وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ واہ لالہ جی واہ
@hashmihashmi56083 ай бұрын
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
@SKFVentures3 ай бұрын
Sir is society main ya is jaisi pur sukoon society main achhi haalat main ghar dikhaain jis main renovation ki zaroorat na ho. Saaf suthray Ground + 1 hon aur corner hon to bhee achha hai. Shukriya
@ParadisePropertyAdvisor3 ай бұрын
جی میرے پاس یہاں بہت سے اچھے مکان بنے ہوئے ہیں لیکن وہ پھر بہت مہنگے ہیں
@ziakwt44003 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@awaiskhattak11222 ай бұрын
a type b type awar c type main kya faraq hay aap ky vedio aksar sunta hon
@ParadisePropertyAdvisor2 ай бұрын
یہ سی ٹائپ گھر ہے سی ٹائپ گھر میں دو بیڈ روم ایک ڈرائنگ روم ایک ٹی وی لاؤنج ایک کچن دو واش روم ہوتے ہیں فرنٹ پہ اور بیک پہ گیلری ہوتی ہے اے ٹائپ گھر میں ایک بیڈ روم ایک ڈرائنگ روم ایک ٹی وی لانچ ایک کچن دو واش روم ہوتے ہیں دونوں کا پلاٹ پانچ مرلے ہوتا ہے لیکن سی ٹائپ سارا کورڈ ایریا ہوتا ہے اور اے ٹائپ صرف ساڑھے تین مرلے کوڈ ایریا اتا ہے
@MuhammadImran-xg4yq2 ай бұрын
Asalam o alaikum. Society main registri intiqal hay ya nain?
@ParadisePropertyAdvisor2 ай бұрын
سوسائٹی میں بہت کم گھر رجسٹری انتقال والے ہیں
@waqasjavaid24203 ай бұрын
Gas lgi hui hy? Pani ka bore kon sa hua hy?
@ParadisePropertyAdvisor3 ай бұрын
اس گھر میں گیس نہیں لگی ہوئی انہوں نے دوسرے ساتھ والے گھر سے گیس لی ہوئی تھی
@ehsankhan82372 ай бұрын
Is k samne wala ghar ki bat kare jo white and red wala Coller howa he.
@ParadisePropertyAdvisor2 ай бұрын
وہ بندہ سیل نہیں کر رہا
@wasifhussain4883 ай бұрын
Aslamo alekum
@ParadisePropertyAdvisor2 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@SamiUk-k7j3 ай бұрын
İs gahr main jinnat to Nahin ?
@NajeebKhan-wk5wd3 ай бұрын
منظور بھائی ڈیمانڈ کیا ھے
@ParadisePropertyAdvisor2 ай бұрын
نجیب خان بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے ڈیمانڈ اوپر لکھی ہوئی ہے نا جی 60 لاکھ ڈیمانڈ ہے
@arshadishaq62213 ай бұрын
Idhr Zameen lease ki h ???
@ParadisePropertyAdvisor3 ай бұрын
جی یہ لیس کی زمین نہیں ہے
@صادقعلي-ج8ق3 ай бұрын
Noc ka bara ma video bana do ya legal ha ya nahi rajistra intikal ha
@NasirSultan-eq9kc3 ай бұрын
Final price please
@ParadisePropertyAdvisor2 ай бұрын
اپ کسی بھی وقت مجھے کال کر سکتے ہیں ویڈیو کے ٹائٹل کے ساتھ میرا نمبر موجود ہے
@okay95633 ай бұрын
Final last price bta dien
@ParadisePropertyAdvisor3 ай бұрын
پہلے ائیں وزٹ کریں چیز کو دیکھیں اس کے بعد اپنی افر لگائیں ہم نے ڈیمانڈ لگائی ہوئی ہے ویڈیو کے ساتھ
@munirhussainkimmankhan76063 ай бұрын
Sir 35 lakh cash
@AyaanaliAli-k7s3 ай бұрын
Chakri road wali Kisi sid pr na ho .
@mubashirahmed-lu6rd3 ай бұрын
Sir please 45
@khalidmohammad27763 ай бұрын
40 Lake
@shoaibswati53753 ай бұрын
Hamesha ap saim zada ghost haunted jesey ghar q dikhatay ho
@ParadisePropertyAdvisor3 ай бұрын
جو اچھے لگے ہوئے ہیں اپ وہ دیکھ لیں اپ کیوں دیکھتے ہیں اگر اپ کو یہ گھر اچھے نہیں لگتے تو اپ نہ دیکھیں اپ وہ گھر دیکھیں جو میں نے بہت اچھے لگائے ہوئے ہیں میں نے بہت اچھے اچھے بڑے بہترین کوٹھیاں لگائی ہوئی ہیں وہ دیکھ لیں ان میں سیم وغیرہ بالکل بھی نہیں ہے
@Maharchudery13 ай бұрын
Me too 40 lakh cash
@farhathassan77313 ай бұрын
40 lake cash
@mubashirahmed-lu6rd3 ай бұрын
Lastly 47
@Wisamhkhan3 ай бұрын
سلام بھئی 55 لاکھ پلاٹ نہیں دے اور آپ 60 لاکھ مکان دے رھے ھو کوئی تو بات ھے جو سب لوگ یہاں سے بھاگ رھے ھیں۔گیارہ سال پرانا تعمیر شدہ گھر کا موازنا آج کل کے نئے مکان ستے مقابلہ مت کریں ۔اس گھر کی حالت بہت خراب ھے۔یہ مکان کئی یوٹیوبرز نے اپ لوڈ کیا ھے۔
@ParadisePropertyAdvisor3 ай бұрын
جی بہت شکریہ ضرور کیا ہوگا بہت سارے یوٹیوبر نے اپلوڈ کیا ہوگا میں کب کہہ رہا ہوں کہ دوسرے یوٹیوبرز نے یہ اپلوڈ نہیں کیا تو اس میں میں کیا کر سکتا ہوں باقی رہ گئی بات کہ 55 لاکھ کا سوسائٹی پلاٹ نہیں دے رہی تو اس کو سمجھنے کے لیے ویڈیو کو پورا دیکھنا پڑتا ہے ویڈیو پوری دیکھیں تاکہ اپ کو بات سمجھ ا سکے
@mubashirahmed-lu6rd3 ай бұрын
45lakh
@AyaanaliAli-k7s3 ай бұрын
Ye sale ho gaya h
@ParadisePropertyAdvisor3 ай бұрын
نہیں
@mubashirahmed-lu6rd3 ай бұрын
47
@malikfaraz66373 ай бұрын
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم پچاس لاکھ سے زائد کا نہیں اگر ممکن ہو اتنے میں ڈن کرا دیی
@ParadisePropertyAdvisor3 ай бұрын
جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ اتنے میں نہیں دیتے جی زیادہ سے زیادہ کوئی دو ڈھائی لاکھ کا فرق پڑ جائے گا بس