الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️🌹🥀 الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️ 🥀🌹 #مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ
@Aamirshaikh2376Ай бұрын
ہائے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا مدینہ♥️🥰 یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب آپ کی دید ہوگی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ تب ہی میری عید ہوگی🥹💚میرے آقا نظر عنایت فرمائیں جلد مدینے بلوائے❤️🔥😭
@EvonyMojoАй бұрын
بس اُنﷺ️ کا ذکر، اُنہیﷺ️ کی طلب، اُنہیﷺ️ کا خیال 💕❤️📿🤲 میاں! یہ عشق ہے میں جس کے اختیار میں ہوں ❤️💕❤️ #مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ
@EvonyMojoАй бұрын
کون کہتا ہے کہ رہتے ہیں فقط مدینے میں 💕❤️🌹وہﷺ️ تو رہتے ہیں اپنے عاشقوں کے سینے میں 💕❤️ #مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ #