Рет қаралды 16,587
3 TYPES of Whitening Impules HiddenUses||Whitening Capsule Whitening Impules Whitening Powder use
اج کی اس ویڈیو میں میں اپ کو بتاؤں گی کہ کس طرح سے اپ نے وائٹننگ ان پیولز کا استعمال کرنا ہے جو کہ پولر سیکرٹ امپولز ہیں اس کو ہم لوگ وائٹننگ کے لیے یوز کرتے ہیں گلوئنگ کے لیے یوز کرتے ہیں اینٹی ایجنگ کے لیے یوز کرتے ہیں پگمنٹیشن کے لیے یوز کرتے ہیں ملازمت کرتے ہیں اس کی تھری ٹائپس ہوتی ہیں جس کو ہم تھری کائنڈز بھی کہہ سکتے ہیں ایک واٹر پہ سمپیول ہوتا ہے ایک ائل پہ سمپلی ہوتا ہے ایک پاؤڈر بیسن پیول ہوتا ہے ان تینوں کو ہم لوگ اپنے فیس پر یوز کرتے ہیں پولر میں اور گھر پر کن کن چیزوں میں ہم یوز کریں گے وہ طریقہ میں اپ کو بتاؤں گی اس کے علاوہ ہم لوگ اس کو سکرب میں یوز کر سکتے ہیں ماسک میں یوز کر سکتے ہیں ہم لوگ فارمولا کریم جو بناتے ہیں اس میں یوز کر سکتے ہیں تبت کریم میں یوز کر سکتے ہیں تبت سنو کری میں یوز کر سکتے ہیں ارچی کے ساتھ یوز کر سکتے ہیں کیلے کے ساتھ یوز کر سکتے ہیں سٹلمنٹس کے ساتھ یوز کر سکتے ہیں جن کی سکن کے اوپر ایکنی ہے ملازمہ ہے پمپلز ہیں وہ ائل پہ سمپلز لیں جن کی سکن ڈرائی ہے ڈیمج ہے پگمنٹڈ ہے وہ بھی ائل بیس لیں اور جن کی سکن ا ایکنی ہے بس والے ایکنی ہیں ایکنی سکارز ہیں ایکنی سپورٹس ہیں وہ پاؤڈر بیس ان پیول نے اس کے علاوہ ہم لوگ اس کے اندر واٹر بیس یوز کرتے ہیں جن کی سکن ایکسٹرا سینسٹو ہے اور ان کی سکن کے اوپر کوئی چیز بھی اثر نہیں کرتی گلوئنگ کے لیے وائٹننگ کے لیے اینٹی ایجنگ کے لیے پمپلز کے لیے اس کے لیے ہم لوگ واٹر بیس امپیول یوز کرتے ہیں یہ امپیولز اپ لوگوں کو کاسمیٹک شاپ سے ارام سے مل جائیں گے اپ لوگ ارام سے کاسمیٹک شاپ سے اس کو لے سکتے ہیں اور اپنے پولر میں ہڈن یوز اس کا کر سکتے ہیں اور گھر میں اس کو ڈی ائی وائی میں بھی یوز کر سکتے ہیں تین طرح کے اپولز ہیں اپنی سکن ٹائپ کے لحاظ سے اپ لوگ دیکھیے گا سکن کیئر میں اپ نے جو یوز کرنا ہے وہی لیجئے گا ائل ائلی سکن کے لیے ڈرائی سکن کے لیے سینسٹو کے لیے پگمنٹڈ سکن کے لیے اینٹی ایجنگ سکن کے لیے تمام سیٹنگز کے لیے اس کی ڈفرنٹ کائنڈز ہیں ڈفرنٹ ٹائپس ہیں جو میں نے اس ویڈیو میں اپ لوگوں کو ڈیٹیل سے بتائی ہیں اپ اس ویڈیو کو دیکھیں اور اپنی سکن ٹائپ کو دیکھیں اپ کی کون سی سکن ٹائپ ہے اور اپ لوگوں نے کس طرح سے اس کو اپنے لیے یوز کرنا ہے بہت شکریہ ہربل اینڈ پولر ہیکس کو بائے امیریا ڈاکٹ,ر یان کو سبسکرائب کریں لائک کریں شیئر کریں شکری
#HiddenusesofImpulesby ummerayanherbalandparlourhacks
#kindesofwhiteningimpulesby ummerayan
herbalandparlourhacks
#TypesofWhiteningImpules byDrummerayan herbalandparlourhacks
#usesofWhiteningImpulesby ummerayan herbalandparlourhacks
#parlpursecretofWhiteningImpulesby ummerayanherbalandparlourhacks
##herbalandparlourhacksby ummerayanherbalandparlourhacks
#ummerayanWhiteningimpulesby ummerayanherbalandparlourhacks
##formulacream Whiteningby ummerayanherbalandparlourhacks
impules#Formulacreambestcapsules byummerayanherbalandparlourhacks
#WhiteningGlowingbrightening impulesbyummerayan herbalandparlourhacks
#acneImpules
#PigmentationImpulesbyummerayan herbalandparlourhacks
#MelasmaImpulesbyummerayan herbalandparlourhacks
#Anti-aging impulesby ummerayan herbalandparlourhacks
#brightening Impulesbyummerayan herbalandparlourhacks
#powder impulesby ummerayan herbalandparlourhacks herbalandparlourhacks
#oil impulesby ummerayan herbalandparlourhacks
#oil base impules by ummerayan herbalandparlourhacks