گل صاحب آپ، آپ کے بھائی اور آپ کی فیملی ہماری دعاؤں میں ہے اللہ آپ سب کی جدوجہد قبول فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲 Free Imran khan
@zahramedicare3 ай бұрын
Mashallah ❤❤
@ZA-rg4gw3 ай бұрын
Brave family..Pakistan is thankful to you dr saab for all your sacrifice
@abdullaharif77883 ай бұрын
تایا بائڈن اور ماما چائنا"۔ 😂 بہت ہی زبردست تجزیہ گل صاحب، شاندار 👏🏼
@majidbashir96893 ай бұрын
گل صاحب آپ، آپ کے بھائی اور آپ کی فیملی ہماری دعاؤں میں ہے اللہ آپ سب کی جدوجہد قبول فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@nisaryousaf11023 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ کی جُرات اور بہادری کو سلام اسی طرح چٹان کی مانند ڈٹے رہیں۔بہت لمبا سفر ہے اللہﷻ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن اور اس کے ساتھ ہی 👇👇👇👇👇👇👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ہماراملک_فیصلہ_بھی_ہمارا
@tasneemakhtar1263 ай бұрын
امید پاکستان، عمران خان🇵🇰❤🤲🏻💐👍🏻🇵🇰
@abdulshakoor7183 ай бұрын
فائر وال مردہ باد اور فائر وال پر 40 ارب روپے لگانے والوں کو غرق کرے آمین
@masoodahmed2623 ай бұрын
Imran kahn Zindabad Pakistan Zindabad
@PP-kd9vo3 ай бұрын
Mai 2 year ki student ho ap ka bht shukria ap bht brave hain mai allah se ap jaise bnna ki duaa kerti hon apne hme vision diya or hum jaise bachon ko bhi smjh ai k hume bolna hai or mulk k liye kuch kerna hain thank u Dr gill❤
@sammanshahid15463 ай бұрын
Release imran Khan 🏏
@shaguftakokab18743 ай бұрын
اس وقت جتنے لوگ ملک کی سلامتی کےلئے جنگ لڑ رہے ہیں اللہ ان سبکی حفاظت کرے امین
@RanaBilal-ir9es3 ай бұрын
Gill sb ap ny pti worker ko hosla mand rakha.ap ko salute hai
@saeedsandhu5303 ай бұрын
بجلی کے بلوں کے ذریعے لوٹ مار کی گئی ہے. اسکا کوئی حل بھی ہے
@UzairAftab-w6m3 ай бұрын
اسلام وعلیکم گل صاحب! ہماری دعائیں آ پ کے ساتھ ھیں اللّٰہ پاک آپ کو اور آ پ کی فیملی اور عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤
@kanwalnajaf66733 ай бұрын
Dese oldies. ( noon league) n chaudary . Must retire.. N let new pti educated generation run country... Enough is enough
@mrs.waseem76923 ай бұрын
Walikumassalam wrwb 🤲🏼🇵🇰🫶🏻🇵🇸✌🏼🤲🏼free Imran khan and 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
@RazaAli-mu7le3 ай бұрын
عمران خان زندہ آباد ❤❤❤
@SyedMunir-dk9qp3 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کےبہائ کو اللہ تعالیٰ اپنی امان میں رکھے عمران خان زندہ باد گل صاحب زندہ باد
@mrafi-ps2fm3 ай бұрын
I❤ Imran Khan and Shahbaz gill
@sumbulqureshi12523 ай бұрын
@Dr.ShahbazGill اس قدر گھٹن زدہ اور حبس دار ماحول میں آپکے پنجابی vlogs سے ایک خوشگواری کا احساس ہو جاتا ہے اور موڈ اچھا ہو جاتا ہے ورنہ تو ہمیں دل کا دورہِ پڑ جانا تھا۔
@sammanshahid15463 ай бұрын
YA ALLAH Pakistan awaam Par rehm farma hamei chor dakoo zalim firon ki taqat se nijat de AMEEN SUMMA AMEEN 🤲.
