السلام علیکم مفتی صاحب مفتی زاہد عیسی صاحب اپ کہاں کے ہیں امامت اور خطابت کہاں کرتے ہیں پلیز بتائیے
@masoodahmadqasmi354113 күн бұрын
اصل تو عدم جواز ھے جان و مال کے پیش آمدہ سخت خطرات میں فتوی لیا جاسکتا ھے۔
@AdeezKhan13 күн бұрын
آپ کبھی کبھی حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جیسی نرم لہجے میں گفتگو فرماتے ہیں
@isazahidqasmi13 күн бұрын
بہت بڑی بات آپ نے کہدی ہے اللہ رب العزت نفس شرارتوں سے احقر کی حفاظت فرمائیں اور حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی کتب سے مستفید ہونے اور حضرت کی چیزوں کو عام کرنے کی سعادت عطا فرمائیں آمین ثم آمین
@HamidPalanpuri13 күн бұрын
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
@ArifSameer-ej8ry13 күн бұрын
مفتی عیسیٰ زاہد قاسمی صاحب السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ عرض یہ ہے کہ بہت دنوں سے مولانا فضیل احمد ناصری صاحب تبلیغی جماعت سے منسلک عوام اور اکابرین اور علماء کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑے ہوے ہیں ان کی باتیں سننے کے بعد تبلیغی جماعت سے وحشت سی پیدا ہو رہی ہے کچھ علماء کو نام لینے کے بعد حفظنا الله کہ کر تعوذ پڑھتے ہوئے نظر آتے ہیں بات دل کو چبھتی ہیں اصلاح کا یہ انداز آپ کو کیسا لگتا ہے برائے کرم بتائیں بہت شکریہ
@isazahidqasmi13 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ میرے خیال سے حضرت مولانا فضیل صاحب انہی باتوں پر تنبیہ کرتے ہیں جو لوگوں میں عام ہو جاتی ہیں اور جن کی تردید ضروری ہو جاتی ہے ہم سںبھی کو اصلاح کی نیت سے سننا چاہیے اور اگر واقعی کوئی غلط بات ہے تو اس کی اصلاح کرنی چاہیے
@ArifSameer-ej8ry13 күн бұрын
@@isazahidqasmi حفظنا الله کہنا کیسا ہے ایسی تردید کرتے ہیں کہ سننے والا تبلیغی جماعت سے دور بھاگے ایسی ضرب لگاتے ہیں
@WaqarAhmedWaqarAli14 күн бұрын
❤❤❤😢حمد الله محمد رسول الله محمد رسول الله 😢Touch and hold a clip to pin it. Unpinned clips will be deleted after 1 hour.Welcome to Gboard clipboard, any text you copy will be saved here.
@AamirAnandi14 күн бұрын
Ohhh Allah ۔۔ آپ ان مسلمانوں کو تو اجازت دیتے ہو جو مخصوص علاقہ میں رہتے ہے لیکِن آج کل تو جو حالات اُنکے ہے وہی حالات سبقے ہے ۔۔۔۔میں اچھے علاقہ میں رہتا ہو لیکِن ٹرین میرے لئے خراب علاقہ ہے ۔۔۔سڑک میرے لیے خراب علاقہ ہے اور بہت ساری جگہ پر مسلمانوں کو خطرہ ہے ویسا ہی جیسا انکو جسکو insurance کی اجازت دی ہے ۔۔۔۔۔آپ علماء سے پوچھے سنبھل کا علاقہ کیسا تھا ۔۔سب سے ذیادہ safe ۔آبادی کے اعتبارسے کاروبار کے اعتبارسے ۔طاقت کے اعتبارسے سے حتیٰ کے۔ وہاں کا mp بھی مسلمان تھا پھر بھی کیا ہوا آپکو ذیادہ پتا ہے ۔۔۔جن مسائل کو مت بانٹا کروں اس طریقے سے يا تو حرام ہے کہددو ۔۔ اِس طریقے سے آدھی ادھوری ریسرچ مت کروں ۔۔۔۔جوابدہی ہوگی ۔۔۔
@isazahidqasmi13 күн бұрын
تقریبا یہ تمام باتیں ویڈیو میں آگئی ہیں ظاہر ہیکہ خطرہ تو ان کے ساتھ بھی لگا ہے کو کسی مسلم ملک میں رہتے ہیں اس لیے محض خطرہ کے اندیشہ سے ہر کسی کو اجازت دینے کا سوال ہوتا ہی نہیں
@Musakhan-g1k9c13 күн бұрын
Insurance me interest ka paisa lagta hai...haram hai