Hazrat Sayyidina ABU ZER GHIFARI رضی اللہ عنہ kon thay ??? Engr. Muhammad Ali Mirza

  Рет қаралды 1,287,774

Hidayah Portal

Hidayah Portal

Күн бұрын

Пікірлер: 2 400
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@EngineerMuhammadAliMirzaClips 3 жыл бұрын
A Real TRUTH Revealing, Mind Blowing & LIFE Changing Video. Al-hamduLILLAH ! JazakALLAHO Khairaa for your efforts. Aameen ! NOTE : If you see video ads in the video, those are because of content id claims by other video clips, used in this video. Mind it please !
@hallheral
@hallheral 3 жыл бұрын
Asalamualaikum sir.. ❤️❤️
@faisalbinshakeel
@faisalbinshakeel 3 жыл бұрын
AlhamduLillah💖💖
@EmamEngineerMuhammadAliMirza71
@EmamEngineerMuhammadAliMirza71 3 жыл бұрын
😍
@thenadeemislam
@thenadeemislam 3 жыл бұрын
assalamalikum I am form India up please ishi tarah aur bhi sahaba ki upar bana digye thank you
@9mi.9pi123
@9mi.9pi123 3 жыл бұрын
Ali mirza bhi ko bolna koi ap ko bht yad krta hy
@Janan_Kalhoro57
@Janan_Kalhoro57 Жыл бұрын
I have heard this many time and my Emaaan increased each time. "TU ABUZAR HOJAA" ALLAH U AKBAR😭❤️❤️ May ALLAH bless us all!
@mohammadabubakar4128
@mohammadabubakar4128 3 жыл бұрын
No one can avoid to cry while listening this about Abu Zar Ghifarri ( R.A) even 100 times he listened already
@shaheerdanialsahi7123
@shaheerdanialsahi7123 3 жыл бұрын
100 percent
@jaleelahmadmansoori2117
@jaleelahmadmansoori2117 3 жыл бұрын
Same brother. I have listen this clip many time but when i listen it, I can't stop my 😢tears
@drmuazzamabbasdullu
@drmuazzamabbasdullu 3 жыл бұрын
😂😅😂
@billingengineering7520
@billingengineering7520 3 жыл бұрын
bro only crying is not enough we have to find the causes of this results
@NisarKhan-id5rd
@NisarKhan-id5rd 3 жыл бұрын
Beshak
@Abuzrr27
@Abuzrr27 2 жыл бұрын
I feel proud that my name is Abuzar and thanks for my parents who gave me a greatful name.
@salman6705
@salman6705 2 жыл бұрын
MashaAllah ❤ ab apne Ammar name ko aam krna ha
@SajidAli-lx8yg
@SajidAli-lx8yg 2 жыл бұрын
Salam ho aap per 🙋
@bilalashraf4003
@bilalashraf4003 2 жыл бұрын
@@salman6705 muawia bhi rakh len naam
@salman6705
@salman6705 2 жыл бұрын
@@bilalashraf4003 ap rkhen 🙂
@unsolvedmysteries1142
@unsolvedmysteries1142 2 жыл бұрын
mashallah
@bilalchhawari
@bilalchhawari 3 жыл бұрын
26:26 یہ واقعہ جب جب میں سنتا ہوں ۔ آنکھ میں آنسو آجاتے ہیں۔ کیا بات تھی ان کی۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@mudasirashraf243
@mudasirashraf243 11 ай бұрын
Ameen😢
@Mulaaqeel
@Mulaaqeel Ай бұрын
❤ AMEEN SUM AMEEN ❤️
@IamMUSLIM
@IamMUSLIM 3 жыл бұрын
ALLAH-o-AKBAR KABEERAH... ALLAH PAK Hamein Bhi Aisi ZUHAD Ki Zindagi Guzarnay Ki TaufeeQ Ataa Farmaye. Aameen
@hidayahportal
@hidayahportal 3 жыл бұрын
Ameeen
@mohammedmushtaquesheikh9676
@mohammedmushtaquesheikh9676 3 жыл бұрын
Aameen Summa Aameen yaa Rabul Aalemeen 😊😊😊
@SalmanKhan-ms6op
@SalmanKhan-ms6op 3 жыл бұрын
Can someone tell me the name of the movie of abu dhar gifari RA used in this video
@osamarehman3120
@osamarehman3120 3 жыл бұрын
@@SalmanKhan-ms6op Shaheed e kufa
@beingmuslimtv9765
@beingmuslimtv9765 3 жыл бұрын
Next video please on Musaib ibn umair r.a. ( unki Zindagi bhi bahut ibratnak he .bahut umda zindagi ki misal please next video is per kare ) jazkAllah khair
@noor-e-hidayat
@noor-e-hidayat 3 жыл бұрын
jazak Allaho Khaira Sir Bohat Zabardast Ma Sha Allah
@sohelpathan504
@sohelpathan504 3 жыл бұрын
Konsi movie ka seen h ye please batao
@Sahilkhan98877
@Sahilkhan98877 3 жыл бұрын
@@sohelpathan504 Shaheed e kufa name hai bhai iss movie ka.. KZbin pe alfasahah channel pe mil jaegi aapko
@sohelpathan504
@sohelpathan504 3 жыл бұрын
@@Sahilkhan98877 bht bht shukriya mere Bhai
@ammarzaidi1503
@ammarzaidi1503 3 жыл бұрын