@zubiaadil95753 ай бұрын
Release Imran Khan
@tubaranirani22603 ай бұрын
@@zubiaadil9575q%imran khan frse
@husnainlatif54983 ай бұрын
Ameen
@robinakauser22993 ай бұрын
@@zubiaadil9575
@robinakauser22993 ай бұрын
ریلیز عمران خان
@MuhammadShafiq-er9fr3 ай бұрын
عمران خان زندہ باد , Release Imran Khan immediately
@haideraliofficial43183 ай бұрын
Jo Oye Sheera.. Zindabad love you
@IjazAhmed-fq2wf3 ай бұрын
Release Imran Khan Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤
@MuhammadYasir-cs7pd3 ай бұрын
Imran khan zindha baad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@RabeeaBashir3 ай бұрын
Imran khan zindabad
@masoodakhterkhan35573 ай бұрын
Imran Khan.imran Khan only Imran Khan Pakistani leader
@sanaabbas-gb5ez3 ай бұрын
Release Imran khan❤
@syedhassanmujtabajafri14353 ай бұрын
گل صاحب فیصل آباد DC فیصل آباد ہر مارٹ سے 2500 فیس وصول کر کے مریم کی تصویر لگا رہے۔ جو بھی چیز پلاسٹک شاپر میں پیک ہوتی اس کو اٹھا کے پیچھے رکھوا دیتے اور جو پیسے دیتے اسے بیچنے دے رہے بس
@ZaheerKhan-kl1sp3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@ShaukatAli-mu7bs3 ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@mohammadnaeemuddin27833 ай бұрын
بہت ہی اعلیُ ویلاگ
@adeelnajam31843 ай бұрын
RELEASE Imran Khan sahib zindabad
@TariqMahmood-lq3gv3 ай бұрын
Pakistan źindabad
@kosariqbal32103 ай бұрын
Gill Sab.. ❤❤❤❤❤❤KOSAR IQBAL BUTT OF MOHRI PIR BUKHSH HARIPUR.HAZARA.PAKISTAN.......❤❤❤❤❤❤IMRAN KHAN ZINDABAD....❤❤❤❤❤PAKISTAN ZINDABAD... ❤❤❤❤❤❤
گل صاحب آپ کی یہ کاوش قابل احترام اور قابل ستائش ہے
@malik381shahzad33 ай бұрын
Imran Khan
@humeramurtaza81493 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب تسی عام پاکستانی دے دل تے راج کرن آلے چنیدہ سیاسی شخصیات اچ شامل ہو اللہ خیر کرے تے سارے خاندان نوں اپنی حفاظت اچ رکھے قوم اک اک اذیت دی گواہ اے تے تہاڈی قرض دار اے اللہ تہانوں اپنی امان ٹھنڈی چھاں تلے رکھے آمین ثم آمین
@mansurkhan44443 ай бұрын
ھمیں اب تو آنکھیں کھول لینی چاھِئے۔ بھت وقت گزر چکا ھے۔
@mriaz-g6f3 ай бұрын
گل صاحب ویری گڈ بہت خوب ماشاءاللہ❤❤❤❤❤ خان ذندہ اباد❤❤میرا لیڈر خان پاکستان کی جان خان ان❤❤❤❤🎉🎉❤❤🎉🎉❤❤
@aamnakhan60833 ай бұрын
Imran Riaz ko kaho ka Jo usko pakra tha uska hall batae😢😢😢😢
@TanveerAhmad-n8k3 ай бұрын
Imran Khan zindabad
@ZaibUnNisa-ep3rl3 ай бұрын
I love you pit ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@farakhabbasshah47043 ай бұрын
Release Imran khan
@MOTIVATOR-713 ай бұрын
