Allah .tala.hazrat.ki.umar.me.barkat.ata.farmay.aameen.
@LaeekAnsire5 сағат бұрын
Mashallah
@noorehidayat-zq8nh7 сағат бұрын
حضرت خطیب العصر مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب، ایک ایسے عالم دین ہیں، جب سیاسی اسٹیج پر ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ اسی میں پلے بڑھے ہیں، جب درس قرآن دیتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ تفسیر ہی ان کا خاص موضوع ہے، اور جب فن حدیث پر بولنا شروع کرے تو لگتا ہے کہ برسوں سے تدریس حدیث میں لگے ہوئے ہیں