H.abuzar ghaffari ko hubbe Ali ki saza Mili or unke inteqaal ki wajaah Usman or Mavia h wahi unke katil h Lekin phir bhi raziallah Ali bhai ye kaisi munafiqat h shrm kro Shia Sunni k chakkar Mai zalimo Ko hero bnaya hua h jaise Mavia lanatullah Ko jisne h.ammar Ko saheed Kiya thodi shrm kro Ali bhai but aapki majboori h warna Shia ho jaaoge aap agar inhe chod diya
@ammarzaidi1503
@ammarzaidi1503 3 жыл бұрын
@Emad Raza beshaq but ye kaisi munafiqat h ki ek taraf khte ho fla ne zulm Kiya uski kartooto Ko jaante bhi ho phir usi Ko raziallah khte ho ye kaisi munafiqat h
@mianhamzaofficial.7096
@mianhamzaofficial.7096 3 жыл бұрын
یہ سن کر ایسا لگا جیسے ہم بھی اسی زمانہ میں موجود ہیں اور سب اپنی آنکھوں سے دیکھ رھے ہیں 😢
@allahwasaya245
@allahwasaya245 3 жыл бұрын
G sai kia
@little_laughs_family
@little_laughs_family Жыл бұрын
سلام ہو ابو ذر غفاری کی شان پہ۔ کیا شاندار انسان تھے۔
@WeWantRealChange
@WeWantRealChange 4 ай бұрын
کیا شان تھی جنابِ ابوذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ اور انجینئر صاحب نے جس طرح بیان کیا ہے کیا کمال انداز بیاں ہے ۔ یقیناً انکے اندازہ بیاں سے بھی سب کی آنکھ نم ہوئی ہو گی
@muhammadshujaat4637
@muhammadshujaat4637 3 жыл бұрын
I repeated from here 3:07 many times, when he said the first person I met was Hazrat Ali (AS) it hit my heart and got goosebumps whenever I repeat this, Jazak Allah
@busyshah
@busyshah 3 жыл бұрын
Also note how Hazrat Ali was also the last person who saw him off
@mrs.reshma5662
@mrs.reshma5662 3 жыл бұрын
@@busyshah yes 👍🏻
@muhammadayoun9760
@muhammadayoun9760 3 жыл бұрын
Same
@advantureunlimited3427
@advantureunlimited3427 2 жыл бұрын
Same bhae
@idriskhan4215
@idriskhan4215 2 жыл бұрын
Movie name btao
@islamicgeneralinfochannel9369
@islamicgeneralinfochannel9369 3 жыл бұрын
💐🌺😭بے شک حق کہا. میر ی جان اور میرے ماں باپ قربان ابو زر غفار ی علیہ السلام کی نعلین سے اٹھنے والی گرد پر 💓💐🌺🙏
@anasahmad2801
@anasahmad2801 3 жыл бұрын
سلام ہو سیدنا ابوذرغفاریؓ پہ😢 کِتنے مشکل وقت کا سامنا کیا تھا اُنھوں نے💔😭
@bilalchhawari
@bilalchhawari 3 жыл бұрын
سلام
@samar19925
@samar19925 2 жыл бұрын
Abb khuc socho jinho ne Abuzar RA ko nie bakhsha unho ne nawasa rasool k sath kya kya kiya
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 Жыл бұрын
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
@haseebamjad5568
@haseebamjad5568 Жыл бұрын
Proud to be a Follower of Hazart Muhammad (Saw) 💖
@DocuDiscoveries
@DocuDiscoveries 3 жыл бұрын
That video make me cry 😭 Abuzar Ghifari is a great sahabi of prophet Muhammad SAW May Allah bless us ❤️❤️
@MIlyasmughal
@MIlyasmughal 3 жыл бұрын
یہ غلام اہل بیت والوں کی وڈیو ہے۔ رافضی ہیں۔ اور پکے رافضی ہیں۔ انہوں نے حضرت معاویہ پر جھوٹا کیچڑ اچھالنا ہی ہے۔ بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ انجینئر محمد علی مرزا دلی طور پر بنو امیہ کے پیچے پڑا ہوا ہے جیسا کہ رافضی پڑے ہوئے ہیں۔ مانا کہ کچھ خامیاں ضرور رہی ہوگی بنو امیہ میں۔ مگر اسلام کی تاریخ میں سب خاندان ایک جیسے ہی نظر آتے ہیں۔ حضور صل وسلم کی سب سے زیادہ قرابت داری بنو ہاشم کے بعد سب سے زیادہ بنو امیہ سے ہی رہی ہے۔ اور کبھی حضور صلی علیہ وسلم نے بنو امیہ کو ایسا بے عزت نہیں کیا جیسا کہ جناب انجینئر محمد علی مرزا کرتا رہتا ہے۔ خود انجینئر مرزا کے مطابق اللہ تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بعد میں آنے والے واقعات علمِ غیب کے ذریعے بتا دئیے مگر حضور صل وسلم نے اس کے باوجود بنوامیہ سے کوئی رنجش نہیں رکھی۔ ابو سفیان کی دل جوئی کے لئے متعدد اقدامات کئے۔ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حقیقت کا علم نہیں تھا کہ ابو سفیان ڈر کر، اور تھک ہار کر ایمان لایا ہے۔ کیا اس بات کا علم آج صرف انجینئر محمد علی مرزا کو ہوا ہے؟ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم نہیں تھا کہ ابو سفیان کا ایمان ایک ہارے ہوئے شخص کا ایمان ہے؟ اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم نہیں تھا، تو کیا انجینئر محمد علی مرزا کا علم حضور صلی اللہ سے بڑھ کر ہے کہ اس کو علم ہوا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم تھا اس کے باوجود بھی انہوں نے نے ابو سفیان اور بنو امیہ سے کوئی ایسی عداوت تو نہیں رکھی۔ ہے کوئی ایسی حدیث اس سلسلے میں؟ حضرت ابوبکر صدیق نے بھی بنو امیہ کو عزت بخشی۔ اور یزید بن سفیان کو سپہ سالار مقرر کیا اور جہاد پر روانہ کیا اور وہ شہید بھی ہو گئے۔ حضرت عمر نے بھی بنو امیہ کو عزت بخشی اور اہم ترین اور وسیع ترین علاقے شام کا گورنر حضرت امیر معاویہ کو مقرر کیا۔ اچھے برے لوگ سب ہی خاندانوں میں ہوتے ہیں۔ معاویہ بن یزید (یزید جیسے برے آدمی کا بیٹا) جیسا نیک آدمی ڈھونڈ کر لاؤ جس نے حکومت ٹھکرا دی۔ پھر مسلمانوں کی کئی حکومتیں آئیں جن میں عباسی جو کہ اہل بیت سے ہیں ، ان کی حکومت بھی آئی، حضرت فاطمہ کی اولاد میں سے فاطمید کی حکومت بھی آئی۔ مگر پوری دنیا کا اتفاق ہے ، حتیٰ کہ دور حاضر میں بنو امیہ کے شدید ترین مخالف انجینئر محمد علی مرزا بھی خلافت راشدہ کے بعد عمر بن عبدالعزیز سے بہتر حکمران پیش نہیں کر سکتے۔ لاؤ اگر ہے تو۔ چیلنج ہے۔ چاہے اپنی سلطنت کو وسیع کرنے کی خاطر ہی سہی مگر لاؤ کوئی اور خاندان بنو امیہ کے علاوہ جس نے اسلامی ریاست کو اتنا وسیع کیا ہو کہ اسلام افریقہ ، اسپین اور وسط ایشیا سمرقند اور بخارا تک اسلام پہنچایا ہو۔ عباسی جو اہل بیت سے ہیں ( ثابت کرو اگر وہ اہل بیت سے نہیں ہیں) کس لحاظ سے بنوامیہ کے حکمرانوں سے بہتر اور اسلام کیلئے مفید حکمران رہے ہیں۔ چیلنج اور ثابت کرو انجینئر مرزا صاحب!! ثابت کرو عباسی کس لحاظ سے بنو امیہ سے کم ظالم تھے۔ ثابت کرو فاطمید ( حضرت فاطمہ کی اولاد اور اہل بیت) کس لحاظ سے بنو امیہ سے بہتر حکمران رہے ہیں اور بنو امیہ سے کم ظالم تھے۔ بھائی مجھ کو بنو امیہ کی وکالت نہیں کرنی۔ نہ وہ کوئی حکمران ہیں جو مجھے کوئی پیسے دیتے ہیں۔ نہ میرا اس خاندان سے کوئی نسبی تعلق ہے۔ نہ آخرت میں ان کے بارے میں مجھ سے کوئی سوال ہونا ہے اور نہ بخشش ان کے کسی آدمی کے ہاتھ میں ہے۔ نہ کوئی حدیث کہ قرآن اور بنو امیہ کو پکڑے رکھو۔ ( البتہ اہل بیت کے بارے میں حدیث ہے ، اور اہل بیت سے محبت کے بارے میں آخرت میں مجھ سے سوال بھی ہوگا)۔ بنو امیہ کے حکمران بھی عام دنیا دار حکمرانوں کی طرح تھے۔ جس طرح کہ باقی سب گزرے ہیں، جیسے عباسی، فاطمید اور عثمانی۔ مگر اہل سنت میں سے ایک شخص محمد علی مرزا نے ان کو ٹارگٹ کر لیا ہے اور ان کو سب سے بدتر کر کے پیش کر رہا ہے۔ جو کہ سراسر حق کے خلاف ہے۔ اچھے حکمران تو بس خلفائے راشد ہی تھے، جس میں سے تین اہل بیت میں سے نہیں تھے۔ اہل بیت کی محبت ہم پر لازم ہے۔ حضرت علی، حضرت فاطمہ اور حسن حسین کی۔ اور ان کی نسل کی۔ امت کی مائیں بھی اہل بیت میں سے ہیں، مگر مسلمانوں کے چند گروہ اس کو نہیں مانتے کہ امت کی مائیں بھی اہل بیت ہیں اور ان کی تعظیم بھی دوسرے اہل بیت کی طرح لازم ہے۔ اس بات کو زیادہ بیان کرنے کی اور دہرانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کی تو صریح خلاف ورزی ہو رہی ہے نا۔ دنیا میں اس وقت صرف رافضیت کا ہی رواج ہے۔ پکے ٹھکے رافضی ( حضرت عائشہ کو فاحشہ تک، اور ابوبکر اور عمر کو مرتد اور جہنمی کہنے تک والے) نیٹ پر چھائے ہوئے ہیں۔ لوگوں کی آنکھیں بند ہیں۔ اس بارے میں ان کو ہزاروں ویڈیوز نظر نہیں آتی۔ اور یہ پکے ٹھکے رافضی ناصبیت ناصبیت ، اور ناصبی ناصبی کی پکار کر رہے ہیں۔ ناصبی اہلسنت میں کوئی نہیں ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی اہل بیت اور حضرت علی کی شان میں گستاخی نہیں کرتا۔ اہل سنت مسلمان صحابہ میں بھی حضرت علی کو کم سے کم بھی چوتھا مقام ضرور دیتے ہیں۔ حضرت فاطمہ کو جنتی عورتوں کی سردار مانتے ہیں۔ حضرت حسن حسین کو جنت کے نوجوانوں کے سردار مانتے ہیں اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کو ایک مظلومانہ شہادت مانتے ہیں۔ اہلسنت میں سے کوئی بھی بندہ اگر ان سب باتوں کو نہیں مانتا، اس کی ویڈیو شیئر کرو میرے منہ پر دے مارو۔ میری بکواس کو بند کرا دو۔ میں انتظار کر رہا ہوں۔ ورنہ میں تو آپ کو ہزاروں ویڈیو پیش کر سکتا ہوں جس میں حضرت عائشہ، حضرت ابوبکر ، اور حضرت عمر کی توہین کی جاتی ہے اور ان کو مرتد اور جہنمی تک کہا جاتا ہے۔ حضرت امیر معاویہ اور دیگر صحابہ کرام کی تو بات ہی نہ کرو کہ ان کو کیا کیا کہا جاتا ہے۔ مگر چند چلاک اور اہل سنت کے بھیس میں چھپے ہوئے رافضی ایجنٹ ناصبیت کی آڑ میں اپنی رافضیت کے ایجنڈے کو اہل سنت میں کامیابی سے پھیلا رہے ہیں اور بھولے اہلسنت اہل بیت کی محبت میں اس کا شکار ہو رہے ہیں۔
