ہم جتنے بھی سوشل میڈیا پہ جڑے ہوئے ہیں ہم نے ہر بار اس جگہ کی بات کیا ہے لیکن مرکزی حکومت کو ٹیسٹ پے مس نہیں ہے ان لوگوں کے لئے ان کو صرف اللہ اور اللہ کے رسول کا سہارا ہے اگر دنیا میں ان کو کوئی سہارا ہے تو وہ انڈین ارمی کا ہے وہ بھی 100 میں سے 20% باقی اللہ کے برسے یہ لوگ جیتے ہیں ان سے بازار اتنا دور ہے کہ 2 دن یا تین دن لگ جاتے ہیں