Good Job Very detailed and informative video Jazak Allah khair
@BusinessMatterspkАй бұрын
جزاک اللّٰه
@amrozkhan57183 ай бұрын
سر آپ ہمیں کوئی ایسا اکاؤنٹ بتائیں جس میں بنک ہمیں منافع بھی دیں اور سود بھی نہ ھو
@BusinessMatterspk3 ай бұрын
پھر تو اپ اکاؤنٹ کسی بھی اسلامک بینک میں کھلوا سکتے ہیں۔ جیسا کہ میزان بینک، فیصل بینک، البرکہ بینک، دبئی اسلامک بینک، بینک اسلامی اور ایم سی بی اسلامک بینک ہیں۔
@amrozkhan57183 ай бұрын
اسلام علیکم ،سر جتنے بھی اسلامک بنک ہیں اس میں ہم اگر پیسے جمع کردیں تو کیا ان پیسوں پر ہمیں حلال منافع ملے گا یا نہیں رہنمائی فرمائیں پلیز
@amrozkhan57183 ай бұрын
اگر ملے گا توایک لاکھ پر سلانہ یا ماہانہ کتنا منافعلے گا،
@BusinessMatterspk3 ай бұрын
@@amrozkhan5718 جی تمام ااسلامک بینک اسلام کے شرعی اصولوں اور علماء کی زیرنگرانی کام کرتے ہیں
@BusinessMatterspk3 ай бұрын
@@amrozkhan5718 اسلامک بینک پہلے سے نفع نہیں بتاتے بلکہ پچھلے مہینے کے نفع کے حساب سے بتاتے ہیں جو بینک سے چکے ہوتے ہیں
@balalahmad20212 күн бұрын
❤❤❤❤
@BusinessMatterspkКүн бұрын
جزاک اللّٰه
@amrozkhan57183 ай бұрын
اسلام علیکم سر ،کیا حال شال ہیں آپ کے ،سر hbl,اسلامک مہانہ آمدن اکاؤنٹ ،سود والا اکاؤنٹ ہے یا بغیر سود والا ،پلیز رہنمائی فرمائیں
@BusinessMatterspk3 ай бұрын
وعلیکم السلام۔۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه ایچ بی ایل نے بھی اسلامک بینکنگ شروع کی ہے لیکن ابھی تک ایچ بی ایل نےایک مکمل اسلامک بینک نہیں ہے۔
@safdarsiddiqui75542 ай бұрын
بھائی یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایک مزدور بھی حلال نہیں کماتا ہمیں حرام حلال کے چکروں میں مت الجھائیں پہلے ہی حلال کے چکروں میں آ کر میں اپنا کافی زیادہ نقصان کر بیٹھا ہوں ۔۔ اس ملک میں قدرت کا الگ ہی قانون ہے ۔ جتنی برکت حرام ہے ۔اتنی حلال میں نہیں ہوتی پاکستان میں ۔۔۔
@BusinessMatterspk2 ай бұрын
بھائی جان اگر کوئی بے ایمانی سے کماتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اپ کے لیے وہ چیزیں حلال ہو گئی ہیں۔ وہ اپنا جواب خود دیں گے بھائی جان۔ اخر میں اپ نے بہت غلط کہا جب اللہ نے کہہ دیا ہے کہ حرام کے اندر برکت نہیں ہے تو کیسے ہو سکتی ہے ؟
@safdarsiddiqui75542 ай бұрын
@@BusinessMatterspk بھائی ہم نے تو ہمیشہ حرام کمانے والوں کو پھلتے پھولتے دیکھا ہے ہلال والے تو اس ملک میں دو وقت کی روٹی بھی مشکل سے کھاتے ہیں . جتنا اپ حرام زیادہ کماو گے اتنا اللہ کے نزدیک ہوتے جاو گے اور اللہ کے ولی کہلاو گے .. اب دل کے بہلانے کے لیے تم کچھ بھی حوالہ دیتے رہو . پر یہ حقیقت ہے کہ پیسہ حرام طریقے سے ہی بنا سکتا ہے انسان پاکستان میں .... غور سے پڑھنا .. میں صرف پاکستان کی بات کر رہا ہوں ...
@SherAfgan80972 ай бұрын
Lambi baat main kuch smjh nhi lag rhi ap mukhtasar plane main best rates jo han ap woh share kre
@BusinessMatterspk2 ай бұрын
Ab tu profit kam ho gaye hain
@omarkhan41515 ай бұрын
On daily actual deposit rs 1:or above se kia Matlab hai plz reply
@BusinessMatterspk5 ай бұрын
Matlab ye agar aap ka Rs.1 bhi avg balance ho ga tu interest mily ga...jo k sood hota hai 😥
@noreentariq13314 ай бұрын
Kiua ye hilal munafa he?
@BusinessMatterspk4 ай бұрын
No dear...HBL is a conventional bank ea ka profit nahi laina chahiye