@MIlyasmughal
@MIlyasmughal 3 жыл бұрын
آپ مجھے یہ بتائیے یہ کہ آپ کے سامنے محمد علی مرزا محدثین کرام کی حدیثیں بیان کرکے ہی آپ لوگوں کو حضرت معاویہ اور بنو امیہ کےخلاف ورغلا رہا ہے۔ مگر آپ جانتے ہیں ہیں کہ ہر طبقے کے علماء متفقہ طور پر انجینئرز کےخلاف ہیں اور ان تمام محدثین کا احترام کرتے ہیں۔ سوچیں ذرا۔ سوچیں ذرا۔ بات یہ ہے کہ یہ دلی طور پر صحابہ کرام کا دشمن ہے اور اپنے مطلب کے طریقے سے بیان کرتا ہے، جب ایک کسی محدثین کرام کا ایسا مذہب نہیں ہے۔ انجینئر کے پیچھے لگ کر اپنے آپ کو برباد کر لو گے۔ میں بھی اس کے پیچھے دس سال تک لگا رہا، مگر جب اس کا کاؤنٹر ورجن آیا اس کو سنا تو حقیقت کا علم ہو گیا یا کہ مرزا ایک چھپا ہوا رافضی ہے۔ محمد علی مرزا احادیث کو ٹوسٹ دے کر اور توڑ مروڑ کر ایسے ہی اپنے مطلب کا مفہوم نکالتا ہے جس طرح قادیانی قرآن مجید کی آیات سے اپنے مطلب کا مفہوم نکالتے ہیں۔
@muzzammilshigri
@muzzammilshigri 3 жыл бұрын
@@MIlyasmughal Allah tmhara hisaab muavia k sath kare
@MIlyasmughal
@MIlyasmughal 3 жыл бұрын
@@muzzammilshigri تمام صحابہ کرام کے ساتھ اللہ تعالی کا جنت کا وعدہ ہے قرآن کی آیت ہے۔ ہمارا ایمان ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی جنت میں ہونگے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ جنت میں نہیں ہوں گے؟ اور اگر ہمیں جنت میں ان کا ساتھ مل جائے تو بھی ہمارا بیڑا پار ہوگیا۔ مگر یہ ہے کہ انسان اعلی سے اعلی درجے کی خواہش رکھتا ہے۔ اور اس لحاظ سے ہمارے بھی خواہش ہے کہ کہ میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا پڑوس نصیب ہو جو یقینا ان سے بہت بہتر ہیں۔ اور ان سے بھی بڑھ کر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا پڑوس مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
@MIlyasmughal
@MIlyasmughal 3 жыл бұрын
@@muzzammilshigri اللہ تعالی ہمارا معاملہ حضرت معاویہ کے ساتھ بھی کر دے تو ہم اچھے چھوٹ جائیں گے۔ تمام محدثین کرام اور اماموں کا یعنی امام بخاری اور امام مسلم ، امام احمد بن حنبل وغیرہ کا یہی نظریہ ہے کہ حضرت معاویہ صحابی رسول کریم ہیں۔ اور تمام صحابہ جنتی ہیں۔ تمام اہل سنت کا یہ عقیدہ ہے۔ قرآن میں وعدہ ہے اللہ تعالیٰ کا ان کے ساتھ۔ البتہ روافض کا عقیدہ اس کے برخلاف ہے۔ اور تمام محدثین کرام مثلآ امام بخاری و مسلم کا یہی اتفاق ہے کہ روافض والا عقیدہ ٹھیک نہیں ہے۔ روافظ کے بارے میں کوئی لازمی نہیں ہے کہ وہ لازمی جنت میں جائیں گے۔ لہذا اللہ ہمیں روافض کے عقیدے سے بچائے کہ جس کے بارے میں شک ہے کہ وہ جنت میں جاتے ہیں یا نہیں۔ انجینئر محمد علی مرزا کا عقیدہ مکمل روافض والا ہوچکا ہے۔ اہلسنت کے ہر مکتب فکر کے لوگوں کا اتفاق اور اجماع ہے۔ (اجماع امت حجت ہوتا ہے۔ ) کہ انجینئر مرزا کا مکمل روافض والا ہے۔ اہل سنت کے تمام علماء کا نہ بھی اجماع ہو ، ہماری اپنی عقل شریف کے مطابق اب یہ مکمل پتہ چل چکا ہے وہ ایک رافضی شخص ہے۔ اللہ دعا ہے کہ اللہ آخرت میں روافض کے ساتھ والا معاملہ نا فرمائے۔ ہماری تو آپ کے بارے میں بھی یہی دعا ہے۔ اللہ آپ کو روافض کے پڑوس سے بچائے ۔
@adnanbinnizam1133
@adnanbinnizam1133 3 жыл бұрын
I was literally crying while watching this video... Hum kahan khary hain yrrrr???? 1% b unky qareeb nhi hn or hum samajhty hn k hum sb jannat me jaen gy???? Ya Allah hum sb pe reham farma or hidayat naseeb farma. Ameen Suma Ameen
@anasansari3306
@anasansari3306 3 жыл бұрын
Ameen
@usmayounis6608
@usmayounis6608 2 жыл бұрын
Aameen
@zsdeenkibaat
@zsdeenkibaat 2 жыл бұрын
Ameen
@abdullah_islam_
@abdullah_islam_ 3 жыл бұрын
Concidence that the first and last person to meet Hazrat Abu Dharr (R.A) was Hazrat Imam e Ali(R.A)
@aqibfayaz6928
@aqibfayaz6928 3 жыл бұрын
Wow.. Bilkul❤❤❤❤
@alirizvi9687
@alirizvi9687 3 жыл бұрын
Hazrat Abu Darr RA was also one of the top 4 friends of Hazrat Ali ibn Abi Talib. the other 2 are Hazrat Salman Farsi RA and Hazrat Miqdad RA and Ammar e Yasir RA
@CryptoAhmey
@CryptoAhmey 3 жыл бұрын
True..
@hiyderinvestments9175
@hiyderinvestments9175 3 жыл бұрын
Ya Ali Mowla A.S If only I could kiss the soil that touched ur feet I’d win in this life and the next And ur friends are owned by you but some ppl don’t like to admit the truth about your greatness I’ve always my whole life heard about Abu Zars love for Mowla Ali A.S from my king my Shayke my everything 💔😢
@abdullah_islam_
@abdullah_islam_ 3 жыл бұрын
@@hamzasyed551 yes both are used
@afsheen7201
@afsheen7201 3 жыл бұрын
I can't stop repeat this bayan al Hamdulillah Abu zarghifari ra is one of my motivational sahaba
@khaleequemessi7938
@khaleequemessi7938 3 жыл бұрын
Whenever i listen this it brings tears in my eyes but i often watch this to remmember one of the greatest human being Hazrat ABUZAR GHIFARI R.A .......
@faizanfarooqui6625
@faizanfarooqui6625 3 жыл бұрын
Your this series Sahab Of prophet Mohammed PBUH has changed my life style Agr aaj ki ummat ko sahabao ki zindgi bayan kri jaay to Allah apne fazl se ummat ko rahe mustaqeem pr chla de mgr afsos hume babao k kisse kahaniya btayi jaati h ki kisne murde jilay kisne katore me drya ka pani bhra kisne 1 taang pr 30 quran pdhe
@SajadHussain
@SajadHussain 3 жыл бұрын
Abuzar Ghifari Pe Allah ki Rehmat aur Salamti ho🥰
@faizanpathan9491
@faizanpathan9491 3 жыл бұрын
Aameen
@junaidmirza2628
@junaidmirza2628 3 жыл бұрын
Ameen
@mubammadsuhail7091
@mubammadsuhail7091 3 жыл бұрын
Ameen summa ameen
@aquibali1558
@aquibali1558 8 күн бұрын
Ameen
@qasimkhan8642
@qasimkhan8642 3 жыл бұрын
Bar bar ye waqiya suny ko dil krta h😭😭
@anserabbas8015
@anserabbas8015 2 ай бұрын
Abu Zar was a gem. Allah un pe apni rehmat ka nazool kre. mazloom hain Abu Zar.
@jaamshehd7890
@jaamshehd7890 2 жыл бұрын
ھاائے رلا دیا اس بیان نے 😭😭 اللّہ تعالیٰ ہمیں بھی ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ جیسا زہد عطا فرمائے آمین
@rashidali5170
@rashidali5170 3 жыл бұрын
سلام ہو محمد و آلِ محمد و اصحاب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اور بالخصوص ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ پر
@rananaumanrajput5987
@rananaumanrajput5987 3 жыл бұрын
Zohad k Imam Sayyidina Abuzar Ghiffari 😢❤️
@dishafatima7073
@dishafatima7073 3 жыл бұрын
God Bless Those who cry over the pain of these Truthful companions and household of Nabi e Mohtram Sall Allaho Alaeh wa Aalehi Wassalam❣️🚩🙏🏴
@muhammaduzair2923
@muhammaduzair2923 3 жыл бұрын
My all time most favorite video of Engr M A M. When I am sad, i always watch this video and it gives me peace. Whenever I watch this video, I have tears in my eyes. May Allah grant E.M.A.M a long life and may he continue to make videos like this.
@INDIAN-vz7vr
@INDIAN-vz7vr Жыл бұрын
ALLAH ne agar hum ko aulad se aur larka se nawaza to hum INNSHA -ALLAH uska naam Abu-Zer rakhege..
@naeemmubasharjutt6722
@naeemmubasharjutt6722 Жыл бұрын
Allah apko jald nwazy aghr apki shadi hue ha
@Sameer.966
@Sameer.966 Жыл бұрын
Ma_Sha_Allah ❤
@MeharUnNisa-yw7zw
@MeharUnNisa-yw7zw 5 ай бұрын
In Sha Allah ❤
@abujer96
@abujer96 3 ай бұрын
Insallah
@ABDULAziz-uy9vc
@ABDULAziz-uy9vc 2 ай бұрын
Yahiya alaihisalam was same like that
@hafizhasnainashraf3565
@hafizhasnainashraf3565 3 жыл бұрын
Proud to b A follower of Prophet Muhammad PBUH Hazrat Abu Bakr Siddiq AS Hazrat Umar Al Farooq AS Hazrat Usman Zunnurain AS Hazrat Mola Ali Sheirekhuda AS Who agree??
@muhammadusman2589
@muhammadusman2589 2 жыл бұрын
حسن بن علی اور معاویہ رضی اللہ عنھما نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟ کیا یہ دو اصحاب لائقِ اتباع نہیں؟ حاشا و کلا
@zaidisherali8878
@zaidisherali8878 2 жыл бұрын
@@muhammadusman2589 maviya ne hi sub bigada he
@Albaomus
@Albaomus Жыл бұрын
​@@muhammadusman2589Hassan alehislam ka to theek ha... Hazrat mawiyah kahan sy aa gaye??? are you kidding?
@hidayahportal
@hidayahportal 3 жыл бұрын
NOTE: if you see any video ads in the video, those are because of content id claims.
@raquibkhan6219
@raquibkhan6219 3 жыл бұрын
Yes
@world-me2st
@world-me2st 3 жыл бұрын
Why tell more
@abrezshah1887
@abrezshah1887 3 жыл бұрын
Ek toh cloud network mein download ka option nhi hai KZbin premium subscribe krne bol rha hai upar se 30 mint ki video mein 4 add aa gaye Sara ridam tod diya... Log continue sunte hai toh un waqiyat aur shaksiyat se connect ho jate hai jaise hi add aata hai Sara mood kharab ho jata hai.
