ھمارے علماء دانشور کوٸ نیا سکول آف تھاٹ نہ بنیس جو راستہ ھمیں نبی مکرم بتا گیے اسی پر قوم کو چلاٸیں ۔
@Darulkhalafa-199992 күн бұрын
مال اجتماعی سیاست دان نے مال غنیمت سمجھا ہے برٹش قانون کا جواز ہی پیدا نہیں ہوتا اس ریاست میں
@DilshadLahore2 күн бұрын
خوبصورت دور اندیشی کی تعبیر۔ مگر اسے لوٹے بڑے خوش ہوں گے 😂 ترجمانی بہت اچھی ہے اور یہی ہے مگر لوٹا حقیقت میں منافق کو کہا جاتا ہے/ کوئی لوٹا اسے فائدہ نہ اٹھائے ، خالد صاحب اس کی حمایت نہیں کر رہے
@maliksaifullahshahid67212 күн бұрын
لیکن منزل من اللہ الدین الخالص / دین اللہ یعنی اسلام سے جمہوریت کا ذرہ برابر بھی کوئ تعلق و مفاھمت نہیں ۔ جمہوریت بندوں پر بندوں کا قانون اور نظام ہے ، جب کہ دین اسلام اللہ رب العالمین خالق و مالک کائنات کی طرف سے غیر مسلموں کے لیے بالعموم اور مخلصین فی الدین کے لیے بالجصوص منزل من اللہ قوانین کا مجموعہ ضابطہ حیات ہے ۔ و الحمد للہ ۔*