السلام علیکم گل صاحب آج ٹاون شپ ماڈل بازار جانا ھوا وہاں مریم نواز کی فلیکس بازی کی گئی تھی لیکن جو سب سے اہم بات ھے وہ ھے وہاں سبزی اور فروٹ بہت کم ھو جانا اور معیار بھی بہت زیادہ گر گیا ھے لیکن باجی کمپنی کی مشہوری کے لیے محنت شروع کر رکھی ھے اور سستے سٹال پہلے سے بہت کم ھو گئے ہیں اور جو دکاندار اب وہاں سٹال لگائے بیٹھے ہیں ان کے پاس انتہائی غیر معیاری اور بہت کم مال ھوتا ھے۔ اس کی ساری وجہ مہنگائی سمجھ آرہی ھے۔ لیکن یہاں فارم 47 بالکل خاموش ھے۔
@muhammadyaqoob43273 ай бұрын
اللّٰہ الحق ہے وہ سچ کا خدا ہے انشاءاللہ فتح عوام کی ہی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زنداباد پاک آرمی زنداباد کپتان تیری عظمت کو سلام
@aftabahmed32873 ай бұрын
Release Imran Khan
@waqasqaiser-f9e3 ай бұрын
Release respected imran khan ❤
@muhammadbhatti63263 ай бұрын
@@waqasqaiser-f9e❤
@akhan46933 ай бұрын
#releaseimrankhan
@ArshadJojii3 ай бұрын
Release.lmran.khan
@AsgharAli-tc3iw3 ай бұрын
Khan Allah bless you
@kkkkhawajatahirmehmood88733 ай бұрын
یااللہ پاک عمران خان کورہا۔اورشہبازگل بھائی کواپنی امان اوراستقامت اورحق سچ بتانے کی طاقت پرقائم و دائم رکھنا۔آمین یارب العالمین
@ghalibnazir18923 ай бұрын
السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤
@saeedakhter-e4b3 ай бұрын
آپ برائے مہربانی کرکے صرف عمران خان کی رہائی پر زیادہ زور دیا کریں فی الحال نواز شریف خاندان اور زرداری خاندان پر تنقید یا الزام تراشیاں کرنے سے آپ کے بھائی کے لیے مشکلات پیدا ہوگئی ہیں کیونکہ انکے پیچھے فوجی قیادت کا ڈنڈا چل رہا ہے یہ میری تجویز ہے آگے آپ جو مناسب ہو کریں اللہ تعالی آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا
@Despardes-sf6rb3 ай бұрын
Salam Everyone good morning Sisters brothers ❤️ from Glasgow Scotland uk 🇬🇧, bhout duin Pakistan k liye imran Khan ,bahi ap ka KZbin Channel Insh Allah hum sab ke duin hain or Allah k Hawley hain, hum Sab es Channel k sath hain
@zainulabedin88333 ай бұрын
گل صاحب ن لیگ آج کل امریکن کانگرس میں پیش ۂونے والی قرارداد پر پراپےگنڈا کر رہی ہے کہ سائفر کی طرح یہ قرارداد بھی پاکستان کے ماعملات میں مداخلت ہے براے مہربانی اس کا جواب دے
@ahmadbhutta30733 ай бұрын
Dr Shahbaz gill zindhbad
@parveennaqvi25493 ай бұрын
Release Imran Khan and Shahbaz gill brother
@khalidnaz49483 ай бұрын
Free imran
@galynapodolian19903 ай бұрын
جٹ جیا راٹھ نی جے تھڑے نہ گل سنی سی ۔ ہن توانوں ویخ کے پک او گیا تسی اپنی گل تے کھلو کے دسیا جٹ اینج کھلوندہ۔میں جرمن توں تواڈای گل چیچ نال سننا تے تسی ساڈے قن کھولدے او پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤
@suhailakbar15383 ай бұрын
جزاک اللہ
@syedhassanmujtabajafri14353 ай бұрын
السلام علیکم۔۔ بہت چنگا کم کردے پے او تسی گل صاحب۔۔ خوش تے آباد رہوو
@Gulraiz-z8z3 ай бұрын