@kaleemullahshah497
@kaleemullahshah497 3 жыл бұрын
Phr iski earning kahan ja rhi
@m.aatiklohanimaakl7181
@m.aatiklohanimaakl7181 3 жыл бұрын
Bhai video pe ganday add hain
@awaisspeaks6849
@awaisspeaks6849 3 жыл бұрын
اللّهُمّ صَلّ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ❤️
@waqaryounas1532
@waqaryounas1532 3 жыл бұрын
Allahu Akbar,,💞
@thundermirage1906
@thundermirage1906 3 жыл бұрын
💛💛💛💛💚💚💚💚💜💜💜💜
@majorumar4118
@majorumar4118 3 жыл бұрын
Life of such pious personalities should be taught to students and made part of schools curriculum . Our Muslim youth should made aware of the lives of our heroes which have no parallel in any other religion. Hazrat Abu zar ghifary is a glittering star of our Ummah. May ALLAH give him company of the Prophet PBU in Jannatul Firdaus.Aameen
@freemanzak8995
@freemanzak8995 2 жыл бұрын
Ameen
@usamatahir8004
@usamatahir8004 Жыл бұрын
Couldn't agree more
@MursaleenAhmed-f2x
@MursaleenAhmed-f2x Жыл бұрын
MashaAllah❤deen k kareeb krny prr mn Engineer Muhammad Ali Mirza bhai ka ehsan mnd hu❤❤❤❤❤❤❤
@farhatshah3759
@farhatshah3759 3 жыл бұрын
Tears come out my rusted heart after a very long time. Jazakaallah khair
@shacklesunlocked-eb9qr
@shacklesunlocked-eb9qr 3 жыл бұрын
MashaAllah jis andaz se kisa sunaty hain dill krta hai sunty raho .... Allah apko apky naek maqsad me kamiyab kry .... Ameen
@maananxari5998
@maananxari5998 3 жыл бұрын
للَّـــهُمَّ صَـــلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّد ♥️
@TheGidmid
@TheGidmid 3 жыл бұрын
Thank you Engineer sb. You have a beautiful pure heart. May Allah always protect the beauty and purity of your heart. Grateful that you shared this incredible piece of history of such a great man,
@sayadjeelani1360
@sayadjeelani1360 Жыл бұрын
Mashallah Abuzar ghaffari Razi Allah Tala anha good record video love you Ali bhai☝🤲❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@Mirza_Pardesi_USA
@Mirza_Pardesi_USA Ай бұрын
‏اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔ صاحب EMAM دلوں💕 پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے❤ Engineer Muhammad Ali Mirza Sb ❤
@mohammadshadabraza125
@mohammadshadabraza125 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر Team HIDAYAH PORTAL الحمداللہ مشآ اللہ Lots of love from HIND🇮🇳🇵🇰💚🌷
@olamajunction4091
@olamajunction4091 3 жыл бұрын
Alhumdulillah behtareen bayan lajawab editing love from 🇮🇳
@inspiredmuslimah4542
@inspiredmuslimah4542 3 жыл бұрын
This really touched my heart Tears wouldn't stop flowing JazaakAllaah I hope this speaker goes through the Seerah of the Prophet P one day thoroughly
@qurat-ul-ainfirdous1232
@qurat-ul-ainfirdous1232 Жыл бұрын
Allahu akbar... The Man of Character😭❤❤❤❤ May Allah send blessings upon him.
@hamzakaramat3027
@hamzakaramat3027 2 жыл бұрын
Can't control my tears 😭😭 Kis matti ke bane huy log the wo .... Ya Allah humen bhi esa Eman ata farma
@ARALI5911
@ARALI5911 Жыл бұрын
Ameen 🥺💔
@AfzaalAhmadKhan-34
@AfzaalAhmadKhan-34 6 ай бұрын
Ameen 😢
@wqskhan
@wqskhan 3 жыл бұрын
The first person he met in Makkah was Ali a.s and also the last one when leaving Madina.
@tauqeershah9822
@tauqeershah9822 2 жыл бұрын
harat ali a.s ke ashiq aise hotien hien
@syedwaqarimtiaz6144
@syedwaqarimtiaz6144 3 жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم علی بھائی کمال کی ویڈیو تھی اسی طرح عماربن یاسر اور مولا علی اور باقی تمام اصحاب پے بھی وڈیوں بنا دے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور عمر دراز کرے آمین 💞
@MuhammadTalha-vy5vl
@MuhammadTalha-vy5vl 3 жыл бұрын
Speechless! Literally The Level Of Your Videos & Editing Take Us To Another Level•♥️♥️♥️
@ghulamqambar4553
@ghulamqambar4553 Жыл бұрын
دھاڑیں مار کے رونے کا حق ہے اس غریب الوطنی کی موت کا واقعہ سن کر۔ اللہ انجینئر صاحب کو اجر عظیم عطا کرے اور عمر دراز کرے
@Tariq-g8c
@Tariq-g8c 6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@amirdar3453
@amirdar3453 6 ай бұрын
Really emotional content ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤..... Lakhon Salaam ho Abuzar giffari pai (R.A)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@tn.gaming498
@tn.gaming498 3 жыл бұрын
i cried many times,and this is about 11 times I listening this video.
@qaisermehmood1691
@qaisermehmood1691 3 жыл бұрын
MashaAllah. Bhtreen effort. Pori umat ka salam ho abu zar r. A py, Allah pak roz e mahshar hmy unka deedar ata kary❤️❤️❤️
@kashifmalik944
@kashifmalik944 3 жыл бұрын
علی جانی۔۔۔۔ میرا ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے ❤
@Maryamatta-m4l
@Maryamatta-m4l Жыл бұрын
I can relate to Syedna Abuzer Ghiffari a.s he is One of my Favorite Sahabis❤️
@ttxcoad
@ttxcoad 11 ай бұрын
Dil krta he bs bar bar suno isko
@MysticalEngima
@MysticalEngima 3 жыл бұрын
Excellent effort. May Allah guide us on the path of Abuzar Ghifari RA
@nawabawaish9602
@nawabawaish9602 3 жыл бұрын
Allah hu akbar..IMAM once again a truth revealed by you & make us cry.
@shahbazansari545
@shahbazansari545 3 жыл бұрын
This video make literally everyone cry 😭
@afzalikhan7474
@afzalikhan7474 2 жыл бұрын
Iss tarah ke waqiya sun ke itne aansoo kabhi nahi nikle.. Ali bhai Allah aapko iska jaza ata kare..
