Рет қаралды 120,923
کیا آپ جانتے ہیں جزائر انڈمان جہاں کالے پانی کی سزا ملتی تھی، وہاں کسی انگریز وائسرائے کا قتل بھی ہوا تھا؟ اور یہ سب کسی آزاد انسان نے نہیں، بلکہ وہیں سزایافتہ ایک قیدی نے کیا تھا؟ تاریخ کا یہ انوکھا واقعہ آپ کو سنا رہی ہیں ہماری ساتھی ہدیٰ اکرام اس پوڈکاسٹ میں
مصنف: ریحان فضل
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#History #LordMayo #Andaman
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR