Allah pak jaant ul fardoos nassb Kary mufti Saab ko
@binmohammed60322 жыл бұрын
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ
@SamiUllah-kd9rq2 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ
@freefiregame65602 жыл бұрын
Allah mery peyare ustaad ko jannaat naseb kare
@misrikhankhatir37072 жыл бұрын
Aameen
@binmohammed60322 жыл бұрын
کمنٹ اردو میں لکھیں تو اچھا ہے شکریہ اور بہت بہت شکریہ اور پاکستانی بنیں اور پاکستانی ہونے کا پورا ثبوت پیش کریں
@mdismailhussaini502 жыл бұрын
Mashallah Mufti sahab
@abdulhaey4492 Жыл бұрын
اللہ پاک مغفرت اوراعذازکااعلی مقام عطا فرمائیں آمین
@AdamAdam-fi2uh2 жыл бұрын
اللہ کی مفتی صاحب پر رحمتیں ہو
@farrukhjaved40242 жыл бұрын
Shahjahan k daur mn kb jahaz hotey they
@farrukhjaved40242 жыл бұрын
MUFTY MÀHMOOD KANGRESE THA Quid e Azam k khilaaf tha
@farrukhjaved40242 жыл бұрын
Yey bakwaas kr raha hey
@mumardaima32882 жыл бұрын
الله اکبر
@abuzargaffari313 Жыл бұрын
بیان بہت ہی عمدہ ہے مگر مفتی زرولی صاحب ، جن ، تاج محل کی تصاویر ضروری نہیں ہیں ۔ ان تصاویر کی وجہ سے اس کلپ کو معتبر لوگوں میں شئیر کرنے کو شرم محسوس ہو رہی ہے
@fatimafatima-ov2hg2 жыл бұрын
Keya ya zinda haan ? Jab daerss suno attny zeda advertised hoty haan gussa Ata hay bech may rokawt
@u.kpakhtoon516210 ай бұрын
Nhi
@72987202062 жыл бұрын
💖❤💖❤💖❤💖
@shamimanjum3615 Жыл бұрын
Allah kiasa logh dunya mai piyada kia
@user-vr6hp8eo7d Жыл бұрын
Shah jahan is a wali allah. Did he tell it
@lutfurrehman9922 жыл бұрын
Allah tala jannatul firdos ata frmay. Aameen
@NazeirAhmedNazeirAhmed6 ай бұрын
Allah pak jannatul firdaus mein jagata farmae
@atefasadpidim55802 жыл бұрын
Bangal main kabh Sheikh Hussain Ahmad Madani ka bezzati huwa? Arshad Madani, Asjad Madani,Ashad Rashidi avibi Bangladesh main tashrif rakhte hain, takrir karta hain.
@fjgfh68762 жыл бұрын
Allah hazrat ko jannat ata kre aamin
@Abdulalghaffar2 жыл бұрын
تاج محل کا تو اس میں کوئی ذکر نہیں
@idreesmengal2375 ай бұрын
Is mufti k pass koi karamat nai tha sewia buttan hasad aour fatwa k isma aour illayas Qadri ma koi ferk nai khudara isko mazead ghunagar na karan Abu bakar Umer Usman Ali na kai janat ka tazkara nai ka sewa Rasool kareem k
@paaras642 жыл бұрын
اولوالعزم پیغمبر سیدنا نوح نبینا و علیہ السلام کے گھر کنعان پیدا ہوا ۔ فاتح ایران سیدنا سعد بن وقاص رضی اللّٰہ عنہ کے گھر عمرو بن سعد پیدا ہوا ۔ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے گھر میں یزید پیدا ہوا اور مفتی محمود کے گھر یزید پلید لعنتی (جھوٹا) اور دنیا کا کتا (بلعم بن باعوراء) فضل رامان پیدا ہوا!!!
@mdsharib20082 жыл бұрын
اپنے ایمان کا جائزہ لیجئیے محترم
@paaras642 жыл бұрын
@@mdsharib2008 کیا سیدنا نوح علیہ السلام کے گھر میں کنعان نہیں پیدا ہوا؟ کیا سعد بن وقاص رضی اللّٰہ عنہ کے گھر میں عمرو بن سعد کہ جسکے شر سے سعد بن وقاص رضی اللّٰہ عنہ پناہ مانگتے تھے، نہیں پیدا ہوا؟ کیا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے گھر یزید نہیں پیدا ہوا کہ جسکے دور حکومت میں امام حسین علیہ السلام و رضی اللّٰہ عنہ اور انکا خاندان قتل ہوا، واقعہ ہرہ ہوا؟ اور کیا قرآن حکیم میں الله تعالیٰ نے کاذب پر لعنت نہیں فرمائی، علمائے سوء کو دنیا کے کتے نہیں کہا؟؟؟ نوٹ:- میں اپنے ایمان کی فکر تو تب کروں جب میرے اوپر لکھے گئے سوالات بہتان یا دروغ گوئی ہو!
@ohmyhopeallah4250 Жыл бұрын
Ulma ko Haq hai k wo apas mein ikhtilaf rakhaen q k Allah ne Hazoor S.A.W ko farma diya tha k ap ki ummat mein ikhtilaf hoga firqon mein batay gi lekin yeah Haq Sirf ulma ko hai k wo aek dusray SE ikhtilaf rakhen. Kia ap aek alim hain? Agr nhi to ap ko koi Haq nhi pohanchta k UN k Liye is qisam ka lab o lehja istemal Karen muqabla ya tanqeed mein barabar hona laazim hai wo aek alim hain JB ap k pas UN jitna ilm hi nhi to ap kesay UN k khilaf itna nashaista lab o lehja istemal kr saktay hain . Thik hai ap ki tabiyat nhi maanti UN ko sunnay ko mat sunen. Mgr is Tarah SE ghair ikhlaqi Alfaaz ka istemal ap ki shakhsoyat ko daagh Daar banata hai aur islam mein gaali denay ki wesay bhi sakht mamaniyat hai.
@paaras64 Жыл бұрын
@@ohmyhopeallah4250 جنرلی آپ کی رائے سے متفق ہوں مگر فضل رامان ایک تو عالم دین نہیں، دوسرے وہ ایک کھلا کاذب، بہتان طراز اور دین کو دنیا کے عوض بیچنے والا شخص ہے ۔ مطلب، مرزا غلام احمد قادیانی میں اور فضل رامان جیسے مولویوں میں اگر تفریق ہے تو صرف نبوت کا دعویٰ نہ کرنے کا! یعنی مرزا غلام احمد قادیانی بھی ایک کاذب، بہتان طراز اور دین کو دنیا کے لیئے نہ صرف بیچنے والا بلکہ نبوت پر ڈاکہ ڈالنے اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی حیات کے بارے میں شکوک وشبہات پیدا کرنے والا بدنما کردار تھا تو دوسری طرف اگرچہ یزید فضل رامان اور ان جیسے دیگر بزعم خود علماء نے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی حیات کے بارے میں اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کے حوالے سے اگرچہ خود سے تو کوئی منفی قدم نہیں اٹھایا مگر جب سرٹیفائیڈ چور، اشتہاری، فراری اور بگھوڑے نواز لوہار کے دور حکومت میں ختم نبوت کے حلف نامے پر ڈاکہ زنی کی گئی تو یہ بدبخت دنیا کا کتا (یہ خطاب قرآن حکیم نے عالم سوء کو سورۃ الاعراف کی آیات مبارکہ 175 اور 176 میں دیا ہے) منہ میں گھنگیاں ڈال کر اسمبلی میں بیٹھا تھا ۔ دوسری طرف کاذبین کو الله تعالیٰ نے لعنتی قرار دیا ہے، میں نے نہیں! علمائے دین ہمارے سروں کا تاج ہیں اور اگر وہ بدعتی اور مشرکانہ عقائد کے عامل نہ ہوں تو ادب کے پیرائے میں رہتے ہوئے بعض معاملات میں ان سے اختلاف بھی کرتا ہوں مگر کاذب یعنی لعنتی اور دنیا کے کتے فضل رامان سے شدید نفرت کرتا ہوں ۔