سو سے اوپر جانا اس کے لئے بھت ہی مشکل ہے ،فرنٹ لوک اچھی ہے پیچھے سے دیکھنے کے قابل نہیں، مجبوری ہے کیا کریں ہنڈا اور یاماہا مفت میں کمانا چاہتی ہیں ،55 مائیلیج بلکل نہیں دیتی بلکہ 35 40 اس کی مائیلیج ہے کوئی بہترین نہیں ،مرے پاس ہے میں گوادر تک سفر کرچکا ہوں ،اسلام آباد گوادر آنا جانا تقریبا چارہزار پانچ کلومیٹر بنتے ہیں اور چائنا بارڈر تک سفر کر چکا ہوں بس مجبوری کی حالت میں قبول ہے ،کوئی اور آپشن تو ہے ہی نہیں ۔یاماہا 125 ایک کمزور بائیک ہے ، شہر کے لئے ٹھیک ہے مگر باہر مت لیجائیں ۔