#OC1 fault solution# in this video we learn about vfd/inverter oc1 fault solution (@QTSTech)
Пікірлер: 22
@Laibaarslanvlog3 ай бұрын
Good bhai
@justchill716519 күн бұрын
Assalamualaikom..220v motor hai 3hp ka 3 wire k motor hai 30..40 min baad ol2 ata hai sub setting Karli phir bhi ol2 ata hai
@QTSTech19 күн бұрын
Bhai Apni motor k bearings waghera check kro
@justchill716519 күн бұрын
@@QTSTech sir sab check karli hai phir bhi aaraha ol2 motor bhi theek hai pump bhi
@QTSTech19 күн бұрын
@@justchill7165 apka Vfd to ni grm hota khien?
@justchill716519 күн бұрын
@@QTSTech nahi sir
@justchill716519 күн бұрын
40.35 chalty band hojathi hai ol2 ajati hai amp bhi setting karde phir bhi?
@pinkcolour717Ай бұрын
Invt mn spo ka falt kisy theek kia jay
@QTSTech28 күн бұрын
PB.01 ma ja kr 1 ko zero kr den
@pinkcolour71728 күн бұрын
@@QTSTech nice. hm ny is thra kia hy spo ka fault theek ho gia hy. Thanks
@QTSTech28 күн бұрын
@pinkcolour717 very 👍 good
@tariqideas3 ай бұрын
جس دن بادل ہوں یہ مسئلہ اتا
@QTSTech18 күн бұрын
Pb.04 ki setting set kro aur pB 5 ko 50 pr rkho
@qaisarawan933 ай бұрын
بھائی جان کیا اپ کا نمبر بھی مل سکتا ہے تاکہ میں اپ کو یہ ایکسپلین کر سکوں
@QTSTech3 ай бұрын
03144210773
@qaisarawan933 ай бұрын
دوسرا سوال میرا یہ ہے کہ کیا پی ایف ڈی سے وہ 110 وولٹ نکالے جا سکتے ہیں کیونکہ میرے پاس ایک جاپانی شپ اے سی پڑا ہوا ہے پونے ٹن کا اور وہ 110 ولٹ پر چلتا ہے تو کیا میں وی ایف ڈی کو 220 وولٹ دے کے اؤٹ پٹ میں 110 ولٹ لے سکتا ہوں۔اور فریکوئنسی کا جو ٹائم ہے وہ زیرو کردوں تاکہ فورا 50 پر چلی جائے ان کرنے کی کنڈیشن میں اور فورا زیرو پہ چلی جائے اف کرنے کی کنڈیشن میں
@QTSTech3 ай бұрын
G. bhai ho skta hha
@evlovers009218 күн бұрын
Japani ac kesa chalta hy..es ki 12*12 Kay room Kay leye kitny TN ka Lina chaye..kitna load Lita hy
@QTSTech18 күн бұрын
G chal skta ha 110v pr
@QTSTech18 күн бұрын
@@evlovers0092 1.5 ton ka kafi ha
@qaisarawan933 ай бұрын
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہے خیریت سے ہیں ۔میں نے ڈیڑھ ہارس پاور کی سنگل فیز پانی کی میزائل موٹر کو وی ایف ڈی کے ساتھ چلانا ہے۔ کیا میں 3 فیز کی 2.2 ہارس پاور یا کلو واٹ کی وی ایف ڈی کو اس کے ساتھ چلا سکتا ہوں ان پٹ میں میں سنگل فیز 220 وولٹ دوں گا اور اؤٹ پٹ میں مجھے 220 ولٹ ویری ایبل فریکوئینسی میں ملیں گے۔ مجھے کسی نے مشورہ دیا ہے کہ اگر اپ نے 1.6 ہارس پاور کی سنگل فیز موٹر چلانی ہے تو اپ کو سیون کلو واٹ تھری فیز وی ایف ڈی چاہیے ہوگی۔سنگل فیز یوز کرنے کی وجہ سے۔تو کیا یہ سچ ہے۔ میرے پاس چار کلو واٹ کا سولر انورٹر لگا ہوا ہے لیکن وہ اس موٹر کا اسٹارٹنگ ٹارک نہیں لے سکتا اس لئے میں چاہتا ہوں کہ وی ایف ڈی کو استعمال کرتے ہوئے سولر انورٹر کے ساتھ میزائل موٹر کنیکٹ کروں۔سولر انویٹر سے 220 وولٹ میرے وی ایف ڈی میں جائے گی اور اس وی ایف ڈی سے موٹر کنیکٹ ہوگی اور فریکونسی 050 تک 10 سیکنڈ یا کچھ اس طرح کے ٹائم کے حساب سے سیٹ کروں گا۔ اور کیا سنگل فیز 2.2 یا تری کلو واٹ کی وی ایف ڈی مل جاتی ہے اور اور کس پرائس رینج میں یہ ملتی ہے۔اور کیا یہ اس طرح کا کام کر سکتی ہے کہ میں اس کو سولر سے اے سی ان پٹ دے دوں اور اس کے ساتھ میں وی ایف ڈی کنکٹ کر لوں اور اس کے ساتھ موٹر کنیکٹ کر لو ں