Who is that girl shayar bro? She wrote heavy words
@aalokjee892 жыл бұрын
First like
@kingisking14192 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@Mohdalam-ic5xe Жыл бұрын
Mohamed
@voiceofseea2 жыл бұрын
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں، جوان عمری ناپید ہوگی۔ سمے کو بہنے سے کام ہوگا بڑھاپا محو کلام ہوگا ہر ایک چہرے میں راز ہوگا حواس خمسہ کی بدحواسی، بس ایک وحشت کا ساز ہوگا۔ زمیں کے اندر آرام گاہوں میں، سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی۔ کے بعد ان کے تمام منظر، سبھی تصور ادھورے ہونگے۔ دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی دراز عمری عذاب ہوگی __!!