@sufimuhammadasifali1424
@sufimuhammadasifali1424 5 ай бұрын
Jazak'Allah Qibla Sain... Love you the way you explained qissa with references 📚.... #SalamatRaheein
@imranbhatti6778
@imranbhatti6778 3 жыл бұрын
JazakAllaho Khairaa..... Great work, Couldn't stop my tears..... Allah Hazrat Abu Zar Ghiffari RA pe rehmaten farmae, Ameen Summameen!!
@Sahb213
@Sahb213 3 жыл бұрын
Shame for me i didn't know till now about all this about Abuzar Gifaari....RA.. Extraordinary... Thanku soo much for made me cry..... 😭😭❤️❤️ Abuzar Girfaari RA pr lakhuuuuuu saalaamti our lakhuuuu Rahmatain. ❤️❤️❤️
@syedfaizanhaidernaqvi8026
@syedfaizanhaidernaqvi8026 3 жыл бұрын
Kyuki apke moulviyo ne inka zikr isliye nahi kiya taki mauviya ki poul na khul jaye 😡
@Sahb213
@Sahb213 3 жыл бұрын
@@syedfaizanhaidernaqvi8026 molviyu ki glti ne nhi meri glti hai jisne nhi padha tha.. Our meri glti hai jo molviyu ko nhi sunta tha
@alirizvi9687
@alirizvi9687 3 жыл бұрын
@@Sahb213 Jis Jis Sahabi Ne Mola Ali ko Support kiya uska zikr Sunni Hazrat Nahi karte. Galti Molvion ke hai kyun ke unke zimedari hai ke awam ko baatayen. Hazrat Abu Darr Muawiyah aur Hazrat Usman ke policies ke bohat khilaf thay. Aur Hazrat Ali ke 3 qareeb tareen dooston mein se ek. baqi 2 dooston ke naam Hazrat Salman Farsi RA aur Hazrat Miqdad. aur ye 2 bhi jaleel ul qadr Sahabi hain.
@ImSadiaNadeem
@ImSadiaNadeem 3 жыл бұрын
@@alirizvi9687 100% ap ne bilkul sahi baat ki hai 👍
@Desi...
@Desi... 3 жыл бұрын
@@alirizvi9687 Ammar ibn Yasir RA also closest one of closest friends of Mola Ali ❤️
@ranaammar51214
@ranaammar51214 3 жыл бұрын
مـولا عـلیؑؓ کے عاشق حضرت ابوزر غفاریؓؑ پر سلام ہو، جنہوں نے لبنان میں شیعانِ عـلیؑ پر ولایت علی اشکار کی، اور وہ انکی وجہ سے آج شیعیانِ علی میں سے ہیں۔🇱🇧🕊#ابوزر_غفاری
@javidk.1322
@javidk.1322 Жыл бұрын
Allah Hu Akbar, watched so many times still watching ...❤❤❤❤❤❤😭😭😭😭
@haroonahmad4148
@haroonahmad4148 2 жыл бұрын
I was thinking that he will be one of my ideals,,,,,, but he will come alone in HASHAR,,,,,,, but I will give him much importance in my whole life......... I love you ABUZAR.
@sayedazharali4954
@sayedazharali4954 3 жыл бұрын
Best editing to make beginers understand the backgroud of the topics please make more episodes like this about the life of sabahas. Love from indian occupied kashmir ❤️
@mehtabaslam2063
@mehtabaslam2063 3 жыл бұрын
میرا مظلوم ابو ذر غفاری 😟❤️
@abdulkalam2869
@abdulkalam2869 3 жыл бұрын
😭
@Desi...
@Desi... 3 жыл бұрын
😭
@asadali7472
@asadali7472 3 жыл бұрын
Ya Allah hume bhi hazrat Abu Zir ghifari (R,A) jesa iman atta farma (ameen)
@beingmuslimtv9765
@beingmuslimtv9765 3 жыл бұрын
Fir Bhai azmaish or musibat pareshani aae gi tayyar rehna
@Parmathma1
@Parmathma1 Жыл бұрын
Koi shia nhi koi sunni nhi Hum sub ek hai Ummati Mola ali k dost nabi k pyarey Ek khuda k bandy... We all are Muslims Please love each other... Allah hu-akbar ❤️
@wajeehzd77
@wajeehzd77 3 жыл бұрын
JazakAllah.. Thank You for sharing the story of Hazrat Abuzar Ghifari (RA). A True Sahabi e Rasool Pak (pbuh).
@terimerimasti9943
@terimerimasti9943 3 жыл бұрын
Wallah Proud to have this name ABUZAR but ashamed of my acts and sins. May Allah Forgive my sins and Guide me to act on right path.
@MajidGhori
@MajidGhori 3 жыл бұрын
اللہ کریم ہم سب کو بھی ایسا ایمان عطا فرمائیں جو حضرت ابوذر غفاری رض کو عطا ہوا اور ہمارے دلوں سے دنیا کی دولت کی ھوس ختم فرمائیں۔ آمین
@furyfury7423
@furyfury7423 3 жыл бұрын
Allah is clip banana waly ko jazak khair dy arbo insono ki hidayat ki waja bany kash may bhi iska hisa hota
@IrfanMuhammad-m5z
@IrfanMuhammad-m5z 11 ай бұрын
Eman tazaa ho jata ha Mirza Ali Enginear ko sun kr allhumdillaha 🥰
@officialimdadhussain
@officialimdadhussain 3 жыл бұрын
Allah ki qasam Engineer Muhammad Ali Mirza sahib ko sun k eman taza ho jata he. Jo un ka andaz e biyan qasam se Allah ka khoof dill me peda hota he or bnda bura kaam krty hve ktrata he. Allah ne Ali bhai k moun se nikly hve hr alfaz me taser rkhi he Allah bhai ko qiyamat k din Hazrat Muhammad SAW ki suhbat naseeb farmaye Ameen Suma Ameen 🤲
@Desi...
