اس نے مٹی صاف نہیں کی لو ہے والی سیٹ کی اس پاس کوئی نہیں آئےگا
@Talash-e-khaswithHaris8 ай бұрын
بھائی اس نے مٹی صاف کی تھی مگر ویڈیو کو شارٹ کرکے لگانے کی وجہ سے کچھ کلپس نہیں ویڈیو میں ڈالے گئے مگر اپ کا پیغام اس بھائی کو ایک دفعہ پہنچا دیں گے اور اپ اس کے پاس جائیں اور چکر لگائیں اور اپنا کام کروائیں اور جو چیزیں اپ کو اچھی نہیں لگی اس کو اپنے سامنے توجہ سے بہتر کروائیں۔ ❤ انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے ایک اور ویڈیو اپ کے لئے بنواؤں گا انشاء اللہ اپ کو اچھی لگے گی
@sh.mh.naeemnaeem99988 ай бұрын
کام ٹھیک نہیں زنگ کو صاف کرتا رنگ کرتا پھر اس کا گولا نیا لگاتا جو باہر نکل گیا تھا پیسے زیادہ کر لیتا لیکن کام ٹھیک کرتا
@Talash-e-khaswithHaris8 ай бұрын
بھائی کام اچھا کیا ہے زنگ صاف کیا تھا جہاں زنگ لگا ہو وہ مکمل طور پر صاف نہیں ہوتا اور رنگ اس لیے نہیں کیا کیونکہ میں اتنی زیادہ دیر رنگ کے سوکھنے کا انتظار نہیں کر سکتا تھا اس بندے کا کام تسلی بخش ہے کیونکہ میں نے اپنی انکھوں کے سامنے کروایا ہے اور مجھے اس کا کام اس قدر پسند ایا ہے جس پر میں ویڈیو بنانے پر مجبور تھا