Gill sb timber mafia ty v roshni pao es paasy Hali thoda tiyan nai gya lagda a🤔🤔🤔🤔🤔
@aaansfsata3723 ай бұрын
صفحہ نمبر 1 ۔ اتوار 30 جون 2024ء عیسوی شمسی، 30 احسان 1403ہش ہجری شمسی، 23 ذوالحج 1445ھ ہجری قمری، 17 ہاڑ 2080ب بکرمی، 🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹 ❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺❤️ ۔ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻 🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🌹 ❤❤۔ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️ 🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ، ◀️◀️ اسٹیبلیشمینٹ نے کتے پالے۔ (موتی چھو) پر بھونکنے والے، (موتی sit) پر چپ رہنے والے دہشت گرد مولوی۔ ◀️◀️ مذہب کے نام پر ہمارے لوگ اتنی عبادت نہیں کرتے جتنی نفرت کرتے ہیں!، ڈاکٹر علی شریعتی ۔ ◀️◀️ اگر آپ لوگ اپنی آنے والی نسل کو تنگ نظری, غیر سائنسی سوچ اور جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبنے اور ڈوبانے کی بجائے شعور اور تنقیدی سوچ پروان چڑھانا چاہتے ہیں تو نیچے دی گئی فہرست میں موجود تمام شخصیات کی تعلیمات اور شخصیت پرستی سے دور رکھیں اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کریں... ◀️◀️ ٹرانسپورٹ صرف روڈ ٹیکس اور موٹروے چلان کی مد میں 24 گھنٹوں میں دو ارب روپے اور ایک ماہ 60 ارب روپے دے رہی ھے اور پھر بھی ڈراٸیور کی عزت نہیں اور پھر بھی پاکستان کنگال کیوں ہے؟ ◀️◀️ عورت کو اگر ایک دن کے لیئے مرد کی آنکھیں لگادی جائیں۔ تو وہ اگلے دن سے خود کو سات کپڑوں میں لپیٹ کر باہر نکلے گی۔ ◀️◀️ عوامی خدمت کا منفرد انداز لاکھوں کا بجلی کا بل، فیصل کریم کنڈی کا گھر گورنر ہاؤس میں تبدیل پاکستانیوں پیپلز پارٹی کی لوٹ مار دیکھ لیں، یہ کس منہ سے عوام کی خدمت کرنے کے دعوے کرتے ہیں۔۔ 21 لاکھ کا بل آنے کے بعد گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کے ذاتی گھر کو سرکاری رہائش گاہ قرار دیدیا گیا یوں اب بل سرکاری کھاتے سے ادا ہوجائے گا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ذاتی رہائش گاہ کو گورنر ہاؤس قرار دے دیا۔ گورنر سیکرٹریٹ سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق کنڈی ہاؤس کا خرچ گورنر ہاؤس پشاور کے بجٹ سے ادا کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی کی ذاتی رہائش گاہ پیسکو کا نادہندہ بھی ہے، پیسکو کے 21 لاکھ روپے کے بقایاجات گورنر ہاؤس کو ادا کرنا ہونگے ۔ ◀️◀️ 🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ، 🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ، 🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 🌹دعا گو ، 🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔ صفحہ نمبر 1 ۔❤
@WaqaasJani3 ай бұрын
Rlese Imran Khan
@aaansfsata3723 ай бұрын
صفحہ نمبر 1 ۔ ہفتہ 29 جون 2024ء عیسوی شمسی، 29 احسان 1403ہش ہجری شمسی، 22 ذوالحج 1445ھ ہجری قمری، 16 ہاڑ 2080ب بکرمی، 🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹 ❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺❤️ ۔ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻 🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🌹 ❤❤۔ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️ 🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ، ◀️◀️ قاضی صاحب، آپ فیصل واوڈا کی امی ہی بن جاؤ ، اگر آپ نے اپنی ساری محبت ان پر ہی نچھاور کرنی ہے تو۔ ◀️◀️ یہ اوپر نیچے ہونے والے واقعات مثلاً، ترکیہ میں فوجی بغاوت کچلنا، سری لنکا میں اقتدار کے ایوانوں پر عوام کا قبضہ، کینیا میں مہنگائی کے خلاف عوام کے احتجاج کے نتیجہ میں اقتدار کی منتقلی، بولیویا کی فوجی بغاوت کا کچلا جانا وغیرہ یوں ہی رونما نہیں ہو رہے، بلکہ یہ واقعات رونما کر کے اللہ تعالٰی پاکستانی عوام کو جگانا چاہ رہا ہے کہ، اب تم بھی خواب غفلت سے جاگ جاؤ، مگر لگتا ہے یہ قوم ستو پی کر سوئی ہوئی مردار قوم ہے، یہ قوم سو جوتے 👟 بھی کھائے گی اور سو پیاز بھی گھائے گی، لیکن اپنے حقوق کے لیئے لیڈر کے بغیر کبھی بھی نہیں نکلے گی۔ لیڈر تو خود غیر قانونی کارروائی کرکے حراست میں رکھا گیا ہوا ہے وہ کیسے تمہیں نکالے گا، اب تمہیں اپنی آزادی 🗽 کے لیئے خود نکنا ہو گا، اگر تم آزادی 🗽 چاہتے ہو تب ۔ ◀️◀️ جب تک قانون نہیں بدلا جائیگا، باری باری سب کو کافر کہہ کر مارا جائے گا۔ ◀️◀️ امریکہ سفر طاقت ایسا نہیں بنا وہاں کے عوام نے ملک کے ساتھ دیا اور وہاں عزت عوام کی ہوتی ہے فوج کی نہیں فوج کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں امریکہ میں ایک بس ڈرائیور نے ایک فوجی اہلکار کو بس کے اندر وردی میں دیکھ کر فوجی اہلکار سے وردی اتار کر بس سے نیچے اتار دیا۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر سمجھ آتی ہے کہ عمران خان نیازی جو یہ کہتا ہے کہ فوج مجھ سے زیادہ ضروری ہے، عمران خان نیازی اپنی یہ بات جمہوریت کے نقطہ نظر سے بالکل غلط کہتا ہے۔ پاکستان میں بھی فوج اور پولیس کو پبلک ٹرانسپورٹ سروس میں وردی کے ساتھ سفر کرنے پر پابندی عائد ہونا چاہیئے، اسی طرح سے فوج اور اسٹیبلیشمینٹ کا غرور اور تکبر ٹوٹے گا، اور وہ عوام کے خدمت گار بنے گے۔ ◀️◀️ 🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ، 🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ، 🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 🌹دعا گو ، 🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔ صفحہ نمبر 1 ۔❤
@ghazalaarif98103 ай бұрын
Why is Mariam wasting millions on her self publicity, daily half page advertisements in every newspaper while we beg IMF for running this country
@allahissupremepower.36343 ай бұрын
It is not his fault that people are not aware.That's problem.
