Allah hamare qaum ki hifazat kare aur aise luteron se bachaye sarkar tajusshariyah ke name se jo aaj dukaan khol baithe hain unka hashr bhot bura hoga
@MdArshad-sm6hd3 ай бұрын
A
@mubarakraza75263 ай бұрын
السلام علیکم علماء کرام کے بارگاہ میں عرض ہے کہ مجھے ایک شخص نے پوچھا حافظ ابن کثیر کی اہل سنت والجماعت کے نزدیک کیا اہمیت ہے کہ وہ سنی ہے یا بد مذہب ایک مولانا صاحب نے بتایا کہ حافظ ابن کثیر ابن تیمیہ کے شاگرد تھے اگر وہ بد مذہب تھے تو ان کے کتابوں کا حوالہ سنی علماء کیوں دیتے ہیں۔ ایک اور سوال تفسیر ابنِ کثیر اور تاریخ ابن کثیر کا پڑھنا کیسا ہے۔ ان سوالوں کا تفصیل سے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔ السلام علیکم
@QadriRizvi9113 ай бұрын
حضرت! ووٹ ڈالتے وقت جو سیاحی سے ہاتھ پر نشان لگایا جاتا ہے وہ لگ بھگ تین یا زیادہ دن رہتی ہے ان ایام میں وزو یا غسل ہو گا۔ اگر عزر پیش کیا جاے کیا حکم ہے