ گلیوں اور محلوں کو ثقافتی ورثہ قرار دے کر انہیں محفوظ کیا جا سکتا ہے اس سے نہ صرف مقامی سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ ان محلوں کے باسیوں کو اچھا روزگار بھی میسر آئے گا کیونکہ سیاحت ریزارٹس اور قدرتی مقامات دیکھنے کو نہیں کہتے بلکہ سیاحت اب زندگی کو مختلف انداز میں دیکھنے کا نام بھی بن چکی ہے اور حضرو اس کی بہتریں مثال بن سکتا ہے.