@MuhammadTayyab-iv4rd3 ай бұрын
اسلۓ کہ وہ کھاتے ہیں تو لگاتے بھی تو ہیں ۔😂😂😂۲
@ZA-rg4gw3 ай бұрын
She is nothing but a corrupt family puppet
@tasleemsahu82183 ай бұрын
گل صاحب اس دفعہ بھی عظمی کاردار کا بیان آئے گا کہ مجھے بھوک لگی تھی اور میں حلوہ پوری کھانے کےلیے اٹھ گئی تھی
@naeemshehryar93563 ай бұрын
عمران خان کی رھائی کمیٹی تشکیل دی جائے اور پوری دنیا میں اس کے ممبرز تعینات کیۓ جائیں۔ پنجاب کیلیۓ میں۔اپنی خدمات پیش کرتا ھوں۔
@ZahidKhan-xu3um3 ай бұрын
صرف فوجی ہی پلاٹ خرید اور بیچ سکے گے ساری عیاشی افسروں اور فوجیوں کے لیے ہے عوام تو ان سب کی غلام ہے صرف ان اور ان کے بچوں کے لیے کام کرے گے اب بھی عوام اپنی حق کے لیے باہر نہ آئی تو مبارک ہو پھر آپ کی نسل بھی پھر ان کے بچوں کی غلام ہو گی
@maryamrasheed7563 ай бұрын
گل صاحب اکٹر نیائیں دی زمین وچ لوک بیہک بٹھاندے نیں تاکہ جانوراں دے زمین وچ کجھ دن رہن نال کھاد کھود زمین نون فری وچ لبھ جاندی اے۔ ایس کم وی میاں صاب آسکدے نے😂😂
@ALIHASNAIN-qq3xb3 ай бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب انا اعطینک الکوثر کے صدقے عمران خان کو رہائی عطاء کر اور عزت سے نواز اور ہمارے ملک کی صدارت سے سرفراز فرما آمین تاکہ تیرا نظام عدل و انصاف اس ملک میں نافذ کر سکے جہاں سب کیلئے برابر کا انصاف مہیا آ سکے آمین یا رب العالمین
@Yaadgaar24493 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کو چوروں غدروں سے اپنے حفظ و امان میں رکھے
@khalilahmed36083 ай бұрын
Thanks ❤عمران خان زندہ باد❤😊 ameen ❤😊🎉🎉
@nadeemahmed-qq3qi3 ай бұрын
گل صاحب! آپ چونکہ اشرافیہ سے تعلق نہیں رکھتے اس لیے یہ سب کے خلاف ہیں
@DrAdnanUmar3 ай бұрын
گل صاحب آپ کے بھائی کے لیے مسلسل آواز اٹھائ ہماری پولیس چوکی کی اتنی اوقات نہیں کے وہ ہمیں کچھ کہہ سکے پہلے مجھے دو دفعہ کال آئی کے غلام شبیر گل تیرا ماما لگتا ہے جو تم باز نہیں آتے میں نے مزید آواز اٹھائی تو کال پر بہت نازیبا الفاظ استعمال ہوئے جو کوئی انسان سنے تو وہ خودکشی کے مترادف کوئی کام کر لے لیکن میں باز نہیں آیا تو میری تلونڈی چوکی ضلع قصور کی پولیس نے مجھے بغیر کسی وارنٹ اور چارجز کے گرفتار کیا اور 2 گھنٹے مسلسل تشدد کیا اور پھر چھوڑ دیا 8 دن ہو چکے ہیں میرے جسم پر نشان ابھی تک ویسے ہیں لیکن میں آواز اٹھا رہا ہوں بدلے میں آپ سے ایک سوال پوچھا اور کم از کم 15 ولاگز میں پوچھا لیکن مجھے جواب نہیں دیا آپ نے آج بھی وہ سوال پوچھا ہے۔ میں خان صاحب کے بعد آپ کو اپنا آئیڈیل مانتا ہوں آپ کا کوئی ایسا ولاگ نہیں جس پر میرا کمنٹ نہ ہو آپ ایسے فین کو اس طرح نظر انداز کریں گے تو پھر اللہ نہ کریں میرے دل میں آپ کے لیے عزت نہ رہے یا ہم آپ سے دور ہو جائے خیر اس کمنٹ کا مطلب صرف آپ کو بتانا تھا کے آپ سے کتنی محبت ہے آپ میرا یہ کمنٹ نہ سنائے بلکہ اس سے پہلے والے کمنٹ میں جو سوال ہے بجلی سے مطلق وہ لازمی سنائے اگلے ولاگ میں آپ نے وہ سوال نہ سنایا تو میں آپ کے ولاگز دیکھوں گا ضرور لیکن کوئی کمنٹ نہیں کرو گا❤
کسان لوٹ لیا گیا سرے عام بوریاں بیچی گئیں گندم مکئی دھان سرسوں سورج مکھی کی قیمتیں زمین بوس ۔گنے کے ساتھ نہ جانے کیا کریں گے؟