@Desi... 3 жыл бұрын
Salam and peace be upon this beautiful Janisaar of our Beloved Prophet Muhammad SWA💗❤️💓
@worldviralvideoworldviralv1139
@worldviralvideoworldviralv1139 3 жыл бұрын
MashAllah ...me ye majlis jitni baar bi suno ...aisa lagta pehli baar suna rha hon...or aanso nikal aaty hen...Allah hum sub ko hidayt dy Aameen.
@rymaustudio5683
@rymaustudio5683 3 жыл бұрын
A man and his love can chnage the world. thanks for your contribution
@meesamnaqvi6534
@meesamnaqvi6534 Жыл бұрын
Hyee Hyeee Mola Ali as k Sab qareebi Shaksiyat ko aisy hi Shaheed kiya gya Ishq e Ali as koi asaan baaat nhi hai 😢😢💔💔
@islamwithoutfirqah
@islamwithoutfirqah 3 жыл бұрын
Ma-Sha-ALLAH !!! Extraordinary Remarkable Effort !!
@zerotohero_1
@zerotohero_1 3 жыл бұрын
This clip were deserve billions of views, thanks for sharing. Jazak Allah
@FahadKhan-pv4qj
@FahadKhan-pv4qj 3 жыл бұрын
I appreciate your work MashaAllah, this is one of the best videos i have ever watched on youtube.
@Urhost56
@Urhost56 2 жыл бұрын
I don't know, but whenever I hear his name, i get smile on my face..
@Ahmed-fc8yz
@Ahmed-fc8yz 2 жыл бұрын
Thanks Ali Bhai for making this video. I never had listened about him. The way you have explained is tremendous. May Allah give you the rewards. Ameen.
@ALone1982
@ALone1982 3 жыл бұрын
اموی جبر کے پہلے مظلوم پر لاکھوں سلام۔
@ishratbatool311
@ishratbatool311 3 жыл бұрын
Subhan Allaha, subhanAllaha my heart crying...😭
@pintukhan4245
@pintukhan4245 3 жыл бұрын
Abuzar giffari r. a. Per lakho salam.
@adnon88
@adnon88 3 жыл бұрын
NO WORDS.... ALLAH O AKBAR......
@theanesthetist5172
@theanesthetist5172 3 жыл бұрын
Rula diya.. Allah humein bhi aisa zuhd ata farmae.. ameen
@khufekhuda2689
@khufekhuda2689 3 жыл бұрын
Mashallah very emotional.. Heart touching... Feeling ashamed how r we being Muslims... Cupboards full of clothes, shoes, bags... Kitchen full of food.. Fridge freezers are packed wd food... Cars houses... But still not satisfied and grateful to Allah... And also claim that we love Muhammad may peace be upon him.... Alhumdulliah ala kulli haal...
@muhammadsohail860
@muhammadsohail860 3 жыл бұрын
Abuzar Ghifari is a great sahabi of prophet Muhammad SAW May Allah bless us
@RabiyaAdeel
@RabiyaAdeel 11 күн бұрын
Subhanallah ❤️. Allah ka yahi shukr hai hume Musalman payda kiya hai. ISLAAM ZINDABAD. ❤
@mohammadfarhanahmad3177
@mohammadfarhanahmad3177 3 жыл бұрын
AllahuAkbar!!.Kya Kahani thi. Aansu aagye. Mufti Sahab.Jazakallahu Khairan. Mere liye dua kijiye ki mai deen aur duniya dono mai kaamyaab ho jaoon. Aameen
@rahulmoreofficel915
@rahulmoreofficel915 3 жыл бұрын
No words for this hadis 😭😭😭😭😭
@rehanaziz6632
@rehanaziz6632 3 жыл бұрын
Masha Allah, very heart touching Dars (teachings).
@Desi...
@Desi... 3 жыл бұрын
Koi b Aalim , mufti, ya molvi apko kbi b Quran ki asi a Ayat ya koi b asi Hadis nahi btaey ga jo osky firkay or buzurgo k khilaf hu 😭 Only Ali Bhai is doing it because Ali ka koi Firka nhi 👍 He just introduces us to the Islam of our Beloved Prophet Muhammad PBUH jo Ap SAW ne apny Ahl e Beit or Sahaba ko sikhya tha 💓
@MuhammadUmair-mb6tr
@MuhammadUmair-mb6tr 2 жыл бұрын
سبحان اللہ سلام یا محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وآصحابہ وبارک وسلم وسل علیہ یا اللہ پاک مجھے اور مجھ سے جوڑے ہر فرد کو ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ جیسا بنا آمین
@mrahseniqbal5481
@mrahseniqbal5481 Жыл бұрын
A million applause to my beloved person Abuzar ghaffari RA..........the man who inspired me alot 700 km and today we can't even walk 7 km for the straight path
@usmanrasheed1749
@usmanrasheed1749 3 жыл бұрын
Masha Allah bohat he emotional, spiritual and intellectual video full of information
@bazameroshan8261
@bazameroshan8261 3 жыл бұрын
MashaAllah MashAllah May ALLAH give you Ajar for this in both Duniya And Akhirat 💓💓💓
Why no RONALDO?! 🤔⚽️
00:28
Celine Dept
Рет қаралды 91 МЛН
Lazy days…
00:24
Anwar Jibawi
Рет қаралды 7 МЛН
Thank you Santa
00:13
Nadir Show
Рет қаралды 41 МЛН
快乐总是短暂的!😂 #搞笑夫妻 #爱美食爱生活 #搞笑达人
00:14
朱大帅and依美姐
Рет қаралды 13 МЛН
Sayyidina Abu Zar Ghaffari | Sahil Adeem Latest Video 2024
7:48
Motivated Muslim
Рет қаралды 29 М.
Hazrat Abu Zar Ghifari RA | Maulana Ishaq Madni
28:17
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 85 М.
Waleed-Ibn-Mugheerah ! Ki Bhool !!  @EngineerMuhammadAliMirzaClips
19:59
Abu Dharr Al-Ghifari RA - The Man Who Died Alone
28:11
Islamic Guidance
Рет қаралды 255 М.
Why no RONALDO?! 🤔⚽️
00:28
Celine Dept
Рет қаралды 91 МЛН