How did the cancer doctor's research help him?

  Рет қаралды 1,318

VOA URDU

VOA URDU

Ай бұрын

امریکہ میں مقیم ڈاکٹر سجاد اقبال میں سال 2002 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ ڈاکٹروں نے انہیں کہا تھا کہ ان کے زندہ رہنے کے امکانات 30 فی صد سے بھی کم ہے۔ لیکن ڈاکٹر سجاد نے نہ صرف اس مرض پر تحقیق کی بلکہ کینسر سے متاثرہ مریضوں کی رہنمائی کے لیے آن لائن پلیٹ فارم بھی شروع کیا۔ سجاد اقبال کی تحقیقی نے کیسے ان کی مدد کی؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzbin.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 1
@user-dq3wv6bc8x
@user-dq3wv6bc8x Ай бұрын
Brave person
Red❤️+Green💚=
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 91 МЛН
Gym belt !! 😂😂  @kauermotta
00:10
Tibo InShape
Рет қаралды 18 МЛН
Sigma girl and soap bubbles by Secret Vlog
00:37
Secret Vlog
Рет қаралды 15 МЛН
Who is Sheikh Hasina?
2:41
VOA URDU
Рет қаралды 10 М.
Is Bangladesh changing rapidly?
5:41
VOA URDU
Рет қаралды 683
Why did the Bangladesh Prime Minister Sheikh Hasina resign?
3:56
How much does it cost to rent a house in the USA | VOA URDU
2:47