@MohammadAbubakarAli3 ай бұрын
کسان لوٹ لیا گیا سرے عام بوریاں بیچی گئیں گندم مکئی دھان سرسوں سورج مکھی کی قیمتیں زمین بوس ۔گنے کے ساتھ نہ جانے کیا کریں گے؟
@MohammedAmin-g2y3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤Imran khan zunda bad
@kareem.25693 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آڑھتی ای نہیں کسی ھور دی موجاں لگ گئی اے
@MuhammadAsghar-o3m3 ай бұрын
ImrnKhan Great Leader ALLAH Save
@malikarbaz73963 ай бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر گل صاحب میں نے دو تین دن سے خبروں میں دیکھا ہے پاکستان میں قانون ایا ہے دو شادیوں والا تو جو غریب انسان ہے وہ تو دوسری شادی کر نہیں سکتا اگر کر لے گا تو پہلی والی سے جو ہے روز مار کھائے گا اس پر اپ کیا رائے دیں گے اپ کا کیا تجزیہ ہے اس پر کیا ہو سکتا ہے
@MuhammadIqbal-yl9ml3 ай бұрын
ریلیز عمران خان ۔ عمران خان اے گریٹ لیڈر ۔ عمران خان صاحب ایک سچا دیانتدار انسان ہے ۔
@Khokhar-y8z3 ай бұрын
great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad great leader Imran Khan zinda baad
@Ibrahimhaider127743 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اس ملک کو سلامت رکھے نیک اللہ سے ڈرنے والے لوگ حکمران بنے امین 😰🏏🕋🏏🕋🏏🕋🏏
@Aminagull5133 ай бұрын
سر جی پارٹی رہنماؤں کو سمجھاؤں کہ ہوش کے ناخن لیں اس وقت مل کر کام کریں اتفاق میں برکت والی کہانی سنائیں
@kosarkhawaja35353 ай бұрын
رب دی مہربانی نال آپاں نوُں تے پنجابی وی لاگ👍🏼ٹیکہ
@fidahussain-xu9ev3 ай бұрын
عمران خان زندہ باد تے عمران خان نوں رہا کرو ۔۔۔گل بھرا خوش رہوو ❤❤❤❤
@ahmedfarazvirk3 ай бұрын
گل صاحب ایران میں الیکشن ہوا ہے اس پر بھی تھوڑی سی بریفنگ دے دیں شکریہ
کسانوں کو اپنے حق کے لئے باہر نکلنا ہو گا جیسے کشمیر, بولیویا, کینیا, یا اس سے پہلے ترکی میں کیا گیا ورنہ کچھ نہیں ہونا
@faisalmahmood83123 ай бұрын
Release IK , Pakistan Zinda Baad
@AsgharAli-tc3iw3 ай бұрын
Imran khan Allah bless you
@AsgharAli-tc3iw3 ай бұрын
Imran khan Allah bless you
@kanwalnajaf66733 ай бұрын
Much awaited vlog ❤❤
@NabeelAhmed-xl8rm3 ай бұрын
AOA dr sahab, main vi urdu speaking ghr ta aklota ty akhri munda ni , islamabad to rehna pr punjabi nae sikhi kddi ,ty halay tuada vlog vekh vekh ki koshish krda ni , punjabi awaeeni bdnam ni kehn to bohat mithi zuban ai agr bolnay waly da dill saafo . Morover you a& gang of 4 are the onlyyoutube journalist i listen to so keep up the spectacular work and may Allah SWT give you more strength . FREE IMRAN KHAN so we can get a FREE PAKISTAN & a FREE independent and lively GAZA
@pervezminhas3 ай бұрын
وعلیکم سلام 🌹 سونیاں ویرا جی آیانوں ✌🏻✌🏻✌🏻 بلجیم
@sarwerabdulrasheed53873 ай бұрын
@Dr.Shahbaz Gill Punjabi Sir Meri apse request hai k Ap SB overseas mill kr New York k Times square ki screens pr PM Imran Khan k posters lagvayein 🙏❤️